عارضی جنگ بندی
-
حزب اللہ کو کسی صورت تنہا نہیں چھوڑا جا سکتا
"حزب اللہ کو تنہا نہ چھوڑیں" یہ جملہ بظاہر ایک سیاسی مشورہ لگتا ہے، لیکن درحقیقت یہ ایک گہری تزویراتی، تاریخی اور تہذیبی حقیقت کی نشاندہی کرتا ہے۔
-
ایران کبھی بھی لبنانی عوام کو تنہا نہیں چھوڑے گا، ایرانی صدر
ایرانی صدر نے کہا کہ قابض اسرائیل کی جانب سے لبنان پر دوبارہ حملہ ابتدائی جنگ بندی معاہدے کی کھلی خلاف ورزی ہے۔
-
پاکستانی وزیراعظم نے ایران اور امریکا کے وفود کو بات چیت کیلئے اسلام آباد مدعو کرلیا
شہباز شریف نے کہا کہ مجھے یہ اعلان کرتے ہوئے بے حد خوشی ہو رہی ہے کہ ایران اور امریکا نے اپنے اتحادیوں کے ہمراہ، لبنان اور دیگر تمام مقامات سمیت ہر جگہ فوری جنگ بندی پر اتفاق کیا ہے، جو فوری طور پر نافذ العمل ہے۔
-
سفارتی کوششوں پر پاکستان کا شکریہ ادا کرتا ہوں، ایرانی وزیر خارجہ
ایران کے وزیرِ خارجہ سید عباس عراقچی نے پاکستان کی سفارتی کوششوں کو سراہتے ہوئے وزیرِ اعظم شہباز شریف اور فیلڈ مارشل عاصم منیر کا خصوصی شکریہ ادا کیا ہے۔
-
جنگ بندی کے باوجود غزہ میں انسانی بحران جاری ہے، بین الاقوامی تنظیم
سیو دی چلڈرن تنظیم نے غزہ کی پٹی پر انسانی بحران کے تسلسل پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے اعلان کیا ہے کہ جنگ بندی کے باوجود اس خطے (فلسطین) میں تباہ کن انسانی حالات بدستور جاری ہیں۔
-
صہیونی فوج کی بمباری؛ خان یونس میں شہری عمارات تباہ
صہیونی فوج نے خان یونس اور دیگر علاقوں میں جنگ بندی کی خلاف ورزی کرتے ہوئے شہری عمارات اور علاقے کو توپ خانے سے نشانہ بنایا۔
-
جنگ بندی معاہدہ توڑا تو اسے سنگین نتائج بھگتنا پڑے گا، صہیونی رژیم کو یمن کا انتباہ
یمن نے اسرائیل کو خبردار کیا ہے کہ غزہ میں جنگ بندی کی کسی بھی خلاف ورزی کی صورت میں اسے ماضی سے کہیں زیادہ بھاری نقصان اٹھانا پڑے گا۔