ایشیاء
-
ایشیا کے دوسرے امیر ترین شخص کی دولت میں ہوشربا اضافہ
بھارت اور ایشیا کے دوسرے امیر ترین شخص گوتم اڈانی ایک سال میں سب سے زیادہ دولت اکھٹی کرنے میں کامیاب رہے ہیں۔
-
امریکہ میں نسل پرستانہ حملے جاری
امریکہ میں ایشیائی نژاد افراد پر نسل پرستانہ حملوں کا سلسلہ جاری ہے اور بہت سے ایشیائی نژاد افراد اب امریکہ میں خطرہ محسوس کررہے ہیں۔
-
مائیک پومپیو نے اپنا ایشیاء کا دورہ مختصر کر دیا
امریکی سیکریٹری خارجہ مائیک پومپیو نے اپنا براعظم ایشیاء کا دورہ مختصر کر دیا ہے۔
-
ایشیائی ممالک میں ایران کی فوجی طاقت اسرائیل، سعودی عرب اور پاکستان سے برتر ہے
فوجی طاقت کے شعبہ میں امریکی جی ایف پی انسٹی ٹیوٹ کے مطابق، ایشیائی ممالک میں ایران کی فوجی طاقت اسرائیل، سعودی عرب اور پاکستان سے برتر ہے۔
-
جنوبی ایشیائی ملکوں کو غربت سے لڑنے کے لئے لیے پہلے سے زیادہ کام کرنا ہوگا
عالمی بینک نے جنوبی ایشیائی ملکوں کو صحت عامہ اور غربت سے لڑنے کے لیے پہلے سے زیادہ کام کی سفارش کی ہے۔
-
اصفہان میں ایشیائی پارلیمانی کونسل کی سیاسی کمیٹی کا اجلاس
اسلامی جمہوریہ ایران کے شہر اصفہان میں ایشیائی پارلیمانی کونسل کی سیاسی کمیٹی کےاجلاس کا آغاز ہوگیا ہے۔