حمید نوری
-
حمید نوری کی آزادی متعلقہ اداروں کے درمیان تعاون کی وجہ سے ممکن ہوئی، ایرانی وزارت خارجہ
وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ حمید نوری کی آزادی سفارتی مشن، عدلیہ، وزارت اطلاعات اور نیشنل سیکورٹی کونسل کے درمیان ہماہنگی اور تعاون کی وجہ سے ممکن ہوئی۔
-
سوئڈن میں قید ایرانی شہری حمید نوری کو رہا کر دیا گیا
ایران کے انسانی حقوق کمیشن کے سیکرٹری غریب آبادی نے کہا کہ 2018 سے سویڈن میں غیر قانونی طور پر حراست میں لئے گئے ایرانی شہری حمید نوری کو آزاد کر دیا گیا ہے اور وہ اگلے چند گھنٹوں میں ایران پہنچ جائیں گے۔
-
سویڈن پولیس نے حمید نوری کے بیٹے کو گرفتار کرلیا
پولیس نے سویڈن میں غیر قانونی اور جعلی الزامات میں قید ایرانی شہری حمید نوری کے بیٹے مجید نوری کو بھی حراست میں لے لیا ہے۔
-
صدر کے بعد نیویارک میں ایرانی وزیر خارجہ نے بھی قرآن مجید کی بے حرمتی کا مسئلہ اٹھایا
ایرانی وزیر خارجہ نے نیویارک میں اپنے سویڈش ہم منصب کے ساتھ ملاقات میں اس ملک سے قرآن کی توہین کی ذمہ داری قبول کرنے کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا کہ سفیروں کے تبادلے کے حوالے سے ہم سویڈن میں قرآن کریم کے حوالے سے اچھے اقدام کے منتظر ہیں۔