فاطمہ مہاجرانی
-
ایران جنگ پر سفارت کاری کو ترجیح دیتا ہے، مگر قومی مفاد ہماری سرخ لکیر ہے، حکومتی ترجمان
ایرانی حکومت کی ترجمان فاطمہ مہاجرانی نے واضح کیا ہے کہ ایران جنگ کے بجائے سفارت کاری کو ترجیح دیتا ہے، تاہم قومی عزت اور مفادات کے تحفظ کے لیے ہر ضروری حکمت عملی اختیار کی جائے گی۔
-
ایران کے خلاف امریکی الزامات کی کوئی قانونی حیثیت نہیں، حکومتی ترجمان
ایرانی حکومتی ترجمان نے کہا ہے کہ واشنگٹن کی جانب سے لگائے گئے الزامات محض نفسیاتی جنگ کا حصہ ہیں اور ان کا حقیقت سے کوئی تعلق نہیں۔
-
ثالث ممالک کے پیغامات موصول، دشمن کی نئی جارحیت پر سخت جواب دیا جائے گا، ایرانی ترجمان
حکومتی ترجمان فاطمہ مہاجرانی نے کہا کہ ایران ثالث ممالک کے ذریعے موصولہ پیغامات پر غور کر رہا ہے، تاہم کسی بھی نئی اشتعال انگیزی کا جواب پہلے سے زیادہ سخت اور شدید دیا جائے گا۔
-
روس، چین اور خطے کے ممالک کے ساتھ تعلقات کا فروغ چاہتے ہیں، ایران
حکومتی ترجمان فاطمہ مہاجرانی نے کہا ہے کہ ایران روس، چین اور خطے کے ممالک کے ساتھ تعلقات کے فروغ اور تقویت کا خواہاں ہے۔
-
ایران کو مذاکرات کی بحالی سے متعلق پیغامات موصول ہوئے ہیں، حکومتی ترجمان
ایرانی حکومتی ترجمان نے مذاکرات کے حوالے سے پیغام موصول ہونے کا انکشاف کرتے ہوئے کہا کہ وزارت خارجہ کو موصولہ پیغامات کی تفصیلات مناسب وقت پر جاری کی جائیں گی۔
-
ایران کا غزہ میں صہیونی مظالم رکوانے کے لیے عالمی اقدامات کی حمایت کا اعلان
ایرانی حکومت کی فاطمہ مہاجرانی نے غزہ میں نسل کشی روکنے کے اقدامات کی حمایت کرتے ہوئے کہا کہ جنگی جرائم اور نسل کشی میں ملوث افراد کو بین الاقوامی عدالتوں میں انصاف کے کٹہرے میں لایا جانا چاہیے۔
-
حکومت نے اسنیپ بیک میکانزم سے نمٹنے کے لیے مؤثر اقدامات کر لیے، ترجمان
ایرانی حکومت نے اسنیپ بیک کے بعد متوقع پابندیوں کے خلاف نئی حکمت عملی اپناتے ہوئے علاقائی سفارت کاری کو ترجیح دینے کا اعلان کردیا۔
-
مذاکرات سے انکار کرکے امریکہ اور یورپ نے سفارتی عمل کو سبوتاژ کیا، ایرانی ترجمان
ایرانی حکومتی ترجمان نے کہا ہے کہ امریکہ اور یورپی ٹرائیکا نے نیویارک میں مذاکرات کی ایرانی پیشکش کو مسترد کرکے سفارتی عمل کو سبوتاژ کردیا۔
-
اسنیپ بیک میکانزم کے خلاف جامع منصوبہ منظور کیا جائے گا، ایران
ایرانی حکومت نے مغربی دباؤ کا مقابلہ کرنے کے لیے حکمت عملی تیار کرنے کا اعلان کیا ہے۔
-
اسنیپ بیک غیرقانونی، میزائل پروگرام بلا تعطل جاری رہے گا، ایرانی حکومتی ترجمان کا دوٹوک اعلان
ایرانی حکومتی ترجمان نے اسنیپ بیک میکانزم کو غیر قانونی قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ حکومت قومی سلامتی پر کوئی سمجھوتہ نہیں کرے گی۔
-
امریکہ کے ساتھ بالواسطہ رابطے ہورہے ہیں، ایرانی ترجمان
ایرانی حکومتی ترجمان نے امریکہ کے ساتھ بالواسطہ رابطے کی تصدیق کرتے ہوئے صہیونی حکومت کے خلاف مسلم ممالک کے اتحاد پر زور دیا ہے۔
-
باعزت جوہری مذاکرات جاری رکھنے کے لیے تیار ہے، ایران
ایرانی حکومتی ترجمان نے باہمی احترام کی بنیادوں پر مذاکرات کے لیے آمادگی کا اعلان کیا ہے۔