آئی ایم ایف
-
مسلم لیگ نون کے رہنما کا پاکستانی حکومت پر سینٹرل بینک کو کو آئی ایم ایف کے حوالے کرنے کا الزام
پاکستان مسلم لیگ نون کے رہنما و پنجاب اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر حمزہ شہباز نے کہا ہے کہ پاکستانی حکومت نے اسٹیٹ بینک کو آئی ایم ایف کے حوالے کر دیا ہے۔
-
پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان ایک بار پھرمذاکرات ناکام
پاکستان اور آئی ایم ایف ایک بار پھر معیاری فریم ورک پر اختلافات اور معیشت کے مستقبل کے روڈ میپ پر غیر یقینی صورتحال کی وجہ سے مقررہ وقت پرا سٹاف سطح پر معاہدے تک پہنچنے میں ناکام رہے ہیں۔
-
پاکستان کو آئی ایم ایف سے 2 ارب77کروڑ ڈالر مل گئے
پاکستان کو آئی ایم ایف کی جانب سے پاکستان کو2 ارب77کروڑ ڈالر مل گئے ہیں۔
-
آئی ایم ایف نے غریب ملکوں کو قرض فراہم کرنے کی منظوری دیدی
آئی ایم ایف ایگزیکٹو بورڈ نے غریب ملکوں کو رعایتی قرضے فراہم کرنے کی منظوری دے دی۔
-
پاکستان کو آئی ایم ایف سے 50 کروڑ ڈالر کی قسط موصول ہوگئی
آئی ایم ایف پروگرام کی بحالی کے بعد پاکستان کو آئی ایم ایف سے ایکسٹینڈ فنڈ فیسلیٹی کے تحت بجٹ سپورٹ کے لیے تقریباً 50 کروڑ ڈالر کی قسط موصول ہوگئی ہے۔
-
آئی ایم ایف نے پاکستان کو 50 کروڑ ڈالر قرض کی منظوری دے دی
عالمی مالیاتی ادارے آئی ایم ایف کے ایگزیکٹو بورڈ نے پاکستان کو 50 کروڑ ڈالر قرض کی منظوری دے دی ہے۔
-
آئی ایم ایف کا پاکستان کو 1 ارب 38 کروڑ 60 لاکھ ڈالر قرض دینے کا اعلان
آئی ایم ایف کے ایگزیکٹیو بورڈ نے پاکستان کیلیے 1 ارب 38 کروڑ 60 لاکھ ڈالر قرض کی منظوری دیدی ہے۔
-
ایران نے " آئی ایم ایف " سے 5ارب ڈالر کا ہنگامی فنڈ طلب کرلیا
اسلامی جمہوریہ ایران نے کورونا وائرس سے مقابلے کے لیے آئی ایم ایف سے 5ارب ڈالر کا ہنگامی فنڈ طلب کرلیا ہے۔
-
پاکستان کو آئی ایم ایف کی 45 کروڑ ڈالر کی قسط موصول
پاکستان کو آئی ایم ایف کی جانب سے بطور قرض 45 کروڑ ڈالر کی قسط موصول ہوگئی ہے جس کے باعث ملکی زرمبادلہ کے ذخائر میں اضافہ ہوا ہے۔
-
بین الااقوامی مالیاتی فنڈ کی مینجنگ ڈائریکٹر اپنے عہدے سے مستعفی
بین الااقوامی مالیاتی فنڈ کی مینجنگ ڈائریکٹر کرسٹین لیگارڈ نے اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا ہے۔
-
آئی ایم ایف نے امریکہ کو معاشی خطرات سے آگاہ کردیا
بین الاقوامی مالیاتی فنڈ " آئی ایم ایف " نے امریکہ کو معیشت کے لیے خطرہ بننے والے تجارتی تنازعات اور مالیاتی مارکیٹ میں مندی کے رجحان سے خبردار کردیا ہے۔
-
آئی ایم ایف کا ممکنہ عالمی معاشی بحران کے لیے تیاری کا مشورہ
عالمی مالیاتی ادارے آئی ایم ایف نے اقتصادی گروتھ میں کمی کے باعث حکومتوں کو ممکنہ معاشی بحران سے نمٹنے کے لیے تیاری کا مشورہ دے دیا۔
-
پاکستان کے وزیر اعظم اور آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کے درمیان ملاقات
پاکستان کے وزیراعظم عمران خان نے دبئی میں ورلڈ گورنمنٹ سمٹ کی سائیڈ لائن میں عالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف) کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹین لیگارڈے سے ملاقات کی۔