سیاسی بحران
-
صدر رئیسی کا دورہ چین دو طرفہ تعلقات میں ایک اچھا قدم ثابت ہوگا، ایرانی وزارت خارجہ کی ہفتہ وار پریس
ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا کہ ایرانی صدر کا دورہ چین دونوں ملکوں کے درمیان مناسب سیاسی ماحول کو ظاہر کرتا ہے اور دونوں ملکوں کے رہنماؤں کے مابین اعلیٰ ترین سیاسی عزم کی تصدیق کرتا ہے۔
-
سیاسی شرپسند انتشار پھیلا کر دنیا کو بتانا چاہتے ہیں کہ پاکستان میں سرمایہ کاری نہ کریں،شہباز شریف
پاکستانی وزیراعظم شہباز شریف نے عوام کو مہنگائی سے نجات دلانے کے لئے سیاسی استحکام کو بنیادی شرط قرار دے دیا۔
-
انحصار سے چھٹکارا حاصل کرنا سیاسی خودمختاری کی کلید ہے، جنرل حسین سلامی
سپاہ پاسداران انقلاب کے کمانڈر انچیف نے کہا کہ انحصار سے چھٹکارا حاصل کرنا سیاسی خودمختاری کی کلید ہے جبکہ دشمن چاہتا ہے ہماری قوم کے اس عزم کے خلاف عمل کرے۔
-
تعمیر اور تخریب کے دو کردار قوم کے سامنے ہیں،پاکستانی وزیر اطلاعات
پاکستانی وزیر اطلاعات مریم اورنگ زیب نے کہا ہے کہ وفاقی حکومت گرانے کے لیے آنے والے اپنی حکومتیں گرانے کا اعلان کرکے چلے گئے۔
-
ایرانی وزیر خارجہ کی اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل سے ٹلیفونک گفتگو؛
انسانی حقوق کونسل کے سیاسی اقدام کا ایران اور مغرب کے درمیان تعاون پر منفی اثر پڑے گا، حسین امیر عبد
ایران کے وزیر خارجہ نے اقوام متحدہ کے سکریٹری جنرل کے ساتھ ٹیلی فون پر گفتگو میں مغرب کے ساتھ ایران کے تعاون پر انسانی حقوق کونسل کے سیاسی اقدام کے منفی اثرات کے بارے میں خبردار کیا۔
-
الزام تراشیاں یوکرین بحران کا حل نہیں ہے، ایران
ایران نے ایک بار پھر یوکرین جنگ کے سلسلے میں اپنی غیر جانبداری پر زور دیتے ہوئے کہا ہے کہ تہران پر الزام تراشی سے یوکرین کا بحران حل ہونے والا نہیں ہے۔
-
الفتح الائنس کا بیرونی مداخلت کے بارے میں انتباہ:
دشمن عراق میں شیعہ اور شیعہ کے درمیان فساد کروانا چاہتے ہیں/ مرجعیت کی مداخلت لازمی ہوچکی ہے
عراقی سیاسی اتحاد الفتح کے ایک رکن نے زور دیا کہ عراق کی موجودہ خراب اور مشکل صورتحال امریکہ، برطانیہ اور امارات کی سازش سے پیدا ہوئی ہے جس نے ہمیں دو آپشنز کے سامنے کھڑا کردیا ہے۔
-
پاکستان کے صوبہ پنجاب میں سیاسی بحران، عمران خان نے احتجاج کی کال دے دی
پاکستان تحریک اںصاف (پی ٹی آئی) کے چئیرمین عمران خان نے وزیراعلیٰ پنجاب کے انتخابی عمل پر احتجاج کی کال دیتے ہوئے کہا ہے کہ آصف زرداری ہر الیکشن میں چوری کا پیسہ چلا کر جمہوریت خریدتا ہے۔