افغان عوام
-
افغان عوام ایران کو ایک طرح سے اپنا دوسرا وطن سمجھتے ہیں، ناصر کنعانی
ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان ایران اور افغانستان کے عوام کے درمیان اچھے روابط، افغان شہریوں کی ایران آمد و رفت اور ایران میں گذشتہ چار عشروں سے زائد عرصے سے افغان پناہ گزینوں کی موجودگی اس بات کا باعث بنی ہے کہ افغان عوام ایران کو ایک طرح سے اپنا دوسرا وطن سمجھتے ہیں۔
-
افغانستان میں رشوت ستانی کی زمہ داری لیتا ہوں، تاہم بدعنوانی کی اصلی وجہ امریکی حکومت تھی،حامدکرزئی
ایک خصوصی انٹرویو میں افغانستان کے سابق صدر نے زور دے کر کہا کہ وہ اپنے دور صدارت میں افغانستان میں کرپشن اور رشوت کا وجود تسلیم کرتے ہیں لیکن اس کرپشن کی اصل وجہ امریکی حکومت ہے۔
-
انسانی ہمدردی کی بنیاد پر افغان عوام کی سب کو مدد کرنی چاہیے، ایم ڈبلیو ایم پاکستان
علامہ مقصود علی ڈومکی نے افغانستان میں تباہ کن زلزلے میں ایک ہزار سے زائد قیمتی انسانی جانوں کے ضیاع پر گہرے رنج و غم کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہمسایہ برادر اسلامی ملک افغانستان کے مظلوم عوام کی وسیع پیمانے پر ہلاکت افسوسناک ہے۔
-
افغانستان میں زلزلے سے جاں بحق اور زخمی ہونے والوں کی تعداد 3500 سے زیادہ ہو گئی
طالبان کے ترجمان نے کہا کہ افغانستان میں بدھ کے روز زلزلے سے جاں بحق اور زخمی ہونے والوں کی تعداد 3500 سے زیادہ ہو گئی ہے۔