صہیونیوں کو انتباہ
-
تل ابیب میں خانہ جنگی کا خطرہ بڑھ رہا ہے، صیہونی عہدیدار کا انتباہ
صیہونی رژیم کے ایک سابق عہدیدار نے مقبوضہ علاقوں میں خانہ جنگی کے واقعات کے خلاف خبردار کیا ہے۔
-
اسرائیل کے خلاف انتقامی کارروائیاں جاری رہیں گی، یمن کا دبنگ اعلان
یمن کی تحریک انصار اللہ کے ایک اعلیٰ عہدے دار نے فلسطینی علاقوں پر قابض صیہونی آباد کاروں کو مشورہ دیا ہے کہ وہ ان علاقوں کو چھوڑ دیں، کیونکہ یمن اپنی اسرائیل مخالف انتقامی کارروائیوں میں تیزی لا رہا ہے۔
-
صیہونی رجیم کا لبنان پر شام کی سرحد سے ممکنہ حملہ، حزب اللہ کا انتباہ
حزب اللہ نے صیہونی حکومت کی طرف سے جنگ بندی کی متواتر خلاف ورزیوں کے خلاف خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ صیہونی دشمن لبنان کی مشرقی سرحدوں کو ناامن بنانا چاہتا ہے لیکن حزب اللہ قومی دفاع کا فریضہ ادا کرے گی۔
-
خوف ناک سرپرائز کا انتظار کریں، یمنی رہنما کا عبرانی ٹویٹ
یمن کی انصار اللہ کے ایک سینئر رکن نے صیہونیوں کو خوف ناک سرپرائز سے متنبہ کیا۔
-
اسرائیل مغربی کنارے میں فلسطینیوں کے مکانات مسمار کرنا بند کرے، اقوام متحدہ
اقوام متحدہ کے انسانی حقوق کے دفتر نے خبردار کیا کہ اسرائیل کو مغربی کنارے میں فلسطینیوں کے مکانات کی مسماری کو روکنا چاہیے۔