صیہونی جارحیت
-
ایران حالیہ اسرائیلی جارحیت کا جواب دینے کا حق محفوظ رکھتا ہے، وزیر خارجہ عراقچی
ایران کے وزیر خارجہ نے اس بات پر زور دیا ہے کہ تہران صیہونی حکومت کی حالیہ فضائی جارحیت کا جواب دینے کا حق محفوظ رکھتا ہے، تاہم وہ علاقائی صورت حال کو مدنظر رکھتا ہے۔
-
غزہ میں شہید ہونے والوں میں 70 فیصد بچے اور خواتین ہیں + ویڈیو، اقوام متحدہ
غزہ میں صیہونی حکومت کا قتل عام جاری ہے جبکہ اقوام متحدہ سے وابستہ ذرائع نے بچوں اور خواتین کو قابض فوج کے جرائم کا سب سے بڑا نشانہ قرار دیا ہے۔
-
ایران کی جانب سے صیہونی جارحیت کا جواب یقینی ہے، جنرل فدوی
ایران کی سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے ڈپٹی کمانڈر انچیف نے کہا ہے کہ ایران کی جانب سے صیہونی حکومت کی جارحیت کا جواب ناگزیر اور حتمی ہے۔
-
ایران میں زندگی معمول کے مطابق جاری
ایرانی فضائیہ کی جانب سے آج صبح تہران، ایلام اور خوزستان میں فوجی مقامات پر اسرائیلی جارحیت کو کامیابی سے روکنے کے بعد ملک میں روزمرہ کی زندگی معمول کے مطابق جاری ہے۔
-
دمشق پر اسرائیلی حملے کی شدید مذمت کرتے ہیں، روس
روسی وزارت خارجہ نے آج ایک بیان میں کہا: ہم دمشق میں ایک عمارت پر حالیہ اسرائیلی حملے کی شدید مذمت کرتے ہیں۔
-
صیہونی رجیم کے حملے پر دمشق کا ردعمل
شام نے ملک پر صیہونی حکومت کے حملے پر ردعمل کا اظہار کیا جس کے نتیجے میں 16 افراد شہید اور 36 زخمی ہو گئے۔
-
مہر نیوز کی خصوصی رپورٹ؛
ایران کی جانب سے اسرائیلی جارحیت کا ممکنہ جواب کیا اور کیسا ہو گا؟
ایرانی قونصل خانے پر حملے میں صیہونیوں کی مذمت نہ کرنے پر مغرب اور سلامتی کونسل کے دوہرے رویے پر تنقید کرتے ہوئے ایکس سوشل پلیٹ فارم کے غیر ملکی صارفین نے نیتن یاہو کے مقاصد اور تہران کے ممکنہ ردعمل کے بارے میں ملے جلے خیالات کا اظہار کیا۔
-
غزہ، صیہونی جارحیت کے سبب فلسطینی پناہ گزینوں میں شدید اضافہ
فلسطینی ذرائع ابلاغ نے بتایا ہے کہ غزہ کے جنوب میں مختلف علاقوں پر صیہونی فوج کے مسلسل وحشیانہ حملوں کے ساتھ ہی مہاجرین کی عارضی رہائش کے لئے لگائے گئے خیموں کا مصری سرحدوں سے فاصلہ صفر ہو گیا ہے۔
-
عرب دنیا کے اخبارات کی شہ سرخیاں؛
صیہونی سید حسن نصراللہ کی مسکراہٹ سے بھی ڈرتے ہیں
غاصب صیہونی حکومت کے خلاف لبنان کی حزب اللہ کے سیکرٹری جنرل کی سنگین دھمکیاں اور حشد الشعبی کے بارے میں امریکہ کی زیادتیوں کے خلاف عراق کی قومی اور عوامی مخالفت عرب دنیا کے معروف اخبارات کی توجہ کا مرکز بن چکے ہیں۔
-
ایران کی لبنان کے جنوبی علاقوں اور غزہ پٹی پر صیہونی جارحیت کی شدید مذمت
اسلامی جمہوریہ ایران نے لبنان کے جنوبی علاقوں اور غزہ پٹی پر صیہونی فوج کے فضائی حملوں کی مذمت کی ہے۔