ایڈمرل سیاری
-
شہید اسماعیل ہنیہ پر حملے کا بدلہ لینا یقینی ہے، اعلی ایرانی کمانڈر
ایرانی فوج کے اعلی افسر نے کہا ہے کہ حماس کے سابق رہنما شہید اسماعیل ہنیہ پر حملے کا صہیونی حکومت سے بدلہ لینا یقینی ہے۔
-
غیر علاقائی طاقتوں کی موجودگی خطے کے امن و استحکام میں رکاوٹ ہے، ایڈمرل سیاری
ایران کی مسلح افواج کے ڈپٹی کوآرڈینیٹر نے سعودی عرب کے نائب وزیر دفاع کے ساتھ ملاقات میں کہا کہ غیر علاقائی طاقتوں کی موجودگی نہ صرف خطے میں امن کے قیام میں رکاوٹ ہے بلکہ خطے کی سلامتی اور استحکام کو بھی متاثر کرتی ہے۔
-
ایرانی مسلح افواج کے نائب سربراہ "عالمی امن و سلامتی" اجلاس میں شرکت کے لئے تہران سے بیجنگ روانہ
اسلامی جمہوریہ ایران کی مسلح افواج کے ڈپٹی کوآرڈینیٹر"عالمی امن و سلامتی" سربراہی اجلاس میں شرکت کے لیے چینی حکام کی دعوت پر ایک اعلی سطحی وفد کی سربراہی میں تہران سے بیجنگ کے لیے روانہ ہوئے۔
-
غزہ میں صیہونی رجیم کے جرائم اس کی شکست اور زوال کی علامت ہیں، ایڈمرل سیاری
ایران کی مسلح فوج کے کوآرڈینیٹر نے مہر نیوز سے گفتگو میں کہا کہ مجرم صیہونی حکومت کے اقدامات ان کی کمزوری اور شکست کی علامت ہیں۔
-
فوج ہر قسم کے خطرات سے نمٹنے کے لئے تیار ہے، ایڈمرل سیاری
ایرانی فوج کے ڈپٹی کوآرڈینیٹر نے مہر نیوز سے گفتگو میں مسلح افواج کو ایران کے اسلامی نظام کا مضبوط ستون قرار دیتے ہوئے کہا کہ فوج نے ہمیشہ وطن اور قوم کی خدمت میں قابل فخر کارنامے انجام دئے ہیں۔