-
ایران کے جوہری معاملے کے سفارتی حل کی حمایت کرتے ہیں، روس
روسی وزارت خارجہ نے ایران کے جوہری پروگرام کے سیاسی و سفارتی حل کی حمایت کرتے ہوئے یورپی پابندیوں کو قانونی طور پر بے بنیاد قرار دیا۔
-
ایرانی اور طالبان حکام کے درمیان مذاکرات، سیکیورٹی تعاون اور سرحدی امور پر تفصیلی گفتگو
کابل میں ہونے والی ملاقات میں دونوں ممالک نے منشیات کی اسمگلنگ کے خلاف مشترکہ اقدامات، سرحدی استحکام اور باہمی احترام پر مبنی علاقائی تعلقات کے فروغ پر زور دیا۔
-
صہیونی حکومت کی لبنان پر جارحیت اور جنگ بندی کی خلاف ورزی، ایران کی شدید مذمت
ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان نے جنوبی لبنان پر اسرائیلی فضائی حملوں کو لبنانی خودمختاری کی کھلی خلاف ورزی قرار دیتے ہوئے فرانس اور امریکہ کی خاموشی کی شدید مذمت کی۔
-
امریکہ کی وینزویلا کے خلاف فوجی نقل و حرکت پر ایران کا شدید ردعمل
وینزویلا کے خلاف امریکی فوجی نقل و حرکت ایران نے تشویش کا اظہار کرتے ہوئے واشنگٹن کو اشتعال انگیزی سے باز رہنے کا انتباہ کیا ہے۔
-
مقاومت کی تاریخی فتح، صہیونی میڈیا بھی شکست کے اعتراف پر مجبور ہے، امام جمعہ تہران
امام جمعہ تہران ابوترابی فرد نے کہا کہ غزہ کی استقامت نے اسرائیلی فوجی و سیکیورٹی نظام کی بنیادیں ہلا دیں، شہید یحیی سنوار عاشورائی مزاحمت کی علامت بن گئے۔
-
جان بولٹن پر فرد جرم عائد، طویل قید کی سزا کا امکان
امریکہ کے سابق مشیر قومی سلامتی جان بولٹن کے خلاف وفاقی عدالت میں فرد جرم عائد کردی گئی ہے، جس کے تحت اُنہیں کئی برس قید کی سزا سنائی جا سکتی ہے۔
-
امریکی ریاست مشی گن میں چھوٹا طیارہ گر کر تباہ، 3 افراد ہلاک
امریکی ریاست مشی گن کے شہر بیتھ میں ایک چھوٹا طیارہ گر کر تباہ ہوگیا، جس کے نتیجے میں طیارے میں سوار تینوں افراد موقع پر ہی ہلاک ہوگئے۔
-
افریقی یونین سے مذاکرات کے لیے تیار ہیں، ماداگاسکار فوجی جنرل
ماداگاسکار میں فوجی بغاوت کے بعد نئے فوجی جنرل مایکل راندریانیرینا نے کہا ہے کہ وہ افریقی یونین کے ساتھ مذاکرات کے لیے تیار ہیں۔
-
شہید میجر جنرل محمد عبد الکریم الغماری ایک ذہین اور دلیر کمانڈر تھے، جنرل موسوی
اسلامی جمہوریہ ایران کی مسلح افواج کے سربراہ جنرل موسوی نے غاصب صیہونی جارحیت کے نتیجے میں یمنی مسلح افواج کے سربراہ جنرل محمد عبد الکریم الغماری کی شہادت پر تعزیت پیش کرتے ہوئے اس عظیم شہید کے پاکیزہ خون کو یمن کی حقانیت کی ایک اور دلیل قرار دیا ہے۔
-
سعودی عرب اور امریکہ کے درمیان دفاعی معاہدے پر بات چیت جاری
سعودی عرب اور امریکہ کے درمیان ایک دفاعی معاہدے پر دستخط جلد ہونے والے ہیں، جس کا امکان ولیعہد محمد بن سلمان کے اگلے ماہ واشنگٹن کے دورے کے دوران ہے۔
-
ایران اور سعودی عرب کے وزرائے صحت کی ملاقات، صحت کے شعبے میں تعاون پر اتفاق
قاہرہ میں عالمی ادارہ صحت کے اجلاس کے موقع پر دونوں وزرائے صحت نے مفاہمتی یادداشت کو حتمی شکل دینے، سائنسی و طبی اشتراک بڑھانے پر اتفاق کیا۔
-
ایران اور مالی کے وزرائے خارجہ کی ملاقات، دو طرفہ تعلقات کے فروغ پر گفتگو
عراقچی نے یوگنڈا میں مالی کے ہم منصب سے ملاقات کے دوران باہمی تعلقات اور بین الاقوامی امور پر تبادلہ خیال کیا۔
-
مہر نیوز کی خصوصی رپورٹ:
یہ پھول اپنی لطافت کی داد پا نہ سکا: ایران میں غزہ کے بچوں کی یاد میں دن منانے کا اعلان
ایران نے فلسطینی بچوں کی نسل کشی پر سالانہ دن منانے کا اعلان کرتے ہوئے عالمی برادری سے مظلوموں کی حمایت اور انصاف کے لیے عملی اقدام کا مطالبہ کیا ہے۔
-
اسرائیل کی جانب سے جنگ بندی کی مسلسل خلاف ورزیاں؛ غزہ میں 7 فلسطینی شہید
غاصب اسرائیل نے ایک بار پھر غزہ میں جنگ بندی کی شرائط پامال کرتے ہوئے مشرقی علاقے الشجاعیہ پر توپخانے سے حملہ کیا، جس کے نتیجے میں مزید 7 فلسطینی شہید ہو گئے۔
-
اسرائیلی توسیع پسندی اور مہلک ہتھیار خطے میں عدم استحکام کا سبب ہیں، عباس عراقچی
ایرانی وزیر خارجہ نے صہیونی حکومت کو خطے میں عدم استحکام کا سبب قرار دیتے ہوئے مہلک ہتھیاروں پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔
-
لبنان پر حملہ پورے عرب پر حملہ ہے، حماس
فلسطینی مزاحمتی تحریک حماس نے جنوبی لبنان پر اسرائیلی حملوں کو سنگین جرم، بین الاقوامی قوانین کی صریح خلاف ورزی اور خطے کے امن کے لیے خطرناک اقدام قرار دیا ہے۔
-
صہیونی بربریت اور امریکی سامراج کے سامنے ہمارا سر کبھی خم نہ ہوگا، شیخ نعیم قاسم
حزب اللہ لبنان کے سربراہ نے کہا کہ حزب اللہ، صہیونی ریاست اور امریکی سامراج کے سامنے کبھی شکست نہیں کھائے گی، اور شہداء کے خون سے سیراب یہ وطن آزاد، باعزت اور مستقل رہے گا۔
-
اسرائیل جھوٹے بہانوں سے بار بار لبنان کی قومی سلامتی اور یکجہتی کو نشانہ بنا رہا ہے، لبنانی صدر
لبنانی صدر جوزف عون نے کہا ہے کہ اسرائیل کے مسلسل حملے لبنان کی اقتصادی بحالی روکنے اور قومی استحکام کو نشانہ بنانے کی ایک منظم پالیسی کا حصہ ہیں۔