فوجی اڈہ
-
مہر نیوز کی خصوصی رپورٹ:
امریکی سفارتخانے پر قبضہ، دنیا میں امریکیوں کی بالادستی کی شکست
امریکی سفارت خانے پر قبضہ جسے جاسوسی کے اڈے پر قبضے کے نام سے جانا جاتا ہے، کے ذریعے ایرانیوں نے دنیا میں امریکیوں کی شان و شوکت کو خاک میں ملا دیا۔
-
خلیج فارس میں امریکہ کے اہم ترین فوجی اڈوں کا تعارف
امریکیوں نے گزشتہ کئی دہائیوں سے مغربی ایشیا (مشرق وسطی) میں متعدد فوجی اڈے قائم کیے ہیں۔ اس وقت خطے میں امریکہ کے زیر انتظام 19 سے زائد مستقل یا عارضی فوجی اڈے موجود ہیں۔
-
ترکی شام کے ائیربیس کا کنٹرول حاصل کرے گا! ذرائع کا انکشاف
میڈیا ذرائع نے آگاہ کیا ہے کہ ترکی شام کے تیاس فوجی اڈے کا کنٹرول سنبھال کر وہاں دفاعی نظام نصب کرنے کی تیاری کر رہا ہے۔
-
حزب اللہ کی نئے جوابی حملے میں صیہونی فوجی اڈہ تباہ
لبنان کی حزب اللہ نے ایک بیان میں صیہونی رجیم کے "معیان باروخ" فوجی اڈے کو نشانہ بنانے کی اطلاع دی ہے۔
-
عین الاسد پر راکٹ حملہ ہوا ہے، عراقی ذرائع
عراقی ذرائع ابلاغ نے امریکی فوجی اڈے عین الاسد پر راکٹ حملے کی خبر دی ہے۔
-
شام، ایک گھنٹے کے اندر دو امریکی اڈوں پر حملہ
شام کے مشرقی علاقے میں مختصر وقت کے اندر دو امریکی فوجی اڈوں پر حملہ کیا گیا ہے۔