آرمی چیف
-
ایران اپنی دفاعی طاقت میں مسلسل اضافہ کر رہا ہے، ایرانی آرمی چیف
ایران کے آرمی چیف جنرل امیر حاتمی نے کہا ہے کہ ملک مسلسل اپنی دفاعی طاقت کو مضبوط بنا رہا ہے اور ملک کسی بھی نئی جارحیت کا بھرپور جواب دینے کے لیے تیار ہے۔
-
صہیونی آرمی چیف کی عرب فوجی سربراہوں سے خفیہ ملاقات کا انکشاف
ایک امریکی ویب سائٹ نے صہیونی فوج کے چیف آف جوائنٹ اسٹاف کی چار عرب ممالک کے فوجی سربراہوں سے ملاقات کا انکشاف کیا ہے۔
-
ایرانی وزیر خارجہ کی پاکستانی آرمی چیف سے ملاقات، باہمی تعلقات کو مزید فروغ دینے پر زور
ایرانی وزیر خارجہ حسین امیر عبداللہیان کی پاکستانی آرمی چیف جنرل عاصم منیر سے ملاقات ہوئی جہاں پاک-ایران دو طرفہ تعلقات کو مزید مضبوط کرنے پر زور دیا گیا ہے۔
-
اسرائیلی فوج کے سابق سربراہ ایوی کوخاوی کی ایک خفیہ نشست طشت از بام ہوگئی+ مکمل متن، آڈیو
اسرائیلی فوج کے سابق سربراہ آیو کوخاوی نے ایک خفیہ اجلاس کے دوران تل ابیب کے لئے واشنگٹن کی حمایت جاری رکھنے پر تاکید کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکہ اور یورپ کو حماس کی نابودی کے علاوہ کوئی نتیجہ قبول نہیں ہے۔
-
پاکستان سے دہشت گردی کا مکمل خاتمہ کردیں گے، پاکستانی نگران وزیر داخلہ
سرفراز بگٹی نے کہا ہے کہ عید میلاد النبی (ص) کے دن حملہ کرنے والوں کے لیے کوئی جائے امان نہیں، ہمیں معلوم ہے یہ دہشت گردی کون کر رہا ہے اور اس کے پیچھے کون ہے، پاکستان سے دہشت گردی کا مکمل خاتمہ کردیں گے۔
-
سرحد پار حملوں کا ذمہ دار طالبان ہیں، پاکستانی آرمی چیف
پاکستانی فوج نے کہا ہے کہ سرحد پار حملے ناقابل قبول ہیں اگر ذمہ داروں کے خلاف کاروائی نہیں کی گئی تو پاکستانی سیکورٹی فورسز موثر انداز مین نمٹ لیں گی۔
-
پاکستانی آرمی چیف جنرل عاصم منیر دو روزہ دورے پر تہران پہنچ گئے
پاکستان کے آرمی چیف جنرل عاصم منیر تہران پہنچ گئے ہیں جہاں وہ ایرانی عسکری اور سول قیادت سے ملاقات اور دفاعی اور سیکیورٹی تعاون کے امور پر تبادلہ خیال کریں گے۔
-
دوست ممالک سے فنانسنگ کیلیے آرمی چیف نے بے پناہ کاوشیں کیں،شہباز شریف
پاکستانی وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ آئی ایم ایف کی آخری شرط دوست ممالک سے فنانسنگ تھی، آرمی چیف نے اس سلسلے میں بے پناہ کاوشیں کیں جو ناقابلِ بیان ہیں۔
-
پاکستانی وزیراعظم سے آرمی چیف اور ڈی جی آئی ایس آئی کی ملاقات
پاکستان کے وزیراعظم شہباز شریف سے آرمی چیف جنرل عاصم منیر اور ڈی جی آئی ایس آئی لیفٹننٹ جنرل ندیم انجم نے ملاقات کی ہے۔
-
اسٹیبلشمنٹ ایک حقیقت اور قانون سے بالاتر ہے،پاکستانی سابق وزیراعظم
پاکستانی سابق وزیر اعظم اور پی ٹی آئی کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ امید ہے موجودہ آرمی چیف شفاف انتخاب کرائیں گے۔