ملائیشیا
-
ملائیشیا میں لینڈ سلائیڈنگ میں 23 افراد جاں بحق اور 10 تاحال لاپتہ
ملائیشیا میں مٹی کا تودہ گرنے سے کئی گھر تباہ ہوگئے اور درجنوں افراد ملبے تلے دب گئے تھے جن میں سے اب تک 23 لاشیں نکالی جاچکی ہیں جب کہ مزید 10 افراد کے ملبے تلے دبے ہونے کا خدشہ ہے۔
-
انور ابراہیم ملائیشیا کے نئے وزیراعظم مقرر
ملائیشیا میں حزب اختلاف کے رہنما اورسینئر سیاستدان انور ابراہیم ملک کے نئے وزیراعظم بن گئے۔
-
ملائیشیا کے انتخابات میں مہاتیر محمد کو سخت شکست
ملائیشیا میں قبل از وقت ہونے والے عام انتخابات دلچسپ مرحلے میں داخل ہوگئے جب مہاتیر محمد کی 53 سال بعد پہلی شکست اور حکمراں جماعت غیر متوقع طور پر روایتی نشستوں پر بھی ہار گئی۔
-
ملائیشیا کی سابق خاتون اوّل رشوت خوری کے مقدمے میں مجرم قرار
ملائیشین عدالت نے سابق وزیراعظم نجیب رزاق کی اہلیہ کو 4 کروڑ ڈالرز سے زائد رشوت خوری کے کیس میں مجرم قرار دے دیا۔
-
ایران کے صدر کی ملائیشیا کے وزیر اعظم سے ٹیلیفونک گفتگو؛
ایران اور ملائیشیا کے درمیان تعاون کو فروغ دینے کے لئے متعدد مواقع موجود ہیں، ایرانی صدر
ایران کے صدر نے ایرانی اور ملائیشین کمپنیوں کے درمیان انتہائی اچھے روابط قائم ہونے پر خوشی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ دو طرفہ تعاون کو فروغ دینے کے لئے مختلف امور موجود ہیں۔