جان کربی
-
بیروت دھماکوں میں ملوث نہیں، ترجمان وائٹ ہاؤس
امریکی قومی سلامتی کونسل کے مشیر نے بیروت دھماکوں میں ملوث ہونے کی تردید کرتے ہوئے کہا کہ دوسرا جنگی محاذ کھلنے سے روکنے کے لئے سفارتی کوششیں جاری ہیں۔
-
اسرائیل پر ایران کا حملہ وسیع ہوسکتا ہے، وائٹ ہاؤس
وائٹ ہاؤس کے ترجمان نے کہا ہے کہ اسرائیل پر ایران کا حملہ احتمال سے زیادہ وسیع ہوسکتا ہے۔
-
جب ایرانی سپریم لیڈر دھمکی دیں تو ہمیں محتاط ہونا پڑے گا، وائٹ ہاؤس
امریکی وائٹ ہاؤس کے ترجمان نے واضح کیا کہ جب ایرانی سپریم لیڈر کہتے ہیں کہ صہیونی حکومت کو جواب دیا جائے گا، ہمیں سنجیدگی سے سوچنا پڑے گا۔
-
ایران اسرائیل پر حملے کی طاقت اور ارادہ دونوں رکھتا ہے، امریکہ
وائٹ ہاؤس کے ترجمان جان کربی نے کہا ہے کہ اسماعیل ہنیہ پر حملے کے بعد ایران اسرائیل پر جوابی حملہ کرنے پر سنجیدگی سے غور کررہا ہے۔
-
نئی ایرانی حکومت کے ساتھ مذاکرات نہیں کریں گے، امریکہ
امریکہ نے نومنتخب ایرانی حکومت کے ساتھ مذاکرات سے انکار کردیا ہے۔
-
غزہ میں چھے ہفتے کی جنگ بندی کی کوششیں جاری ہیں، وائٹ ہاؤس
وائٹ ہاؤس کے اعلی اہلکار نے کہا ہے کہ امریکی وزیرخارجہ غزہ میں چھے ہفتے کی جنگ بندی کے لئے کوششیں کررہے ہیں۔
-
صہیونی حکومت کے ساتھ تعاون جاری رہے گا، وائٹ ہاؤس
وائٹ ہاؤس کے اعلی عہدیدار نے کہا ہے کہ امریکہ صہیونی حکومت کے ساتھ تعاون جاری رکھے گا۔
-
ایران کے ساتھ بحری تصادم نہیں چاہتے، امریکہ
امریکی محکمہ دفاع نے کہا ہے کہ عراق اور شام میں ایرانی حمایت یافتہ ملیشیا پر طویل مدت تک حملے کا کوئی منصوبہ نہیں ہے۔
-
ایران کے ساتھ جنگ نہیں چاہتے، وائٹ ہاؤس
شام اور عراق میں مقاومتی محاذ پر حملوں کے بعد امریکی حکام نے کہا ہے کہ ایران کے ساتھ کوئی جنگ نہیں چاہتے۔
-
ایران کے ساتھ جنگ نہیں چاہتے، واشنگٹن
وائٹ ہاوس کے ترجمان نے کہا ہے کہ امریکہ مشرق وسطی میں ایران کے ساتھ جنگ کا دائرہ وسیع کرنا نہیں چاہتا ہے۔
-
ایران کے ساتھ جنگ نہیں چاہتے، ترجمان وائٹ ہاؤس
وائٹ ہاؤس کی قومی سلامتی کونسل کے ترجمان نے آج "سی این این" کو انٹرویو دیتے ہوئے کہا کہ ہم ایران کے ساتھ جنگ کے خواہاں نہیں ہیں۔
-
غزہ میں 24 اسرائیلی فوجیوں کی ہلاکت تشویشناک ہے، امریکہ
وائٹ ہاوس کے ترجمان نے گذشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران صہیونی فوجیوں کی ہلاکت پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے اس کو وحشتناک دن قرار دیا ہے۔
-
غزہ میں جنگ بندی کے حق میں نہیں، امریکہ کی ہٹ دھرمی جاری
امریکی اعلی عہدیدار جان کربی نے کہا ہے کہ غزہ میں جنگ بندی کی حمایت نہیں کریں گے۔
-
حماس ختم نہیں ہوگی، خطے میں جنگ کا دائرہ پھیلنے کے مخالف ہیں، جان کربی
امریکی قومی سلامتی کے مشیر نے کہا ہے کہ صہیونی حکومت کے شدید حملوں کے باوجود حماس کی طاقت میں کوئی کمی نہیں آئی۔
-
خطے میں مزید کشیدگی نہیں چاہتے، امریکہ کا ایران کو پیغام
جان کربی نے کہا ہے کہ مشرق وسطی میں کشیدگی میں اضافہ نہیں چاہتے ہیں اس حوالے سے ایران کو پیغام دے دیا ہے۔
-
حماس اور اسرائیل کے درمیان جنگ بندی میں توسیع، امریکہ کا خیر مقدم
امریکی قومی سلامتی کے ترجمان نے کہا ہے کہ صدر جوبائیڈن نے غزہ میں جاری جنگ بندی کی مدت میں توسیع کا خیر مقدم کیا ہے۔
-
حسن نصراللہ کا خطاب سننے کے منتظر ہیں، جان کربی
امریکی قومی سلامتی کونسل کے ترجمان نے اسرائیل کی حمایت کا اعادہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ حزب اللہ کے سربراہ کا خطاب سننے کے منتظر ہیں۔
-
افریقی ملک گبون میں بغاوت پر امریکہ کا منفی ردعمل
گبون کی موجودہ صورت حال اور اس افریقی ملک میں بغاوت کے ردعمل میں امریکی محکمہ خارجہ نے ایک بیان شائع کرکے اپنی تشویش کا اظہار کیا۔
-
امریکہ ایران اور روس کے درمیان کشیدگی پیدا کرنا چاہتا ہے، جان کربی کا اعتراف
روسی ساختہ سوخو 35 طیارے ملنے کے بعد ایران کی فضائی طاقت میں کئی گنا اضافہ ہوگا۔ ایران اور روس کے درمیان دفاعی معاہدوں میں تعاون کرنے والوں پر پابندی عائد کریں گے۔