فرانس میں مہنگائی کیخلاف احتجاج
-
فرانس، احتجاج میں شدت، سڑکوں پر پولیس کی اضافی نفری تعیینات
فرانس میں صدر میکرون کی حکومت کے خلاف عوامی مظاہروں میں شدت آگئی ہے۔ ریٹائرمنٹ کی عمر کے بارے میں اصلاحات کے خلاف احتجاج میں اضافے کی وجہ سے وزارت داخلہ نے سڑکوں اور شاہراہوں پر 13 ہزار پولیس اہلکار تعیینات کئے ہیں۔
-
فرانس میں خواتین پر تشدد، حقوق نسواں کے نام نہاد علمبردار یورپی وزراء کو سانپ سونگھ گیا، ایران
اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا کہ کینیڈا اور آسٹریلیا سمیت یورپ میں خواتین کے حقوق کے نام نہاد علمبردار کہاں غائب ہوگئے ہیں اور فرانس کی خواتین کے حقوق کے لئے اجتماعی طور پر کیوں آواز بلند نہیں کررہے ہیں؟
-
فرانس، انسانی حقوق کے نام پر دوغلے پن سے گریز کرے، ایرانی وزارت خارجہ
ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان نے یہ بیان کرتے ہوئے کہ فرانس انسانی حقوق کے نام پر دوغلے پن سے گریز کرے، کہا کہ احتجاجی مظاہرہ کرنے والوں پر تشدد فرانسیسی حکومت کی دوغلی پالیسی کی دلیل ہے۔
-
فرانس میں احتجاج کے باعث ملکی نظام درہم برہم، مظاہرین پر تشدد
فرانس میں تجارتی اتحاد نے ملک گیر ہڑتال شروع کردی ،جس کے باعث مئی میں دوبارہ منتخب ہونے کے بعد صدر عمانویل ماکروں کی حکومت سخت مشکلات میں گھر گئی ۔احتجاج کے باعث ملکی نظام درہم برہم ہوگیا اور ٹرانسپورٹ معطل ہوگئی ہے۔
-
فرانس میں پرامن مظاہرین پر لاٹھی چارج اور شیلنگ، متعدد زخمی+ویڈیو
فرانس کے دارالحکومت میں مہنگائی سے پریشان عوام سڑکوں پر نکل آئے اور حکومتی پالیسیوں کے خلاف شدید نعرے بازی کی۔