دہشت گرد گرفتار
-
پاکستانی صوبہ پنجاب میں کالعدم تنظیموں کے 5 دہشت گرد گرفتار
گرفتار دہشت گردوں میں عبدالحنان ، رحمت علی ، معاویہ اور محمد عربی شامل ہیں۔ملزمان کے خلاف 4 مقدمات درج کرکے انہیں تفتیش کے لیے نامعلوم مقام پر منتقل کردیا گیا ہے۔
-
نئی دہلی میں "دہشت گردوں" کی گرفتاری کے بعد سکیورٹی سخت
بھارتی دارالحکومت نئی دہلی میں پولیس کی جانب سے دو مبینہ دہشت گردوں کی گرفتاری کے بعد حفاظتی انتظامات میں اضافہ کیا گیا ہے۔
-
پاکستان، پنجاب سے کالعدم ٹی ٹی پی نیٹ ورک کے 5 دہشت گرد گرفتار
سی ٹی ڈی نے بڑی کارروائی کرتے ہوئے ملتان،لاہور، گوجرانوالہ سے کالعدم ٹی ٹی پی نیٹ ورک کے 5 دہشت گرد گرفتار کرلیے۔
-
ایران کے صوبہ سیستان و بلوچستان میں 9 دہشت گرد گرفتار
ایرانی صوبہ سیستان و بلوچستان کے پولیس چیف نے کہا کہ زاہدان میں مسلح کارروائیوں میں ملوث دہشت گرد سیل کو ختم کر دیا گیا اور 9 دہشت گردوں کو گرفتار کر لیا گیا۔
-
پاکستانی صوبہ پنجاب میں داعش کمانڈر سمیت دو دہشتگرد گرفتار
محکمہ انسداد دہشت گردی (سی ٹی ڈی) پنجاب نے راولپنڈی میں کارروائی کرتے ہوئے کالعدم تنظیم داعش کے انتہائی مطلوب کمانڈر خالد عرف محمد نبی سمیت دو دہشت گرد گرفتار کرلیے۔
-
ایذہ حملے میں ملوث 3 افراد گرفتار
ایرانی سیکورٹی فورسز نے جنوب مغربی صوبے خوزستان کے شہر ایذہ میں دہشت گردانہ حملے میں ملوث تین افراد کو گرفتار کر لیا۔
-
پاکستان؛ کوئٹہ علمدار روڈ اور ہزارہ ٹاؤن دھماکوں میں مطلوب دہشت گرد گرفتار
پاکستانی صوبہ بلوچستان کی پولیس نے علمدار روڈ اور ہزارہ ٹاؤن دھماکوں میں مطلوب کالعدم تنظیم کے دہشت گرد کو گرفتار کرلیا۔