عظیم الشان اجتماع
-
قم المقدسہ میں مزاحمتی محاذ کی حمایت میں حوزہ علمیہ کے علماء اور طلاب کا عظیم الشان اجتماع
حوزہ علمیہ قم کے علماء، اساتذہ اور طلاب نے آج مدرسہ علمیہ فیضیہ میں اجتماع کرکے صیہونی حکومت کے سنگین جرائم کی شدید مذمت کی۔
-
امریکہ اور صیہونی حکومت کے سامنے ہتھیار ڈالنا اور سمجھوتہ کرنا قطعا حرام ہے، آیت اللہ اراکی
آیت اللہ اراکی نے صیہونی حکومت کے جرائم سے نظریں چرانے والے انسانی حقوق کے جھوٹے دعویداروں پر تنقید کرتے ہوئے مسلم اقوام اور اسلامی رہنماؤں پر زور دیا کہ امریکہ اور صیہونی حکومت کے سامنے ہتھیار ڈالنا اور سمجھوتہ کرنا بالکل حرام ہے۔
-
تہران، اجتماع کو غزہ کے چھے سو شہیدوں کی تصاویر سے سجایا گیا
غزہ کے 30 ہزار شہداء میں سے چھے سو شہیدوں کی تصاویر شائع کی گئی ہیں تاکہ اس عظیم اجتماع کے شرکاء اور مہمان یہ تصاویر اپنے ہمراہ رکھ سکیں۔
-
تہران: اسرائیل کے خلاف فلسطینیوں کی حمایت میں عظیم الشان "قرآنی" اجتماع
امام حضرت امام حسن علیہ السلام کے یوم ولادت کے موقع پر ایران کے دارالحکومت تہران میں اسرائیل مخالف اور فلسطینیوں کے حق میں عظیم الشان اجتماع منعقد کیا جارہا ہے۔
-
اردبیل میں تاسوعائے حسینی کا عظیم الشان اجتماع
ایران کے صوبہ اردبیل میں ہر سال کی طرح اس سال بھی یوم العباس (ع) بڑی عقیدت اور احترام کے ساتھ منایا گیا۔
-
تہران میں یوم حجاب و عفاف کی مناسبت سے عظیم الشان اجتماع
تہران میں یوم حجاب و عفاف کی مناسبت سے عظیم الشان اجتماع منعقد۔
-
اسلام آباد، سیکرٹری جنرل عالمی مجلس اھل بیت (ع) کے اعزاز میں تقریب
جامعۃالکوثر اسلام آباد میں عالمی مجلس اھل بیت علیہم السلام کے سیکرٹری جنرل آیت اللہ رضا رمضانی کے اعزاز میں علماء کرام کا اجتماع منعقد ہوا۔
-
تہران میں تیس ہزار ننھے روزہ داروں کا روح پرور اجتماع
تہران کے علاقے عباس آباد میں پہلی مرتبہ روزہ رکھنے والے اللہ کے ننھے مہمانوں کا اجتماع ہوا جس میں تیس ہزار لڑکے اور لڑکیوں نے شرکت کی۔ یہ اجتماع بلدیہ تہران کے شعبہ ثقافت و اجتماعی امور کے تحت منعقد کیا گیا تھا۔
-
زنجان میں 22 بہمن کی مناسبت سے عظيم الشان ریلی کا اہتمام
ایرانی دیگر شہروں کی طرح زنجان میں بھی 22 بہمن انقلاب اسلامی کی کامیابی کی 44 ویں سالگرہ کے موقع پر عظيم الشان ریلی کا اہتمام کیا گیا۔
-
آزادی سٹیڈیم میں عظیم اجتماع دختران حاج قاسم سلیمانی کا انعقاد
آج بروز جمعرات 15 جنوری کو ایران کے دار الحکومت تہران کے آزادی انڈور اسٹیڈیم میں جنرل حاج قاسم سلیمانی کی شہادت کی تیسری برسی کی مناسبت سے ایک عظیم اجتماع دخترانِ حاج قاسم سلیمانی کا اہتمام کیا گیا۔ اجتماع میں ہزاروں نوجوان اور نوعمر لڑکیوں نے شرکت کی۔
-
مدرسہ فیضیہ قم میں "ولایت کے ساتھ تجدید عہد" کے عنوان سے علماء کا عظیم الشان اجتماع منعقد
ایران کے شہر قم میں واقع تاریخی مدرسہ فیضیہ کہ جہاں سے امام خمینی (رہ) نے اسلامی انقلاب کی تحریک کا آغاز کیا تھا، میں عظیم الشان میثاق ولایت کا اجتماع منعقد ہوا جس میں حوزہ علمیہ قم کے علما اور طلاب کی کثیر تعداد نے شرکت کی۔
-
تہران میں عالمی استکبار کے خلاف عظیم الشان ریلی+ تصاویر
عالمی سامراج کے خلاف جد جہد کے قومی دن کی مناسبت سے ایران کے سیکڑوں شہروں اور دیہاتوں میں نکلنے والی ریلیوں میں لاکھوں کی تعداد میں عوام شریک ہیں اور وہ امریکہ کی سرکردگی میں عالمی سامراج کے خلاف نعرے لگانے کے ساتھ ساتھ انقلاب اسلامی اور اسکی قیادت کے ساتھ اعلان وفاداری کر رہے ہیں۔
-
زنجان میں عظیم الشان "یوم العباس (ع)" منعقد
ایران کے صوبہ زنجان میں ہر سال کی طرح اس سال بھی یوم العباس (ع) بڑی عقیدت اور احترام کے ساتھ منایا گیا اور عزاداروں نے قمر بنی ہاشم کو انکی وفا اور ثبات قدمی پر خراج تحسین پیش کیا۔
-
تہران میں یوم حجاب و عفاف کی مناسبت سے عظیم الشان اجتماع
تہران میں یوم حجاب و عفاف کی مناسبت سے "مہر فاطمی" کے عنوان سے عظیم الشان اجتماع منعقد۔
-
تصاویر/مسجدِ جمکران میں ترانہ "سلام فرماندہ“ کی عظیم الشان تقریب کا انعقاد
ترانہ سلام فرماندے کو مسجد جمکران وعدہ گاہ منتظرین، میں ہزاروں بچوں، نوجوانوں اور خواتین و حضرات کی موجودگی میں پڑھا گیا تاکہ علم و اجتہاد اور انقلاب اسلامی کی بنیاد سمجھا جانے والے شہرِ قم میں بار دیگر ایک تاریخی کارنامہ رقم کیا جا سکے۔
-
سلام فرماندہ، مسجد مقدس جمکران میں عظیم الشان اجتماع
ابتدائی ریکارڈنگ کے بعد سے اور اسلامی جمہوریہ ایران کے کئی شہروں میں بچوں سمیت لاکھوں لوگوں میں نمایاں پذیرائی حاصل کرنے کے بعد، آج اس ترانے کو اپنے اصلی مرکز، یعنی مسجد جمکران وعدہ گاہ منتظرین، میں ہزاروں بچوں، نوجوانوں اور خواتین و حضرات کی موجودگی میں پڑھا گیا۔