اظہار ہمدردی
-
لبنان میں دھماکے، تہران میں عوامی مظاہرہ، لبنان کے ساتھ اظہار ہمدردی
تہران میں لبنان کے سفارت خانے کے سامنے ایرانی عوام نے مظاہرہ کرکے دھماکوں کے بعد لبنان کے ساتھ ہمدردی کا اظہار کیا ہے۔
-
زخمی لبنانیوں کے لہو میں میرے خون کے قطرے شامل ہونا اعزاز کی بات ہے، ایرانی سفیر
لبنان میں ایران کے سفیر نے کہا کہ یہ میرے لیے اعزاز کی بات ہے کہ میرے خون کے قطرے زخمی لبنانیوں کے لہو میں شامل ہوئے۔
-
امریکہ کی فضائی امداد ہمدردی سمیٹنے کی فریب کارانہ کوشش ہے، فلسطینی رہنما
غزہ میں مزاحمتی تحریک سے وابستہ ایک ذریعے نے غزہ کے باشندوں کے خلاف ناکہ بندی اور جارحیت کے مذاکرات پر پڑنے والے اثرات کے بارے خبردار کیا۔
-
حزب اللہ کا لیبیا کے سیلاب زدگان کے ساتھ اظہار ہمدردی
لبنان کی حزب اللہ نے ایک بیان جاری کرتے ہوئے لیبیا کے طوفان کی تباہی اور تباہ کن سیلاب سے متاثر عوام کے ساتھ گہری ہمدردی کا اظہار کیا ہے۔
-
ایرانی وزارت خارجہ کی ہفتہ وار پریس بریفنگ؛
ترکیہ اور شام سے اظہار ہمدردی؛ خطے کے عوام دینی جمہوریت کے ماڈل سے متاثر ہیں
ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان نے اپنی ہفتہ وار پریس بریفنگ میں خارجہ پالیسی کے اہم امور پر روشنی ڈالی۔ انہوں نے شام اور ترکیہ کے زلزلہ کے حوالے سے کہا کہ ایران زلزلہ زدہ علاقوں کو ضرورت پڑنے پر امداد فراہم کرنے کے لیے تیار ہے۔
-
پاکستانی وزیراعظم کا ترک صدر کو فون، زلزلے سے تباہی پر اظہار افسوس
پاکستانی وزیراعظم شہباز شریف نے ترکیہ کے صدر رجب طیب اردوان کو ٹیلی فون کیا اور زلزلے سے ہونے والی تباہی پر اظہار افسوس کیا۔
-
ایران کا جنوبی افریقہ میں فیول ٹینکر دھماکے پر افسوس کا اظہار
ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان نے فیول ٹینکر دھماکے میں متعدد افراد کی ہلاکت پر جنوبی افریقہ کی حکومت اور عوام سے تعزیت کا اظہار کیا۔
-
چینی نائب وزیر اعظم کی ایران کے صدر سے ملاقات؛
ایرانی صدر کا چینی صدر کے حالیہ موقف پر تشویش کا اظہار
ایرانی صدر نے کہا کہ چینی صدر کے حالیہ دورہ سعودی عرب کے دوران اعلان کردہ بعض مؤقف ایران کے عوام اور حکومت کے عدم اطمینان کا باعث اور ہمیں ان پر گلہ ہے جبکہ اس موقف کی تلافی کرنا ایران کا پر زور مطالبہ ہے۔
-
ایران کا بغداد گیس ٹینکر دھماکے پر عراق کے ساتھ اظہار ہمدردی
ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان نے بغداد میں ہونے والے گیس ٹینکر دھماکے اور متعدد عراقی شہریوں کے جاں بحق اور زخمی ہونے پر عراق کے ساتھ ہمدردی کا اظہار کیا۔
-
صدر رئیسی کی مرحومہ مہسا امینی کے اہل خانہ سے بات + ویڈیو
ایرانی صدر مملکت کے دفتر کے تعلقات عامہ کے ڈائریکٹر نے مرحوم مہسا امینی کے اہل خانہ سے صدر کی ٹیلی فونک گفتگو کی خبر دی ہے۔
-
ایران میں زلزلہ، کویت کی رہبر معظم انقلاب، ایرانی عوام اور حکومت سے اظہار ہمدردی
اتوار کے روز کویت کی وزارت خارجہ کی جانب سے ایران کے جنوبی صوبے ہرمزگان کے زلزلے میں ایرانی شہریوں کی جانوں کے ضائع ہونے پر رہبر انقلاب اسلامی، ایرانی حکومت اور قوم کو تعزیت پیش کی گئی۔
-
ایران کا افغانستان کے زلزلہ متاثرین سے اظہار ہمدردی
ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان نے افغانستان کے حالیہ زلزلے کے نتیجے میں انسانی جانوں کے ضیاع اور زخمی ہونے پر تعزیت کا اظہار کیا۔