قیام
-
مہر نیوز کی خصوصی رپورٹ؛
"ظہور" اور "قیام" امام زمان (عج) میں فرق/ ظہور سے پہلے ہماری ذمہ داریاں
حضرت امام مھدی علیہ السلام کا ظہور اور قیام شیعہ اور اہل سنت کا مشترکہ عقیدہ ہے۔ ہمیں ظہور کے لئے تیاری کرتے ہوئے اپنی ذمہ داریوں پر عمل کرنا ہوگا تاکہ عالمی اسلامی حکومت کی تشکیل میں کردار ادا کریں۔
-
مہر نیوز کی خصوصی رپورٹ؛
امام حسین علیہ السلام کا قیام منافقت کے خلاف قیام تھا
اگر انبیاء اور ائمہ سے حکومت چھینی جائے تو طاغوت جنم لیتا ہے۔
-
ایرانی صدر کا مختلف ذرائع سے انقلاب اور نظام اسلامی کے حقائق کو بیان کرنے پر زور
ایرانی صدر نے اس بات پر زور دیتے ہوئے کہ ہمیں اقوام عالم خاص طور پر نئی نسل تک انقلابِ اسلامی اور نظام اسلامی کے حقائق پہنچانے کی کوشش کرنی چاہیئے۔
-
ایرانی نیشنل سیکورٹی کونسل کے سیکریٹری امارات روانہ؛
ایران کی ہمسائیگی کی پالیسی کا مقصد مضبوط خطے کا قیام ہے
ایران کی سپریم نیشنل سیکورٹی کونسل کے سیکریٹری نے کہا کہ ایرانی حکومت کی ہمسائیگی کی پالیسی کا مقصد علاقائی ملکوں کو اکٹھا کرکے ایک مضبوط خطہ بنانا ہے۔
-
قرآن مجید کی توہین کے خلاف انڈونیشیا سے غزہ تک مسلم اقوام کا قیام+ویڈیو
سویڈن کے دارالحکومت اسٹاک ہوم میں قرآن مجید کی بے حرمتی کے بعد دنیا کے مختلف حصوں میں مسلمان سراپا احتجاج سڑکوں پر آ گئے اور اس توہین آمیز اقدام کے خلاف احتجاج کیا۔
-
قطر میں فٹبال شائقین کے قیام کی جگہ پر خوفناک آتشزدگی + ویڈیو
قطر کے مقامی میڈیا نے خبر دی ہے کہ شائقین فٹبال کے قیام کی جگہ پر آتشزدگی کا واقعہ پیش آیا ہے۔
-
امام حسینؑ کا قیام ہر دور کے اہل حق کے لئے مشعل راہ ہے، علامہ مقصود ڈومکی
مقصود علی ڈومکی نے کہا کہ امام حسین علیہ السلام کا قیام ہر دور کے اہل حق کے لئے مشعل راہ ہے۔ نواسہ رسول حضرت امام حسین علیہ السلام نے اپنی بے مثال قربانی سے دین اسلام میں بڑھتے ہوئے انحراف کا راستہ روکا اور حق و باطل میں واضح صف بندی کی۔
-
چھ جولائی عادلانہ نظام کے قیام اور عوامی و بنیادی حقوق کی پاسداری کا دن ہے، علامہ ساجد علی نقوی
علامہ سید ساجد علی نقوی نے 6 جولائی “یوم فقہ جعفریہ “کے موقع پر اپنے پیغام میں کہا کہ مشہور مقولہ ہے ”ہرکہ آمد عمارت نوساخت “ جو بھی آیا اُس نے نئی عمارت تعمیر کی اوردنیاکی روایت جوکہ پاکستان میں زیادہ مروّج ہے کہ “جو بھی آیا وہ ایک نیا نعرہ لے کر آیا“۔