ترکیہ زلزلہ
-
صدر اردوغان کی جانب سے ہلال احمر ایران کے سربراہ کو تمغہ جانثاری کا اعزاز
ترکی کے صدر رجب طیب اردوغان نے ہلال احمر ایران کے سربراہ پیر حسین کولیوند کو ترکی میں زلزلہ متاثرین کی مدد کرنے پر ترکی کی حکومت کی جانب سے تمغہ جانثاری کے اعزاز سے نوازا۔
-
شام و ترکیہ کیلئے امداد کا پہلا پاکستانی بحری جہاز منزل تک پہنچ گیا+ویڈیو
شام اور ترکیہ کے لیے روانہ کیا گیا امداد کا پہلا بحری جہاز نصر شام پہنچ گیا جس پر ایک ہزار ٹن امداد موجود ہے۔
-
ترکیہ زلزلے میں 6 ہزار سے زائد غیرملکی شہری جاں بحق ہوئے، ترک وزیر داخلہ
ترک وزیر داخلہ نے کہا کہ ترکیہ زلزلوں سے اموات کی تعداد 48 ہزار سے زیادہ ہوگئی ہیں۔
-
اردوان نے انتخابات کیلئے 14 مئی کی تاریخ کا اعلان کر دیا
ترک صدر رجب طیب اردوان نے پارلیمانی اور صدارتی انتخابات کیلئے 14 مئی کی تاریخ کا اعلان کر دیا ہے۔
-
ترکیہ ایک مرتبہ پھر زلزلے سے لرز اٹھا
ترکیہ کے زلزلہ پیما مرکز نے اعلان کیا ہے کہ ملک کے شمال مغرب میں بحیرہ مرمرہ کے علاقے میں 4.2 شدت کے زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔
-
ایرانی وزیر خارجہ کا ترکیہ میں زلزلہ زدہ علاقوں کا دورہ، بچوں کے ساتھ وقت گزارا+ویڈیو
حسین امیرعبداللہیان، منگل کی رات ترکیہ پہنچے جہاں انہوں نے پہلے زلزلہ زدہ علاقوں کا دورہ کیا اور پھر ترک حکام سے دارالحکومت انقرہ میں ملاقات اور گفتگو کی۔
-
ایران اور ترکیہ کے وزراء خارجہ کی ملاقات
ایران کے وزیر خارجہ ترکیہ میں آنے والے تباہ کن زلزلے سے متاثر ہونے والے علاقوں کا دورہ کرنے اور اس ملک کے اعلی حکام سے ملاقات کرنے کیلئے کل انقرہ پہنچے۔
-
ترکیہ: امریکی سفیر کو وزارت خارجہ طلب کر لیا گیا
ترک وزارت خارجہ نے کہا کہ امریکی سفیر کو وزارت خارجہ طلب کر کے امریکہ کے وزیر دفاع کے دورہ شمال مشرقی شام سے متعلق وضاحت طلب کی گئی ہے۔
-
ترکیہ اورشام میں زلزلے سے اموات کی تعداد 50 ہزار سے زائد ہوگئی
ترکیہ اور شام میں آنے والے ہولناک زلزلے کے باعث جاں بحق افراد کی تعداد 50 ہزار سے تجاوز کرگئی۔
-
پاکستانی وزیراعظم رواں ہفتے ترکیہ کا دورہ کریں گے
شہبازشریف رواں ہفتے ترکیہ کا دورہ کریں گے۔
-
ترکیہ، شام میں زلزلہ، اموات 37 ہزار سے متجاوز
ترکیہ اور شام میں 6 فروری میں آنے والے زلزلے میں جاں بحق افراد کی تعداد 37 ہزار سے تجاوز کرگئی جب کہ دونوں ملکوں میں زلزلے سے 84 ارب ڈالر نقصان کا تخمینہ لگایا جارہا ہے۔
-
زلزلے سے ہونے والا معاشی نقصان ترکیہ کے جی ڈی پی سے 10 گنا زیادہ ہے
ایک ترک کاروباری گروپ نے ترکیہ میں تباہ کن زلزلے سے ملک کو پہنچنے والے معاشی نقصان کا تخمینہ لگایا ہے۔
-
ترکیہ کیساتھ شام میں بھی امدادی سامان بھیجا جائے، پاکستانی وزیراعظم
وزیراعظم پاکستان شہباز شریف نے زلزلہ زدگان کیلئے قائم فنڈ کو ترکیہ کے ساتھ ساتھ شام میں متاثرین کی مدد کیلئے بھی استعمال کرنے کی ہدایت کردی۔
-
ترکیہ و شام میں زلزلہ، اموات 28 ہزار سے زائد ہو گئیں
ترکیہ اور شام میں ہولناک زلزلے کے بعد اموات کی تعداد 28 ہزار سے تجاوز کر گئی ہے۔
-
ایرانی ہلال احمر نے ترکیہ میں بچے کو کئی گھنٹے بعد ملبے سے زندہ نکال لیا
ایرانی ہلال احمر کی ٹیم ترکی میں امدادی کاروائیوں میں مصروف ہے
-
ترکیہ شام زلزلہ: اموات کی تعداد 24 ہزار سے تجاوز کرگئی
ترکیہ میں زلزلے سے اموات 20 ہزار 665 ہوگئیں جبکہ 80ہزار سے زائد افراد زخمی ہیں۔
-
ترکیہ، شام میں زلزلہ متاثرین کی امداد کیلئے میسی سامنے آگئے
ارجنٹینا کو عالمی کپ جتوانے والے لیونل میسی نے شام اور ترکیہ میں آئے تباہ کن زلزلوں سے ہونے والی تباہی سے متاثرہ لاکھوں افراد کی امداد کیلئے سامنے آگئے۔
-
شام؛ جنرل قاآنی کا لاذقیہ کے زلزلہ زدہ علاقوں کا دورہ
پاسداران انقلاب اسلامی کی قدس فورس کے کمانڈر جنرل اسماعیل قاآنی نے لاذقیہ میں زلزلہ زدہ علاقوں کے دورے کے دوران ہر قسم کی امداد فراہم کرنے کے عزم کا اظہار کیا۔
-
ایران کی برّی فوج نے ترکی میں فیلڈ اسپتال قائم کرنے کا اعلان کردیا
ایران کی برّی فوج کے کمانڈر جنرل کیومرث حیدری نے کہا کہ ترک حکام کی درخواست پر ایران کی فوج، ترکی کے زلزلہ زدہ جنوبی علاقوں میں فیلڈ اسپتال قائم کر رہی ہے۔
-
ترکیہ اور شام میں تباہ کن زلزلے میں اموات 17 ہزار سے تجاوز کرگئیں
ایسے وقت میں 65 سے زائد ممالک سے امداد ترکیہ پہنچ چکی ہے جب شام کی سول ایوی ایشن آرگنائزیشن کے سربراہ کے مطابق ایران، متحدہ عرب امارات، روس اور بھارت سے انسانی امداد لے جانے والے صرف 4 طیارے بشمول عراق کے 2 طیارے شام بھیجے گئے ہیں۔
-
مہر نیوز کی خصوصی رپورٹ؛
ترکیہ زلزلہ؛ انسانی حقوق کے دعویداروں کو شامی زلزلہ زدہ لوگ نظر کیوں نہیں آرہے؟
دنیا کے 65 ممالک بالخصوص مغربی حکومتوں کی جانب سے ترکیہ میں زلزلے کے متاثرین کی امداد اور شام کی بالکل اسی صورتحال کے سامنے ان کی معنی خیز خاموشی نے ایک بار پھر انسانی مسائل کے حوالے سے مغربی ملکوں کے دوہرے معیار کو ظاہر کر دیا۔
-
ترکیہ اور شام میں تباہ کن زلزلے میں اموات 11 ہزار سے تجاوز کرگئیں
تباہ کن 7.9 شدت کے زلزلے سے شام اور ترکیہ میں 11 ہزار سے زائد افراد جاں بحق ہوگئے جبکہ ہزاروں زخمی ہیں جن کی حالت تشویشناک ہے، ملبے سے لاشیں اور زخمیوں کو نکالنے کا سلسلہ دوسرے روز بھی جاری ہے، جس کی وجہ سے اموات میں مزید اضافے کا خدشہ ظاہر کیا جا رہا ہے۔
-
ترکی میں زلزلہ؛ مردہ بیٹی کا ہاتھ تھامے بے بس باپ کی تصویر دیکھ کر ہر آنکھ اشکبار
ترکیہ اور شام میں دو روز قبل آنے والے خوفناک زلزلے میں جاں بحق ہونے والوں کی مجموعی تعداد 11 ہزار سے تجاوز کر گئی ہے۔ اس دوران انسانی المیے اور بے بسی کی کئی المناک داستانیں سامنے آرہی ہیں۔
-
رہبر معظم انقلاب اسلامی کا ترکیہ اور شام کے زلزلہ زدہ عوام سے تعزیت کا اظہار
رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے ترکیہ اور شام کے زلزلہ زدہ عوام سے تعزیت کا اظہار کیا ہے۔
-
ترکیہ اور شام میں ہولناک زلزلے کی تصاویر
ترکیہ اور شام میں پیر کو آنے والے شدید زلزلے سے مرنے والوں کی تعداد مسلسل بڑھ رہی ہے۔ دونوں ممالک میں مجموعی طور پر اموات کی تعداد 8 ہزار 364 ہوگئی ہے جبکہ سیکڑوں افراد زخمی اور زیر علاج ہیں۔
-
ایران اور ترکیہ کے صدور کی ٹیلی فونک گفتگو؛
ایران کے عوام اور حکومت مشکل کی اس گھڑی میں ترک حکومت اور عوام کے ساتھ ہیں، آیت اللہ رئیسی
ایرانی صدر نے ترک حکومت اور عوام سے تعزیت اور ہمدردی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ ایران اور ترکیہ نہ صرف پڑوسی بلکہ دوست اور بھائی بھی ہیں۔ ایرانی عوام اور حکومت اس مشکل وقت میں ترکیہ کی حکومت اور عوام کے شانہ بشانہ کھڑے ہیں۔
-
پاکستان؛ ترکیہ زلزلہ متاثرین کیلیے کابینہ کا ایک ماہ کی تنخواہ دینے کا اعلان
پاکستانی وزیراعظم شہباز شریف کی ہدایت پر ترکیہ کے زلزلہ متاثرین کیلیے ’’وزیراعظم ریلیف فنڈ‘ اکاؤنٹ قائم کر دیاگیا، کابینہ اراکین نے ایک ماہ جبکہ گریڈ 18 سے گریڈ 22 کے سرکاری افسران نے ایک دن کی تنخواہ ترکیہ زلزلہ متاثرین کیلیے عطیہ کرنے کا اعلان کیا۔
-
ملبے کے نیچے سے 7 ہزار سے زائد افراد کو زندہ بچا لیا گیا، ترکیہ
ترکیہ کے نائب صدر نے کہا کہ پیر کی صبح آنے والے شدید زلزلے کے بعد ملبے کے نیچے سے 7,840 افراد کو زندہ بچا لیا گیا ہے۔
-
ایرانی امدادی ٹیم ترکیہ پہنچ گئی؛ایران مشکل صورتحال میں ترکیہ کے ساتھ کھڑا ہے، ایرانی وزیر خارجہ
ایرانی وزیر خارجہ نے اپنے ترک ہم منصب سے ٹیلی فون کال پر کہا کہ ایران اس مشکل وقت میں ترک حکومت اور عوام کے ساتھ کھڑا ہے۔
-
شام اور ترکیہ کو ہر طرح کی امداد فراہم کرنے کے لئے تیار ہیں، ایران
اسلامی جہموریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا کہ ایران کی حکومت ترکیہ اور شام میں زلزلے سے متاثرین کے لئے ہرممکن مدد کرنے کے لئے تیار ہے۔