انسٹا گرام
-
انسٹاگرام پر رہبر معظم کا نیا اکاؤنٹ فعال ہوگیا
گذشتہ مہینے میٹا نے 50 لاکھ فالوورز والےسابقہ اکاؤنٹ کو بغیر کسی اطلاع کے بند کردیا تھا۔
-
رہبر معظم کے سوشل میڈیا اکاؤنٹس بند کرنا لاکھوں فالوورز کی توہین ہے، ایرانی وزیر خارجہ
ایرانی وزیرخارجہ نے رہبر معظم کے بیانات کو سینسر کرنے کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ میٹا کا یہ اقدام غیر اخلاقی اور رہبر معظم کے لاکھوں پیروکاروں کی توہین ہے۔
-
انسٹاگرام اکاؤنٹ بند کرنے پر رہبر معظم کے دفتر کا احتجاج
رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای کی ویب سائٹ نے انسٹاگرام کی جانب سے سوشل میڈیا پلیٹ فارم پر ویب سائٹ سے وابستہ صفحات کو بلاک کرنے پر احتجاج کیا ہے۔
-
تہران، انسٹاگرام پر تخریبی سرگرمیوں میں ملوث گروہ کا نیٹ ورک تباہ
تہران کی پولیس کے شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق پولیس نے انسٹاگرام پر تخریبی سرگرمیوں میں ملوث گروہ کا نیٹ ورک تباہ کردیا ہے۔
-
فلسطین کی حمایت پر مبنی امیر عبداللہیان کی پوسٹ حذف کرنے پر شدید تنقید
اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان سعید خطیب زادہ نے فلسطین کی حمایت میں ایرانی وزير خارجہ کی پوسٹ کو انسٹا گرام کی طرف سے حذف کرنے پر شدید تنقید کی ہے۔
-
فیس بک، واٹس ایپ اور انسٹاگرام کی سروس بند ہونے سے مارک زکربرگ کو 7 ارب ڈالر کا نقصان
گزشتہ روزدنیا کے مختلف ممالک میں فیس بک، واٹس ایپ اور انسٹاگرام کی سروس بند ہونے کے باعث مارک زکربرگ کو 7 ارب ڈالر کا نقصان ہوا۔