بیجنگ ایران
-
بیجنگ میں ایران اور فرانس کے وزرائے خارجہ کی ملاقات
ایران اور فرانس کے وزرائے خارجہ نے کل رات بیجنگ میں ملاقات اور تبادلہ خیال کیا ہے۔
-
بیجنگ میں ایرانی اور سعودی سفارتی وفود کا مشترکہ اجلاس
چین کے دارالحکومت بیجنگ میں ایران اور سعودی عرب کے وزرائے خارجہ کے درمیان ملاقات کے بعد دونوں ممالک کے سفارتی وفود کا مشترکہ اجلاس ہوا اور بیجنگ معاہدے کے سلسلے میں ہونے والی پیشرفت کا جائزہ لیا گیا۔
-
بیجنگ؛ ایران، سعودی عرب اور چین کے وزرائے خارجہ کی ملاقات
ایران، سعودی عرب اور چین کے وزرائے خارجہ کے مابین چین کے دارالحکومت بیجنگ میں ملاقات ہوئی ہے۔
-
بیجنگ کی تاریخی "دونگ سی" مسجد میں آیت اللہ رئیسی کی نماز میں شرکت
ایرانی صدر آیت اللہ سید ابراہیم رئیسی نے اپنے دورہ چین کے دوران بدھ کے روز بیجنگ کی "دونگ سی" مسجد کا دورہ کیا اور چینی مسلمانوں کے ساتھ اس تاریخی مسجد میں نماز مغرب اور عشاء باجماعت ادا کی۔
-
چینی وزارت خارجہ کے ترجمان کی پریس بریفنگ؛
بیجنگ ایران اور چین کے اسٹریٹجک تعلقات میں پیش رفت کا خواہاں ہے
چینی وزارت خارجہ کے ترجمان نے صدر رئیسی کے دورہ چین کا حوالہ دیتے ہوئے کہا کہ چین کو توقع ہے کہ اس دورے کو چین ایران اسٹریٹجک پارٹنرشپ میں مزید پیش رفت کے موقع کے طور پر لیا جائے گا۔