اضافہ
-
پاکستان میں ایل پی جی کی قیمت میں 60 روپے فی کلوگرام کا اضافہ
پاکستانی حکومت نے مہنگائی کی ستائی ہوئی عوام پر پیٹرولیم مصنوعات کے بعد ایل پی جی بم بھی گرا دیا، اوگرا نے ایل پی جی کی قیمت میں 60 روپے فی کلو گرام کا اضافہ کردیا۔
-
روس اور چین کے مابین تجارتی حجم میں 33 فیصد اضافہ
یوکرین میں روسی فوجی کاروائیوں اور روس کے خلاف عالمی طاقتوں کی جانب سے وسیع پابندیوں کے باوجود چینی کسٹمز انتظامیہ نے اعلان کیا کہ ماسکو اور بیجنگ کے مابین تجارت کے حجم میں گزشتہ دس ماہ میں 33 فیصد اضافہ ہوا ہے۔
-
بنگلہ دیش میں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 50 فیصد سے زائد اضافہ
بنگلا دیش میں ایک ہفتے کے اندر پیٹرولیم مصنوعات میں 50 فیصد سے زائد اضافہ کیا گیا ہے۔
-
پاکستان میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے پر وزیر اعظم سے استعفے کا مطالبہ
پاکستان تحریک انصاف نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کو مسترد کرتے ہوئے وزیر اعظم سے استعفیٰ کا مطالبہ کردیا ہے۔
-
پاکستان میں ایک بار پھر پیٹرول کی فی لیٹر قیمت میں تقریباً 5روپے اضافے کی سفارش
پاکستانی آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) نے حکومت سے ایک مرتبہ پھر پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کی سفارش کردی۔
-
خام تیل کی قیمتیں 7 سال کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئیں
عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتیں 7 سال کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی ہیں۔
-
پاکستان میں پٹرول کی فی لیٹر قیمت میں 5 روپے 40 پیسے کا اضافہ
پاکستانی حکومت نے پٹرول کی فی لیٹر قیمت میں 5 روپے 40 پیسے کا اضافہ کردیا ہے۔
-
پاکستانی حکومت کا پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا اعلان
پاکستان کی وفاقی حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا اعلان کردیا ہے۔
-
سعودی عرب میں طلاق کی شرح میں 7۔ 12 فیصد کا اضافہ
سعودی عرب میں ڈیڑھ لاکھ نکاح رجسٹر ہوئے جب کہ 57 ہزار طلاقیں بھی ہوگئی ہیں۔
-
اسرائیل میں چوری کے واقعات میں اضافہ
اسرائیل میں بے روزگاری اور اقتصادی مشکلات میں اضافہ کی وجہ سے چوری کے واقعات میں اضافہ ہوگیا ہے۔
-
پاکستان میں کورونا وائرس میں ڈرامائی اضافہ/ مریضوں کی تعداد 454 تک پہنچ گئی
پاکستان میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک بھر میں کورونا وائرس کے نئے کیسز سامنے آنے کے بعد کورونا وائرس میں مبتلا مریضوں کی تعداد 454 تک پہنچ گئی ہے۔
-
عالمی بازار میں سونے کی قیمت میں اضافہ
عالمی بازار میں فی اونس سونا 1 ڈالر اضافہ ہوگیا ہے جے کے بعد عالمی بازار میں سونے کی فی اونس قیمت 1572 ڈالر پر پہنچ گئی ہے۔