مصطفی پورمحمدی
-
ایرانی صدارتی امیدواروں کے درمیان انتخابی مباحثے کا چوتھا دور؛
ہر وہ معاہدہ جس میں اقتصادی فایدہ ہو، اس کا خیر مقدم کریں گے
صدارتی امیدوار انتخابی مباحثے کے دوران ماہرین کے سوالات کا جواب دینے کے علاوہ ملکی خارجہ پالیسی کے حوالے سے اپنا انتخابی منشور پیش کررہے ہیں۔
-
ایرانی صدارتی انتخابات، دشمن انقلاب اس کے ہدف تک پہنچنے سے روکنا چاہتے ہیں، مصطفی پور محمدی
صدارتی امیدوار مصطفی پورمحمدی نے کہا کہ آج دشمن انقلاب کو اس کے اہداف تک پہنچنے سے روکنے کے لئے پوری طاقت لگا رہے ہیں۔
-
ایرانی صدارتی انتخابات، امیدواروں کے درمیان مباحثے کا تیسرا راؤنڈ آج ہوگا
انتخابی مباحثے کا تیسرا راؤنڈ آج رات کو ہوگا جس میں صدارتی امیدوار اپنے انتخابی منشور کی تفصیلات کے علاوہ ملکی معیشت کے حوالے سے ماہرین کے سوالات کا جواب دیں گے۔
-
مہر نیوز کی خصوصی رپورٹ؛
ایرانی صدارتی الیکشن، امیدواروں کے درمیان نیشنل ٹی وی پر پہلا مباحثہ، اقتصادی مسائل اولین ترجیح
صدارتی امیدواروں کے درمیان قومی ذرائع ابلاغ پر پہلا انتخابی مباحثہ ہوا جس میں امیدواروں نے اقتصادی مسائل کے حل کو اولین ترجیح قرار دیا۔
-
مہر نیوز کی خصوصی رپورٹ؛
ایرانی صدارتی انتخابات، ملکی میڈیا میں امیدواروں کے درمیان مباحثے
ایران میں 28 جون کو صدارتی انتخابات ہورہے ہیں جس میں چھے امیدوار حصہ لے رہے ہیں۔ ایرانی قوم ذرائع ابلاغ میں امیدواروں کے درمیان مباحثوں کے بعد ان کے سیاسی ایجنڈوں کے تحت ووٹ دیتے ہیں۔
-
ایرانی صدارتی انتخابات: کاغذات نامزدگی جمع کرانے کی مہلت ختم
آئین کی نگرانی کرنے والی گارڈین کونسل 7 روز کے اندر امیدواروں کی اہلیت کا جائزہ لے گی۔ اہل امیداوروں کی فہرست 11 جون کو جاری کی جائے گی۔
-
ایران کا اسلامی انقلاب ہی استکباری ممالک کا واحد حریف ہے، سربراہ اتحاد کونسل
ایران کی اسلامی انقلابی افواج کی وحدت کونسل کے سربراہ نے کہا کہ اسلامی انقلاب ایران استکباری ممالک کا واحد حریف ہے کیونکہ اسلامی جمہوریہ کے پاس ہی استکباری نظام کا توڑ موجود ہے۔