ایرانی قومی ٹیم
-
عمار الحکیم کا شیراز دہشت گردی کے واقعے پر ایرانی قوم اور قیادت سے تعزیت کا اظہار
سید عمار الحکیم نے اپنے ایک پیغام میں حرم شاہ چراغ میں ہونے والے دہشت گردی کے واقعے کی مذمت کرتے ہوئے رہبر معظم انقلاب، ایران کی حکومت اور قوم کو تعزیت پیش کی۔
-
ایرانی انڈر 21 والیبال ٹیم نے ورلڈ کپ جیت لیا
بحرین میں ہونے والے والیبال کا انڈر 21 ورلڈ کپ کے فائنل میں ایران نے اٹلی کو دو کے مقابلے میں تین گول سے شکست دے دی اور ٹائٹل اپنے نام کرلیا۔
-
ایرانی کشتی ٹیم، 8 سونے، چاندی اور کانسی کے میڈلز جیت کر ایشین چیمپئن بن گئی
ایرانی قومی کشتی ٹیم نے چار سال بعد ایشین چیمپئن شپ میں 4 گولڈ میڈل، 2 سلور میڈل اور 2 برانز میڈل جیت کر چیمپئن شپ اپنے نام کر لی۔
-
فیفا ورلڈ کپ میں شرکت کے بعد ایرانی قومی ٹیم کی وطن واپسی، پرتپاک اسقبال+ویڈیو
قطر، فیفا ورلڈ کپ میں شرکت کے بعد ایرانی قومی فٹبال ٹیم اور کوچ وطن واپس پہنچ گئے، امام خمینی رح ایئرپورٹ تہران پر شائقین فٹبال نے پرتپاک استقبال کیا۔ تہران ایئرپورٹ پر شائقین فٹبال کے ہجوم نے ایران زندہ باد، ایرانی باغیرت ٹیم زندہ باد، شکریہ قومی ٹیم کے نعرے لگا کر ان کا پُرتپاک استقبال کیا۔
-
ایران کی ورلڈ کپ میں جیت پر ایرانی صدر کی مبارکباد؛
قوم کی نیک دعائیں اس راستے کے تسلسل میں آپ کے ساتھ ہیں، آیت اللہ سید ابراہیم رئیسی
ایران کے صدر نے فٹبال ورلڈ کپ میں ویلز کے خلاف فتح کے بعد ایرانی قومی فٹبال ٹیم کو مبارکباد کے پیغام میں کہا کہ قوم کی نیک دعائیں اس سفر کے تسلسل میں بھی آپ کے ساتھ ہیں۔
-
فیفا ورلڈکپ، گروپ مرحلے کے 5 اہم میچ / ایران - امریکہ، ایک ہائی وولٹیج میچ کی تکرار
ایران اور امریکہ کے میچ کی اہمیت اسپین اور جرمنی کے میچ سے کم نہیں ہے جبکہ دونوں ملکوں کے درمیان کئی سالوں سے جاری سیاسی کشیدگی کے باعث فٹبال کے شائقین کو ایران اور امریکہ کے میچ کا شدت سے انتظار ہے۔
-
دنیائے کھیل کا سب سے بڑا میلہ فیفا ورلڈ کپ کل سجے گا
گروپ اے میں میزبان قطر، ایکواڈور، سینیگال اور ہالینڈ شامل ہیں تو گروپ بی انگلینڈ، ایران، ریاست ہائے متحدہ امریکا (یو ایس اے) اور ویلز پر مشتمل ہے۔
-
فٹبال ورلڈ کپ کے لئے ایرانی قومی ٹیم کی جرسی کی رونمائی
فیفا 2022 ورلڈ کپ کے لئے ایران کی قومی فٹ بال ٹیم کی جرسی کی نقاب کشائی اور عالمی کپ کے لیے ٹیم کے روانگی کی تقریب تہران کے میلاد ٹاور کے کانفرنس ہال میں منعقد ہوئی ۔ تقریب میں کھیل اور نوجوانوں کے وزیر حامد سجادی، فٹ بال فیڈریشن کے سربراہ مہدی تاج اور قومی ٹیم کے کھلاڑی شریک ہوئے۔
-
ایران کی قومی ساحلی فٹبال ٹیم نے سب کو حیران کردیا/برازیل کو ہرا کر عالمی بیچ ساکر کپ اپنے نام کرلیا
ایران کی قومی ساحلی فٹ بال ٹیم اتوار کو دبئی میں ہونے والے فائنل میں برازیل کو شکست دے کر 2022 کے بین البراعظمی بیچ ساکر کپ کی چیمپئن بن گئی۔
-
بین البراعظمی ساحلی فٹبال کپ؛
امریکہ کے خلاف ایرانی قومی ٹیم کی فتح/جاپان کے ساتھ فیصلہ کن میچ
ایران کی قومی ساحلی فٹ بال ٹیم نے 2022 کے بین الاقوامی بیچ سوکر کپ میں امریکہ کو 6-4 سے شکست دے کر اگلے مرحلے میں جگہ بنالی جہاں اس کا مقابلہ جاپان سے ہوگا۔