مہر رمضان
-
رمضان المبارک کے پندرہویں دن کی دعا اور مختصر شرح
اس دن کی دعا میں خاشعین کی طرح بندگی کرنے اور دلدادہ لوگوں کی طرح وسعت قلبی طلب کی جاتی ہے۔
-
ماہ رمضان کے چودہویں دن کی دعا، گناہ اور بلا کے درمیان کوئی رابطہ ہے؟
حضرت امام جعفر صادق علیہ السلام سے روایت ہے کہ جب چار قسم کے گناہ عام ہوجائیں تو بلائیں نازل ہوتی ہیں۔۔۔
-
مہر رمضان/13؛
ایران: سیستان و بلوچستان کے رمضان المبارک سے جڑے دلچسپ آداب و رسوم
زاہدان اور سیستان و بلوچستان کے لوگوں کی رمضان کے مقدس مہینے میں خصوصی رسومات اور روایات ہیں جو اس سرزمین کی تاریخی قدامت کو دیکھتے ہوئے بہت دلچسپ اور قابل ذکر ہیں۔
-
ماہ رمضان کے بارہویں دن کی دعا اور مختصر تشریح
انسان کو گناہ میں مبتلا ہونے اور برے انجام سے دوچار ہونے سے ڈرنا چاہئے۔ یہ خوف مذموم نہیں ہے۔
-
رمضان المبارک کے دسویں دن کی دعا اور شرح
حضور اکرم (ص) نے مقرب اولیاء کے بارے میں فرمایا کہ سب سے مقرب ترین بندے علی علیہ السلام اور ان کے پیروکار ہیں۔
-
رمضان المبارک میں دینِ اسلام قبول کیا، بھارتی اداکار
بھارتی ٹیلی وژن انڈسٹری کے معروف اداکار ویوین ڈیسینا نے کہا ہے کہ اُنہوں نے کچھ سال قبل ماہِ رمضان میں اسلام قبول کیا تھا کیونکہ یہ مقدس مہینہ اُن کے دل کے بہت قریب ہے۔
-
مہر رمضان/11؛
مومن کو خدا کے تمام احکام سے متعلق اپنی ذمہ داری کا احساس ہونا چاہیے
جو شخص مومن ہے اور مومن رہنا چاہتا ہے اور مومن ہونے کے ثمرات سے مستفید ہونا چاہتا ہے تو اسے خدا کے تمام احکام کی پابندی کا احساس اپنے اندر جگانا چاہئے اور یہ احساس ہر جگہ ہونا چاہئے۔
-
حسینیہ رضوی اصفہان میں تلاوت قرآن کی محفل
حسینیہ رضوی اصفہان میں ماہ رمضان المبارک کے دوران تلاوت کلام پاک کے سلسلے قرآنی محفل منعقد ہوئی جس میں بڑی عمر کے شہریوں کے ساتھ نوجوانوں اور بچوں کی بھی بڑی تعداد نے شرکت کی۔
-
رمضان المبارک کے ساتویں دن کی دعا؛ ذکر کو ہمیشہ جاری رکھنے کا بہترین طریقہ کیا ہے؟
رمضان المبارک کا مہینہ اور روزوں کا تربیتی پروگرام ایسا ہے کہ یہ انسان کے جسم اور روح کو گناہ کی آلودگی سے دھو دیتا ہے۔ درحقیقت رمضان المبارک کے روزے گناہوں اور عذاب الٰہی سے حفاظت کا ذریعہ ہیں۔
-
مہر رمضان/10؛
کون لوگ ذلت آمیز عذاب میں گرفتار ہوتے ہیں؟
موسسہ حضرت قاسم بن الحسن (ع) کے سربراہ نے کہا کہ کفار اپنی خواہشات اور ہوائے نفس کی بنیاد پر اپنے ایمان کا انتخاب کرتے ہیں وہ ذلت آمیز عذاب میں مبتلا ہوں گے۔
-
رمضان المبارک کے چھٹے دن کی دعا؛ غضب الہی سے کیسے بچیں؟
رمضان المبارک کے چھٹے دن کی دعا کے ابتدائی حصے سے معلوم ہوتا ہے کہ برائیوں کی پیروی بذات خود ایک عظیم فساد ہونے کے علاوہ مزید ذلت و رسوائی کے اسباب بھی فراہم کرتی ہے۔
-
مہر رمضان/9؛
اسلام مخالف قوانین کو قبول کرنا دین میں تبعیض کی ایک قسم ہے
نبوت بھی سلسلہ عقائد کی ایک کڑی ہے پس اس پر بھی اعتقاد رکھنا لازمی ہے۔
-
مہر رمضان/8؛
قرآنی تعلیمات سے خالی ایمان کی کوئی قدر و قیمت نہیں
ایمان کے آثار عملی زندگی میں نظر نہ آئیں تو اسلام کے مطابق اس ایمان کی کوئی حیثیت نہیں ہے۔
-
رمضان المبارک کے چوتھے دن کی دعا اور شرح
حقیقی اور مکمل شکر یہ ہے کہ انسان ہر وقت خدا کو یاد کرے اور اس کے راستے پر بغیر کسی گناہ کےچلے اور اس کے حکم کی تعمیل کرے۔
-
ماہ مقدس میں قرآن مجید نازل کیا گیا، جو ہادی و رہبر ہے، آیت اللہ حافظ ریاض نجفی
وفاق المدارس الشیعہ پاکستان کے صدر آیت اللہ حافظ ریاض حسین نجفی نے کہ ہے کہ ماہ مبارک رمضان اللہ تعالیٰ کی ضیافت کا مہینہ ہے۔ پورے مہینے کے روزہ فرض کئے گئے ہیں۔
-
ایرانی شہر اصفہان میں تلاوت قرآن مجید کا روح پرور اجتماع
چہار باغ اصفہان میں ماہ مبارک رمضان میں ہر روز قرآن مجید کے ایک پارے کی تلاوت کی جاتی ہے۔ جس میں اس علاقے کےعوام کی بڑی تعداد شرکت کرتی ہے۔
-
مہر رمضان/7؛
ایران کے مختلف شہروں میں رمضان کے رسم و رواج
ایران کے مختلف صوبوں میں ماہ مبارک رمضان کے دوران مخصوص رسومات ادا کرتے ہیں۔ ذیل میں بعض معروف رسومات کو جائزہ لیا جارہا ہے۔
-
مہر رمضان/6؛
قرآن مجید کی امید افزا آیت، جو توبہ کرنے والے گنہگاروں کو مایوسی سے نجات دلاتی ہے
سورہ زمر کی آیت قُلْ یا عِبادِیَ الَّذِینَ أَسْرَفُوا عَلی أَنْفُسِهِمْ لا تَقْنَطُوا منْ رَحْمَةِ اللَّهِ إِنَّ اللَّهَ یَغْفِرُ الذُّنُوبَ جَمیعاً سے معلوم ہوتا ہے کہ یہ تمام گناہگاروں کے لیے قرآن کریم کی سب سے زیادہ امید افزا آیتوں میں سے ایک ہے۔
-
مہر رمضان/5؛
ایران میں رمضان المبارک کی رونقیں
اسلامی جمہوریہ ایران میں دنیا بھر کے دیگر مسلمانوں کی طرح رمضان المبارک کے آغاز کے ساتھ ہی روزہ رکھا جاتا ہے جس سے وحدت اور یکجہتی کی بہترین فضا دیکھنے کو ملتی ہے۔
-
قم میں رمضان المبارک کا زبردست استقبال، حضرت معصومہ (س) کے حرم کو پھولوں سے سجایا گیا
رمضان المبارک کی آمد پر حضرت معصومہ سلام اللہ علیہا کے روضہ مبارک کو پھولوں سے سجانے کے ساتھ عطر افشانی کی گئی۔
-
مہر رمضان/4؛
بھوکا رہنا کمال نفس اور معرفت الہی کے لئے نہایت مفید ہے
روزے کی حالت میں کم کھانا اور کم بولناچاہئے۔ اس سے حکمت حاصل ہوتی ہے، اور حکمت علم کی طرف لے جاتی ہے اور یقین حاصل ہوجاتا ہے۔ جب انسان یقین تک پہنچ جاتا ہے تو دنیا کے حوالے سے کوئی پریشانی نہیں ہوتی ہے۔
-
پاکستان، بھارت اور بنگلادیش میں رمضان المبارک کا چاند نظر آگیا، کل پہلا روزہ ہوگا
پاکستان میں رمضان المبارک 1445 ہجری کا چاند نظر آگیا ہے اورکل بروز منگل پہلا روزہ ہوگا۔
-
فلسطین فاؤنڈیشن پاکستان ملک بھر میں رمضان المبارک کو فلسطین کا مہینہ منائے گی
فلسطین فاؤنڈیشن پاکستان نے رمضان المبارک کو ملک بھر میں فلسطین کا مہینہ کے عنوان سے منانے کا اعلان کیا ہے۔ یہ اعلان فلسطین فاؤنڈیشن پاکستان کی ورکنگ کمیٹی کے اجلاس کے بعد ایک اعلامیہ میں جاری کیا گیا ہے۔
-
رمضان المبارک، کن ممالک میں کب پہلا روزہ ہوگا؟
یمن، قطر، سعودی عرب اور کویت سمیت مشرق وسطی کے کئی ممالک میں آج پہلا روزہ ہے۔
-
ایران میں منگل کو پہلا روزہ ہوگا
رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای کے دفتر کے مطابق اتوار کو رویت ہلال ممکن نہیں ہے۔