جے شنکر
-
ایران، ہندوستان کے ساتھ وسیع تعلقات کو خصوصی اہمیت دیتا ہے
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر سید ابراہیم رئیسی نے ہندوستان کے وزیر خارجہ ایس جے شنکر کے ساتھ ملاقات میں کہا ہے کہ ایران، ہندوستان کے ساتھ وسیع تعلقات کو خصوصی اہمیت دیتا ہے۔
-
بھارتی وزیر خارجہ صدر ابراہیم رئیسی کی حلف برداری کی تقریب میں شرکت کریں گے
بھارتی وزیر خارجہ ایس جے شنکر اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر سید ابراہیم رئیسی کی حلف برداری کی تقریب میں شرکت کریں گے۔
-
امریکہ کا بھارت میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں پر تشویش کا اظہار
امریکہ نے بھارت میں انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزیوں اور مسلمانوں کے خلاف امتیازی سلوک پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔
-
ایرانی وزیر خارجہ اور بھارتی وزیر خارجہ کی ٹیلیفون پر گفتگو
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے بھارتی وزیر خارجہ کے ساتھ ٹیلیفون پر گفتگو میں دوطرفہ تعلقات اور افغانتسان کی صورتحال کے بارے میں تبادلہ خیال کیا ہے۔
-
تہران میں بھارتی وزير خارجہ کی ظریف سے ملاقات
بھارتی وزير خارجہ تہران کے دورے پر ہیں جہاں اس نے آج بھارتی وزير خارجہ سے ملاقات اور گفتگو کی۔
-
ہندوستانی وزیرخارجہ کی ایرانی صدر سے ملاقات
ہندوستان کے وزیر خارجہ تہران کے دورے پر ہیں جہاں اس نے صدر حسن روحانی سے ملاقات اور گفتگو کی۔
-
ایرانی وزیر خارجہ سے ہندوستانی وزیر خارجہ کی ملاقات
اسلامی جمہوریہ ایران کے دارالحکومت تہران میں ایرانی وزیر خارجہ محمد جواد ظریف سے بھارتی وزیر خارجہ ایس جے شنکر نے ملاقات اور گفتگو کی۔
-
ایران میں مقیم بھارتیوں کا بھارتی وزیر خارجہ کے نام خط/ نسل پرستانہ قوانین واپس لینے کا مطالبہ
اسلامی جمہوریہ ایران میں مقیم بھارتیوں نے بھارت میں رونما ہونے والے حالیہ حوادث کے بارے میں تہران کے دورے پر آئے ہوئے بھارتی وزیر خارجہ کے نام میں خط میں مشترکہ بیٹھک اور اجلاس کا مطالبہ کیا ہے اور نسل پرستی پر مبنی جدید قوانین کو واپس لینے کا مطالبہ کیا ہے۔
-
ہندوستان کے وزیر خارجہ کل تہران کا دورہ کریں گے
ہندوستان کے وزير خارجہ کل ایران کے دو روزہ دورے پر تہران پہنچیں گے۔