سخت کارروائی
-
ایرانی سرحدوں پر کسی بھی کارروائی کا دندان شکن جواب دیا جائے گا، ایرانی وزیر اطلاعات
ایرانی وزیر اطلاعات نے کہا ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران کے امن و امان کو متاثر کرنے کیلئے سرحدوں پر کسی بھی ناخوشگوار اقدام اور کارروائی کا، ایرانی مسلح افواج اور سیکیورٹی اداروں کی جانب سے فیصلہ کن اور دندان شکن جواب دیا جائے گا۔
-
مصر، ترکیہ اور امارات کے بعد سعودیہ بھی صہیونیوں سے سمجھوتے کی پالیسی پر گامزن؛
مقبوضہ بیت المقدس میں صہیونیوں کے خلاف کارروائی کی مذمت
ریاض نے بھی سمجھوتہ کرنے والے دیگر ممالک کی طرح مقبوضہ بیت المقدس میں صہیونیوں کے خلاف کارروائی پر تنقید کرتے ہوئے اس کی مذمت کی۔
-
پاکستان میں متنازعہ بلدیاتی انتخابات: الیکشن کمیشن کے الیکشن کمیشن کیخلاف سخت کارروائی کا مطالبہ
پاکستان تحریک انصاف نے الیکشن کمیشن کی جانب سے اسلام آباد میں بلدیاتی انتخاب نہ کرانے کو عدالتی حکم کی کھلی توہین قرار دے دیا۔