خوف و ہراس
-
صیہونی حکومت پر خوف طاری، تمام اجلاس زیر زمین بلا لئے!
صیہونی رجیم مزاحمتی میزائلوں کے خوف سے کابینہ کے اجلاس خفیہ مقامات پر غیر اعلانیہ اوقات میں بلانے پر مجبور ہوگئی ہے۔
-
صیہونیوں میں خوف و ہراس/حزب اللہ کے ردعمل کے خوف سے بنکروں میں چھپنے لگے
صیہونی حکومت کے بیروت پر وحشیانہ حملوں کے بعد حزب اللہ کے فوجی ردعمل کے خوف سے اسرائیلی فوج نے جنوب سے ایلات اور شمال میں نہاریہ تک کے رہائشیوں کے لیے بنکر دوبارہ کھولنے کی ہدایات دیں۔
-
صہیونیوں کو حال اور مستقبل کے خوف نے گھیر لیا ہے، ترجمان ایرانی وزارت خارجہ
ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان ناصر کنعانی نے صیہونی رجیم کے خلاف لبنان کی حزب اللہ کے اربعین آپریشن کو سراہتے ہوئے کہا ہے کہ مقبوضہ سرزمین کے صیہونی اب اپنے حال اور مستقبل سے خوفزدہ ہیں۔
-
تہران کے ردعمل سے خوفزدہ صیہونی رجیم کے وزیر جنگ کی گیدڑ بھبکی
دمشق میں ایرانی قونصل خانے پر حملے کے نتیجے میں جنرل زاہدی اور ان کے ساتھیوں کی شہادت پر ایران کے ردعمل کے خوف سے صہیونی حکام کی نیندیں حرام ہوچکی ہیں اور وہ گھبراہٹ میں بیان بازیاں کرنے لگے ہیں۔
-
ایران کے ردعمل سے اسرائیل خوف زدہ، اٹھائیس سفارت خانے اور قونصل خانے بند کر دئے
عبرانی ذرائع نے اعتراف کیا ہے کہ صیہونی حکام نے دمشق کے حالیہ حملے پر ایران کے ردعمل کے خدشات کے پیش نظر بعض ممالک میں اپنے 28 سفارت خانے اور قونصل خانے بند کر دیے ہیں۔
-
مقبوضہ حیفہ دهماکوں سے گونج اٹھا، صیہونیوں میں خوف کی لہر دوڑ گئی
مقبوضہ حیفہ میں میزائل گرنے کی میڈیا قیاس آرائیوں کے بعد صہیونی حکام نے دھماکے کا سبب کچھ اور بتایا ہے۔
-
مہر نیوز کی خصوصی رپورٹ؛
حزب اللہ کے اسلحے اسرائیل کے لیئے ڈراونا خواب بن گئے
لبنان میں گذشتہ چند دنوں کے دوران پیش آنے والے واقعات کی جانب عالمی مبصرین کی توجہ مرکوز ہوگئی ہے۔
-
صہیونی فورسز حزب اللہ سے خوف و ہراس کا شکار
سابق فوجی جنرل اسحاق بریک نے شمالی اور جنوبی علاقوں میں کشیدگی کے پیش نظر حزب اللہ کے ساتھ محاذ آرائی سے اسرائیل کو خبردار کرتے ہوئے کہا کہ حسن نصراللہ کے اقدامات کے بارے میں ہمیں کچھ علم نہیں ہے اور ہم انکے اقدامات سے شدید خوف زدہ ہیں۔