علماء
-
امت مسلمہ سے سعودی اور صہیونی اقدامات کے خلاف جہاد کا مطالبہ
یمنی علماء نے ایک مشترکہ اجلاس میں فلسطینی اہداف کے ساتھ سعودی عرب کی خیانت اور غداری کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ امت مسلمہ کو سعودی اور صہیونی اقدامات کے خلاف جہاد کا اعلان کرنا چاہیے۔
-
پاکستانی علماء کا تکفیریوں سے برائت کا اظہار/ قومی ایکش پلان کے کے مطابق کارروائی کا مطالبہ
پاکستان میں ایوان صدر میں وحدت کانفرنس میں تمام مکاتب فکر کے علماء و مشائخ ، آئمہ و خطباء نے کہا ہے کہ مقدسات اسلامیہ کی توہین ، تکفیر کرنے والوں کا کسی مکتب فکر سے کوئی تعلق نہیں ہے۔
-
افغانستان میں تقریبی نظریہ کے حامی اور طرفدار علماء کا بہیمانہ قتل
گذشتہ دو ہفتوں ميں افغانستان میں اہلسنت کی مساجد پر بم دھماکوں میں ایسے علماء دین کو نشانہ بنایا گيا جو اسلامی مسالک کے درمیان تقریبی نظریہ کے حامی اور طرفدار تھے۔
-
انجینئر مولوی
حوزہ علمیہ قم میں 150 علماء انجینئر کے شعبہ میں سرگرم عمل ہیں یہ وہ علماء ہیں جو یونیورسٹیوں سے فارغ التحصیل ہوکر حوزہ علمیہ قم میں دینی تعلیم حاصل کرنے کے لئے داخل ہوئے۔
-
یمنی علماء کی صدی معاملے کی مخالفت پر تاکید
یمن کے علماء نے امریکی صدرٹرمپ کے فلسطین کے بارے میں صدی معاملے کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ دنیائے اسلام کو اس سازشی معاملے کی بھر پور مخالفت کرنی چاہیے۔
-
محرم میں ایرانی علماء کی پسماندہ علاقوں میں امداد رسانی کی تلاش وکوشش
محرم الحرام میں ایران کے بعض علماء نے ایران کے پسماندہ علاقوں میں امداد رسانی کے سلسلے میں تلاش و کوشش کی۔
-
ایران کے صوبہ یزد کے علماء نے ملا اسماعیل مسجد کے عزاداروں کی میزبانی کی
اسلامی جمہوریہ ایران کے صوبہ یزد کے علماء ملا اسماعیل مسجد کے عزاداروں کی میزبانی کی۔
-
علماء یمن کا حرمین الشریفین کو آل سعود سے آزاد کرانے کا مطالبہ
علماء یمن نے دنیا بھر کے مسلمانوں سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ حرمین شریفین کو آل سعود ناپاک عزائم سے بچانے اور اس کو آزاد کرانے کی کوشش کریں اور آل سعود کو حرمین شریفین کا تقدس پامال کرنے کی اجازت نہ دیں۔
-
آل خلیفہ حکومت، خونخوار، فرعونی اور طاغوتی ہے
بحرین کی علماء کونسل نے اپنے ایک بیان میں بحرین کے دو بے گناہ جوانوں کو سزائے موت دینے پر بحرینی حکومت کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ آل خلیفہ کی حکومت خونخوار، فرعونی اور طاغوتی ہے۔