عمران خان گرفتاری
-
عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی نے گرفتاری دے دی
توشہ خانہ کیس میں عدالت کی جانب سے سزا سنائے جانے کے بعد بشریٰ بی بی نے گرفتاری دے دی۔
-
عمران خان کے بغیر بھی انتخابات ہوسکتے ہیں، پاکستانی نگراں وزیراعظم
پاکستانی نگراں وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے کہا ہے کہ انتخابات عمران خان یا ان کی پارٹی کے سیکڑوں ارکان کے بغیر بھی ہوسکتے ہیں۔
-
سائفر کیس میں ایف آئی اے نے عمران خان کو شامل تفتیش کرلیا
سائفر کنٹینٹ ،آڈیو لیک و گمشدگی پر ایف آئی اے انسداد دہشت گردی ونگ میں آفیشل سیکرٹ ایکٹ کے تحت درج مقدمے میں چیرمین پی ٹی آئی عمران خان کو باقاعدہ طور پر شامل تفتیش کرلیاگیا۔
-
عمران خان کی گرفتاری سیاسی نہیں/ گرفتاری کے خلاف کوئی احتجاج سامنے نہیں آیا، وزیر اطلاعات
پاکستانی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ سابق وزیر اعظم عمران خان نے ریاستی تحائف بیچے اس لیے چیئرمین پی ٹی آئی کی گرفتاری سیاسی نہیں ہے۔
-
چیئرمین تحریک انصاف عمران خان لاہور سے گرفتار
پاکستانی سابق وزیراعظم اور چیئرمین تحریک انصاف کو کوٹ لکھپت جیل منتقل کیا جارہا ہے جہاں سے ان کو اڈیالہ جیل منتقل کیا جائیگا۔
-
توشہ خانہ کیس؛ ملزم پیش نہ ہوا تو وارنٹ گرفتاری جاری کریں گے، عدالت
توشہ خانہ فوجداری کارروائی کیس میں جج ہمایوں دلاور نے چیئرمین پی ٹی آئی کے وکیل کو دلائل کے لیے آخری مہلت دیتے ہوئے کہا کہ 12 بجے تک دلائل دیں ورنہ فیصلہ سنا دوں گا۔