امریکی وزیر خارجہ
-
امریکی وزیر خارجہ کا اردن کے بادشاہ کو ٹیلی فون، خطے کے مسائل پر تبادلہ خیال
امریکی وزیر خارجہ نے اردن کے بادشاہ سے ایک ٹیلی فونک گفتگو کے دوران خطے اور فلسطین کے مسائل پر بات چیت کی۔
-
امریکی وزیر خارجہ غیر اعلانیہ دورے پر عراق پہنچ گئے!
امریکی وزیر خارجہ غیر اعلانیہ دورے پر عراق پہنچ گئے اور اس ملک کے وزیر اعظم سے ملاقات کی۔
-
غزہ جنگ کے خاتمے کا وقت آ گیا ہے، مصری صدر
امریکی وزیر خارجہ اور ان کے ہمراہ وفد سے ملاقات میں مصر کے صدر نے غزہ جنگ کے خاتمے پر زور دیا۔
-
تل ابیب: نیتن یاہو اور بلنکن کے درمیان ملاقات
صیہونی وزیراعظم کے دفتر نے امریکی وزیر خارجہ سے نیتن یاہو کی ملاقات سے میڈیا کو آگاہ کیا۔
-
غزہ مذاکرات شاید جنگ بندی کا آخری موقع ہیں، امریکی وزیر خارجہ کا انتباہ
امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلنکن نے غزہ میں جنگ بندی پر زور دیتے ہوئے کہا کہ جاری مذاکرات جنگ کے خاتمے کے لیے کسی معاہدے تک پہنچنے کا "شاید آخری" موقع ہیں۔
-
امریکی وزیر خارجہ مقبوضہ فلسطین پہنچ گئے
انتھونی بلنکن مغربی ایشیا کے دورے کے سلسلے میں تل ابیب پہنچے ہیں، جہاں وہ نیتن یاہو پر غزہ جنگ بندی مذاکرات کے لئے دباو ڈالیں گے۔
-
صحافی تنظمیوں کا امریکی وزیر خارجہ کو خط، اسرائیل کو ہتھیاروں کی ترسیل بند کی جائے
دنیا بھر کے 100 سے زائد صحافیوں اور میڈیا کارکنوں نے صیہونی حکومت کا مواخذہ کرنے اور مقبوضہ علاقوں میں ہتھیاروں کی ترسیل بند کرنے کا مطالبہ کیا۔
-
امریکی وزیر خارجہ اور قطری وزیر اعظم کا ٹیلی فونک رابطہ، غزہ کی صورتحال پر تبادلہ خیال
امریکی وزیر خارجہ اور قطر کے وزیراعظم نے ٹیلی فونک گفتگو کے دوران غزہ کی موجودہ صورتحال پر تبادلہ خیال کیا۔
-
امریکہ اور مصر کے وزرائے خارجہ کی ٹیلی فونک بات چیت، رفح کی صورت حال پر تبادلہ خیال
امریکہ اور مصر کے وزرائے خارجہ نے ایک ٹیلی فونک بات چیت کے دوران غزہ کی پٹی کے جنوب میں رفح پر اسرائیلی فوج کی جارحیت اور انسانی صورت حال پر تبادلہ خیال کیا۔
-
واشنگٹن بحرالکاہل میں چین کی بڑھتی ہوئی موجودگی کا مقابلہ کرنے کی صلاحیت نہیں رکھتا، بلینکن
امریکی وزیر خارجہ نے اعتراف کیا ہے واشنگٹن کے پاس بحرالکاہل کے جزائر میں چین کی بڑھتی ہوئی موجودگی کا مقابلہ کرنے کی صلاحیت نہیں ہے۔
-
غزہ کی انسانی صورتحال میں حوصلہ افزاء پیش رفت دیکھنے کو ملی ہے، امریکی وزیر خارجہ کا دعوی
امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلنکن کا کہنا ہے کہ گزشتہ چند ہفتوں کے دوران غزہ کی پٹی میں انسانی صورتحال میں نمایاں پیش رفت دیکھنے کو ملی ہے۔
-
امریکہ اور سعودی کے درمیان سیکورٹی معاہدہ تکمیل کے قریب ہے، امریکی وزیر خارجہ
امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلنکن کا کہنا ہے کہ امریکہ سعودی عرب کے ساتھ ایک سیکورٹی معاہدہ مکمل کرنے کے قریب ہے جو سعودی عرب کے اسرائیل کے ساتھ امن (تسلیم کرنے) معاہدے سے مشروط ہے۔
-
قاہرہ: امریکی وزیر خارجہ اور مصر کے صدر کی ملاقات، غزہ جنگ پر تبادلہ خیال
امریکی وزیر خارجہ بلنکن اور مصری صدر السیسی نے قاہرہ میں ملاقات کی اور غزہ جنگ پر تبادلہ خیال کیا۔
-
فلپائن کے عوام کا امریکی وزیر خارجہ کا رسواکن استقبال/امریکی پرچم پھاڑ ڈالا
فلپائن کے عوام نے امریکی وزیر خارجہ کے اپنے ملک کے دورے کے موقع پر شدید غم و غصے کا اظہار کرتے ہوئے امریکی پرچم پھاڑ ڈالا اور بھرپور احتجاجی مظاہرے کئے۔
-
امریکی وزیر خارجہ غزہ پر بات چیت کے لیے سعودی عرب اور مصر کا دورہ کریں گے
امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلنکن رواں ہفتے سعودی عرب اور مصر کا دورہ کریں گے جہاں وہ غزہ میں جنگ بندی کی کوششوں پر بات چیت کریں گے۔
-
ایران کے ساتھ گفتگو کےسفارتی راستے تلاش کرنے کے لیے آمادہ ہیں، امریکی وزیر خارجہ
امریکی وزیر خارجہ نے آج خارجی تعلقات کی کونسل سے خطاب کے دوران دعویٰ کیا کہ امریکہ اب بھی ایران کے ساتھ سفارتی راستے تلاش کرنے کے لئے آمادہ ہیں۔