مشترکہ پریس کانفرنس
-
ایرانی صدر اور پاکستانی وزیر اعظم کی مشترکہ پریس کانفرنس:
پاکستان اور ایران کے درمیان تعلقات میں اضافے کے وسیع مواقع موجود ہیں
ایرانی صدر نے کہا کہ میں اس بات پر اطمینان کا اظہار کرتا ہوں کہ آج ہم اسلام آباد کے خوبصورت شہر میں ہیں اور میں پاکستان کے نیک اور دین دار عوام کو رہبر معظم انقلاب اور ایرانی عوام کی طرف سے سلام پیش کرتا ہوں۔
-
تہران؛ ایرانی اور عمانی وزرائے خارجہ کی مشترکہ پریس کانفرنس:
سلطنت عمان کو ہماری خارجہ پالیسی میں اہم مقام حاصل ہے، ایرانی وزیر خارجہ
ایرانی وزیر خارجہ نے یہ بیان کرتے ہوئے کہ اس بات میں کوئی شک نہیں کہ عمان اسلامی جمہوریہ ایران کیلئے خصوصی حیثیت رکھتا ہے، مزید کہا کہ سلطنت عمان کو ہماری خارجہ پالیسی میں اہم مقام حاصل ہے۔
-
سیکیورٹی بیلٹ 2023 مشترکہ بحری مشقیں آج رات سے شروع ہوں گی، مشترکہ پریس کانفرنس
مشترکہ مشقوں کے ترجمان نے کہا کہ میری ٹائم سیکورٹی بیلٹ 2023 مشترکہ مشقیں جن میں ایران، چین اور روس کی بحری افواج شرکت کر رہی ہیں، آج رات دیر گئے شمالی بحر ہند کے علاقے میں شروع ہوں گی۔
-
ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان کی پریس کانفرنس
اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان ناصر کنعانی نے پریس کانفرنس میں قومی اور بین الاقوامی حالات کے بارے میں ملکی اور غیر ملکی صحافیوں کے سوالات کے جوابات دیئے۔
-
پاکستان میں مرکزی حکومت کے خلاف صوبائی حکومتوں کی پریس کانفرنس
پنجاب، خیبر پختونخوا، گلگت بلتستان اور آزاد کشمیر حکومتوں نے مشترکہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے وفاقی حکومت کے خلاف شکایات کے انبار لگا دیے۔
-
ایرانی صدر کی آرمینیا کے وزیر اعظم کے ساتھ مشترکہ پریس کانفرنس؛
قفقاز کا خطہ ایران کی تاریخ اور تہذیب کا حصہ ہے، یہاں کی سلامتی اور امن ایران کے لیے انتہائی اہم ہے
ایران کے صدر آیت اللہ رئیسی نے آرمینیا کے وزیر اعظم کے ساتھ مشترکہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ قفقاز کا خطہ ایران کی تاریخ، تہذیب اور ثقافت کا حصہ ہے اور ہم اس خطے میں ہونے والی پیش رفت اور حالات کے بارے میں حساس ہیں لہذا قفقاز کے علاقے میں ترقی، سلامتی اور امن ایران کے لیے بہت اہم ہے۔