جنرل حیدری
-
ایران کی سالمیت کے خلاف کسی قسم کی دھمکیوں کو برداشت نہیں کریں گے، جنرل حیدری
ایران کی برّی فوج کے سینئر کمانڈر نے کہا کہ مسلح افواج ہمہ وقت میدان میں حاضر ہیں اور ملک کی ارضی سالمیت کے خلاف کسی بھی قسم کی مہم جوئی کو برداشت نہیں کریں گی۔
-
ایرانی مسلح افواج کسی بھی خطرے کا جواب دینے کے لیے پوری طرح تیار ہیں، جنرل حیدری
ایران کی برّی فوج کے کمانڈر کا کہنا ہے مسلح افواج ملک کے خلاف کسی بھی خطرے کا جواب دینے کے لیے تیار ہیں۔
-
مسلح افواج جارحیت پسندوں کو منہ توڑ جواب دینے کے لئے تیار ہیں، جنرل حیدری
ایران کی برّی افواج کے کمانڈر کا کہنا ہے کہ ملکی افواج دشمن کی کسی بھی ممکنہ جارحیت کا منہ توڑ جواب دینے کے لئے پوری طرح تیار ہیں۔
-
دشمن، ایران کے خلاف حماقت کا خیال ذہن سے نکال دے، دندان شکن جواب دیا جائے گا، جنرل حیدری
ایران کی برّی فوج کے کمانڈر نے کہا کہ مسلح افواج ملک کی سرحدی حفاظت کے لئے ہمہ وقت تیار ہے۔
-
امریکی تنصیبات ایران کی دسترس میں ہیں، ایرانی سینئر فوجی کمانڈر
ایرانی مسلح افواج کے سینئر کمانڈر نے کہا ہے کہ خطے میں امریکی تنصیبات ایرانی دسترس میں ہیں۔
-
ایران کی طرف بڑھنے والے دشمن کا ہاتھ کاٹ دیا جائے گا، جنرل حیدری
ایرانی زمینی فوج کے سربراہ جنرل حیدری نے کہا ہے کہ مسلح افواج ملک اور قوم کے دفاع کے لئے مکمل آمادہ ہیں اور ایرانی سرزمین کے خلاف ہر قسم کی جارحیت کا بھرپور دیں گی۔
-
ایران سرحدوں پر نئے میزائل سیکشن اور ڈرون پلاٹون بھیجے گا، جنرل حیدری
ایران کی برّی فوج کے کمانڈر بریگیڈیئر جنرل کیومرث حیدری نے کہا کہ نئے میزائل سیکشن اور ڈرون پلاٹون سرحدوں پر تعینات کئے جائیں گے۔
-
امریکہ سپر پاور نہیں رہا/ امریکہ کے جھوٹے تسلط کی اب کوئی خبر نہیں، جنرل حیدری
ایران کی برّی فوج کے کمانڈر نے کہا کہ آج امریکہ سپر پاور نہیں رہا اور اس کے جھوٹے تسلط کی کوئی خبر نہیں ہے اور اسلامی جمہوریہ دنیا کی حرکیات کو بدلنے میں کامیاب ہو گیا ہے۔