سید احمد رضوی
-
حضرت زہرا (س) کی زندگی کا ہر پہلو ہمارے لئے نمونہ عمل ہے، حجت الاسلام سید احمد رضوی
جامعہ روحانیت بلتستان کے سابق صدر حجت الاسلام سید احمد رضوی نے مہر نیوز سے گفتگو میں کہا کہ حضرت زہرا سلام اللہ علیہا نے گھریلو امور میں اپنے کردار کے ذریعے خواتین کے لئے بہترین نمونہ عمل پیش کیا ہے۔
-
قم، جامعہ روحانیت بلتستان پاکستان کے زیراہتمام محققین اور مبلغین کے اعزاز میں تقریب
تقریب کے دوران علمی مجلہ "المعارف" اور محققین کی کتابوں کی رونمائی کی گئی اور ممتاز محققین اور مبلغین کو اعزازی سند دی گئی۔
-
جامعہ روحانیت بلتستان پاکستان کے سربراہ کی مہر نیوز سے گفتگو؛
فلسطین کا دنیا میں واحد حامی ایران ہے/قدس جلد آزاد ہوگا
حجۃ الاسلام سید احمد رضوی نے کہا کہ ایران ہی اس وقت فلسطین کا سب سے بڑا حامی اور مدد کرنے والا ملک ہے۔ اگر ایران کی مدد نہ ہوتی تو فلسطین اسرائیل کے ہاتھوں بہت پہلے ختم ہوچکا ہوتا چنانچہ فلسطینی خود اس کا اعتراف کرتے ہیں۔
-
جامعہ روحانیت بلتستان پاکستان کے صدر کی مہر نیوز سے گفتگو؛
امام خمینیؒ کا مکتب انبیاء اور ائمہؑ کا مکتب ہے
حجۃ الاسلام سید احمد رضوی نے کہا کہ ولایت فقیہ اور اسلامی حکومت کی تشکیل در حقیقت ریاست مدینہ اور ولایت پیغمبر و ائمہ کرامؒ کا تسلسل ہے۔ پیغمبر اکرم اور ائمہ کرام کے مکتب کی خصوصیات ولایت فقیہ میں بھی پائی جاتی ہیں۔