جنرل فدوی
-
حالیہ جنگوں میں عالمی طاقتوں کو بے بس کر دیا، جنرل فدوی
سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے سربراہ کے مشیر جنرل علی فدوی نے کہا ہے کہ مزاحمتی محاذ نے کئی ماہ تک دنیا کی سب سے بڑی طاقتوں کا مقابلہ کیا اور انہیں مشکلات سے دوچار کر دیا ہے۔
-
ایران اب ناقابل تسخیر ہے، استکباری طاقتوں کے سامنے جھکنے کا سوال ہی پیدا نہیں ہوتا، جنرل فدوی
تہران کی امام حسین (ع) یونیورسٹی میں ہفتہ تحقیق کی مناسبت سے منعقدہ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے سپاہِ پاسدارانِ انقلاب اسلامی کے نائب کمانڈر جنرل فدوی نے کہا ہے کہ ایران کے خلاف دشمنوں کی تمام سازشیں ہمیشہ ناکام رہی ہیں۔
-
آبنائے ہرمز اسٹریٹیجک زون، سیکورٹی خطرے میں پڑے تو بھرپور جواب دیں گے، جنرل فدوی
سپاہ پاسداران انقلاب کے اعلی کمانڈر نے انتباہ کیا ہے کہ ملک کی سیکورٹی کو دشمن کی جانب سے خطرہ لاحق ہونے کی صورت میں بھرپور جواب دیا جائے گا۔
-
میزائل پروگرام کی رینج پر کوئی پابندی قابل قبول نہیں، ترقی کا سلسلہ جاری رہے گا، جنرل فدوی
سپاہ پاسداران کے نائب کمانڈر جنرل علی فدوی نے کہا ہے کہ ایران کے میزائل پروگرام کی رینج پر کوئی پابندی قابل قبول نہیں اور ترقی کا سلسلہ جاری رہے گا۔
-
دشمن کو غلطی کا موقع نہ دینا ہماری ذمہ داری ہے، جنرل فدوی
سپاہ پاسداران انقلاب کے نائب سربراہ نے کہا کہ غلط اندازوں کے باعث دشمن کو گذشتہ اور حالیہ جنگوں میں بری طرح شکست ہوئی۔
-
ایرانی مسلح افواج ہر قسم کے خطرات سے نمٹنے کے لیے مکمل طور پر تیار ہیں، جنرل فدوی
سپاہ پاسداران کے ڈپٹی کمانڈر نے کہا کہ ایرانی مسلح افواج دشمن کی کسی بھی جارحیت کا مقابلہ کرنے کی صلاحیت رکھتی ہیں، حالیہ جنگ میں دشمن اپنے مقاصد حاصل کرنے میں ناکام رہا۔
-
امریکہ کی ایران مخالف پالیسی ناکامی سے دوچار ہوئی، سینئر کمانڈر پاسداران انقلاب
سپاہ پاسداران انقلاب کے سینیئر کمانڈر جنرل فدوی نے کہا ہے کہ ایران کے خلاف امریکی مخاصمت آمیز پالیسی ناکام ہوئی ہے۔
-
دفاعی تیاری عبادت ہے، رکنے کا سوال ہی پیدا نہیں ہوتا، جنرل فدوی
سپاہ پاسداران کے نائب سربراہ نے دوٹوک اعلان کیا ہے کہ قرآنی ہدایت اور رہبر انقلاب کے حکم کے مطابق عسکری آمادگی کا عمل پوری قوت سے جاری ہے۔
-
ایرانی مسلح افواج کی دفاعی طاقت نے دشمن کو گھٹنے ٹیکنے پر مجبور کر دیا، جنرل فدوی
سپاہ پاسداران انقلاب کے نائب سربراہ نے کہا کہ ایرانی مسلح افواج نے دشمن کے ناپاک عزائم کو خاک میں ملا دیا۔
-
دشمن کی طرف سے نئی حماقت کی صورت میں ایران کا جواب حیران کن ہوگا، جنرل فدوی
سپاہ پاسداران انقلاب کے نائب سربراہ جنرل فدوی نے کہا ہے کہ دشمن کی ہر مہم جوئی کا بھرپور اور غیر متوقع جواب دیں گے۔