جنوبی الخلیل
-
صیہونی فوج کی وحشیانہ کارروائیاں، چھاپے اور گرفتاریاں
صیہونی فوج نے مقبوضہ مغربی کنارے کے متعدد شہروں اور دیہاتوں پر وحشیانہ حملوں کا سلسلہ جاری رکھتے ہوئے کئی فلسطینی نوجوانوں کو اغوا کر لیا ہے۔
-
صہیونی فوج نے الخلیل میں مسجد ابراہیمی فلسطینیوں پر بند کردی
الخلیل میں قابض صہیونی فوج نے یهودی عید کے بہانے مسجد ابراہیمی کو بند کرکے فلسطینیوں کی آمد و رفت پر پابندی عائد کردی۔