![فرانس میں احتجاج کے باعث ملکی نظام درہم برہم، مظاہرین پر تشدد فرانس میں احتجاج کے باعث ملکی نظام درہم برہم، مظاہرین پر تشدد](https://media.mehrnews.com/d/2022/09/18/3/4284716.jpg?ts=1663495560161)
فرانس میں تجارتی اتحاد نے ملک گیر ہڑتال شروع کردی ،جس کے باعث مئی میں دوبارہ منتخب ہونے کے بعد صدر عمانویل ماکروں کی حکومت سخت مشکلات میں گھر گئی ۔احتجاج کے باعث ملکی نظام درہم برہم ہوگیا اور ٹرانسپورٹ معطل ہوگئی ہے۔
News ID 1912731
آپ کا تبصرہ