طالبان حکومت
-
حکومت طالبان افغانستان؛
افغانستان کی سرزمین حملوں میں استعمال نہیں ہورہی/پاکستان کو سیکورٹی چیلنجز کا حل تلاش کرنا چاہیے
افغانستان کی طالبان حکومت کا کہنا ہے کہ پاکستان کو اپنے چیلنجز کا حل تلاش کرنا چاہیے۔
-
طالبان ملا ہیبت اللہ آخوندزادہ کو ان کے عہدے سے ہٹانے پر غور کر رہے ہیں، افغان میڈیا
افغان میڈیا کے مطابق طالبان کے سینئر حکام اپنے سربراہ ملا ہیبت اللہ آخوندزادہ کو ان کے منصب سے ہٹانے پر غور کر رہے ہیں۔
-
طالبان نے غیر سرکاری اداروں میں خواتین کی ملازمت پر پابندی عائد کر دی
طالبان حکومت نے افغانستان میں مقامی اور بین الاقوامی غیر سرکاری اداروں اور فلاحی تنظیموں میں خواتین کی ملازمت پر پابندی کا اعلان کر دیا۔
-
طالبان افغان سرزمین سے پاکستان میں ہونے والی دہشت گردی کو روکیں، اقوام متحدہ
اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریس نے طالبان حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ افغان سرزمین سے پاکستان کی سلامتی کے لیے خطرہ بننے والی دہشت گردانہ سرگرمیوں کو روکے۔
-
چمن میں پاکستانی فوج اور طالبان کے مابین سرحدی جھڑپ،6 جانبحق اور 17 زخمی
افغانستان میں جب سے طالبان برسراقتدار آئے ہیں اب تک دونوں ملکوں کے درمیان کئی بار سرحدی جھڑپیں ہو چکی ہیں اور دونوں ہی ممالک ایک دوسرے پر چھڑپ شروع کرنے کا الزام عائد کرتے رہے ہیں۔
-
پاکستان اور طالبان کے درمیان مذاکرات کامیاب، چمن بارڈر آج کھل جائے گا
چمن بارڈر 13 نومبر کو ایک حملے کے بعد بند کردیا گیا تھا۔ ایک ہفتہ قبل افغانستان سے آنے والے حملہ آور کی فائرنگ سے ایک پاکستانی سیکیورٹی اہلکار جانبحق اور دو زخمی ہوئے تھے۔
-
ایرانی صدر کے نمائندہ خصوصی برائے افغانستان:
امریکہ طالبان اور ایران کے درمیان تنازع کو ہوا دینے کی کوشش کر رہا ہے
افغانستان کے لئے ایرانی صدر کے نمائندہ خصوصی حسن کاظمی قمی نے کہا ہے کہ امریکہ طالبان اور ایران کے درمیان تنازعہ کھڑا کرنے کی کوشش کر رہا ہے۔
-
افغانستان کے امور میں ایرانی صدر کے نمائندہ خصوصی کی گفتگو:
افغانستان میں امریکہ کی ناکامی/ پائیدار امن باہمی تعاون پر مبنی حکومت کے سائے میں حاصل ہوتا ہے
افغانستان کے امور میں نمائندہ خصوصی نے کہا کہ بلاتردید امریکہ نے افغانستان میں شکست کھائی ہے اور اس شکست کی کئی وجوہات ہیں؛ سب سے پہلے وہ مزاحمت تھی جو مجاہدین منجملہ طالبان نے ان کے خلاف انجام دی، یہ ایک حقیقت ہے۔
-
ایران کا افغان حکومت سے ایرانی سرحدی محافظ کی شہادت میں ملوث مجرموں کو سخت سزا دینے کا مطالبہ
ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان ناصر کاظمی نے افغان حکومت سے ایرانی سرحدی محافظوں کی شہادت میں ملوث مجرموں کو سزا دینے کا مطالبہ کیاہے۔