فرانس میں مہنگائی
-
فرانس، یوم مزدور کے موقع پر مظاہروں میں 180 افراد گرفتار
فرانس میں عالمی یوم مزدور کے موقع پر حکومت کے خلاف مظاہروں کے دوران پولیس نے پیرس سمیت مختلف شہروں میں سینکڑوں مظاہرین کو گرفتار کیا ہے۔
-
فرانس میں مسلسل وسیع ہڑتالیں/20 سے 30% پروازیں منسوخ
فرانس میں جاری مظاہروں اور ہڑتالوں کے بعد اس ملک کے ایوی ایشن حکام نے اعلان کیا کہ ملک میں متعدد پروازیں منسوخ کر دی جائیں گی۔
-
فرانس میں حکومت مخالف عوامی مظاہرے، مظاہرین پر تشدد+تصاویر
پنشن اصلاحات کیخلاف مظاہروں کا سلسلہ فرانس بھر بدستور جاری ہیں۔ گزشتہ روز دارالحکومت پیرس میں تقریبا پانچ لاکھ افراد نے حکومتی پالیسیوں کے خلاف پر تشدد مظاہرہ کیا اور گاڑی اور کچرے کے ڈبے جلادیے۔
-
ایران اور فرانس کے وزرائے خارجہ کی ملاقات؛
ایران کے اندرونی معاملات میں فرانس کی مداخلت ناقابل قبول ہے، حسین امیر عبد اللہیان
ایرانی وزیر خارجہ نے اپنی فرانسیسی ہم منصب کے ساتھ ملاقات میں ان سے کہا کہ ایران کے اندرونی معاملات میں فرانس کی مداخلت ناقابل قبول ہے۔
-
ایران کی مظاہروں کے حوالے سے مغرب کے دوہرے معیار کی مذمت؛
موت اچھی ہے لیکن پڑوسی کے لیے
ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان نے ایران کے مظاہروں کے حوالے سے یورپی موقف کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا کہ انگلینڈ، جرمنی اور فرانس میں لوگوں کے احتجاج سخت ردعمل کے مستحق ہیں لیکن ہدف بنائے گئے ملکوں میں ہونے والے ہنگامے حمایت کے مستحق ہیں۔
-
فرانس میں مزدور یونینوں کے احتجاجی مظاہرے
فرانس میں مزدور یونینوں نے تنخواہوں کی مقدار اور مہنگائی کی بڑھتی ہوئی شرح کے خلاف دار الحکومت پیرس سمیت ملگ گیر احتجاجی مظاہرے کیے۔