-
اسرائیل کی غزہ کو کچلنے کی کوششیں ناکام رہیں گی، اردوغان
ترک صدر رجب طیب اردوغان نے کہا ہے کہ اسرائیل کی جانب سے غزہ کو کچلنے کی تمام کوششیں ناکامی سے دوچار ہوں گی۔
-
پوتن اور مودی کا ٹیلیفونک رابطہ، اہم امور پر تبادلہ خیال
روسی صدر پوٹن اور بھارتی وزیر اعظم مودی نے آج بدھ کے روز آپس میں ٹیلی فون پر گفتگو کی۔
-
پاکستانی وزیراعظم کا ریاض پرتباک استقبال، سعودی ولی عہد سے ملاقات
محمد بن سلمان کی دعوت پر پاکستانی وزیراعظم شہباز شریف مملکت سعودی عرب کے سرکاری دورے پر اسلام آباد سے ریاض پہنچے جہاں سعودی F-15 لڑاکا طیاروں نے وزیراعظم کا استقبال کیا۔
-
یزیدیت کے آگے سر نہیں جھکاؤں گا، عمران خان
پاکستانی سابق وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ کوئی سمجھتا ہے کہ میں ٹوٹ جاؤں گا تو یہ غلط فہمی ہے، یزیدیت کے آگے سر نہیں جھکاؤں گا۔
-
یورپ دباؤ کا شکار ہونے کے بجائے منصفانہ اور آزادانہ موقف اپنائے، عراقچی
ایرانی وزیر خارجہ نے یورپی اعلی حکام سے ٹیلیفونک گفتگو کے دوران دباؤ سے بچنے اور دیپلماسی کا راستہ اختیار کرنے پر زور دیا۔
-
دشمن کے ہر حملے کا بھرپور جواب دینے کے لئے آمادہ ہیں، ایرانی مسلح افواج
ایران کے مسلح افواج کے سربراہ نے کہا ہے کہ مسلح افواج کی دفاعی تیاریاں اور جنگی صلاحیتوں کی وجہ سے دشمن ملک کے خلاف جارحیت کا تصور بھی نہیں کرسکتا۔
-
اسرائیل ختم ہو کر رہے گا، زخمی مجاہدین بصیرت کے روشن چراغ ہیں، شیخ نعیم قاسم
حزب اللہ کے سربراہ نے کہا کہ اسرائیل ایک غاصب اور ظالم حکومت ہے جو جلد ختم ہو جائے گی اور زخمی مجاہدین ہی امت کے چراغ اور فتح کے اصل وارث ہیں۔
-
امریکہ میں یورپی شراکت داروں کے ساتھ جوہری مسئلے پر مذاکرات ہوں گے، ایرانی وزارت خارجہ
ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے موقع پر یورپی ممالک کے ساتھ مذاکرات ہوں گے تاکہ خدشات دور ہوجائیں۔
-
امریکہ کے ساتھ بالواسطہ رابطے ہورہے ہیں، ایرانی ترجمان
ایرانی حکومتی ترجمان نے امریکہ کے ساتھ بالواسطہ رابطے کی تصدیق کرتے ہوئے صہیونی حکومت کے خلاف مسلم ممالک کے اتحاد پر زور دیا ہے۔
-
عالمی کھیلوں میں اسرائیلی کھلاڑیوں کے بائیکاٹ کی مہم کی حمایت کرتے ہیں، ایران
ترجمان ایرانی وزارت خارجہ نے غزہ کے واقعات کو نسل کشی قرار دیتے ہوئے کہا کہ کھیلوں کے مقابلوں میں اسرائیلی کھلاڑیوں کی شمولیت پر پابندی کی حمایت کرتے ہیں۔
-
اسرائیل اور اس کو ہتھیار فراہم کرنے والے ممالک اقوام متحدہ سے خارج کیے جائیں، آئرلینڈ
آئرلینڈ کے صدر نے کہا کہ اسرائیل اور اس کے حامی ممالک کو فلسطینیوں کی نسل کشی میں ملوث ہونے پر اقوام متحدہ سے اخراج اور بین الاقوامی سطح پر ان کے خلاف پابندیاں عائد کی جائیں۔
-
ریاض میں لاریجانی–بن سلمان ملاقات: اقتصادی و سیکورٹی تعاون پر اتفاق
لاریجانی نے ریاض میں محمد بن سلمان سے ملاقات کے دوران اقتصادی رکاوٹیں دور کرنے اور دفاعی تعاون کو منظم کرنے پر زور دیا۔
-
موساد کا جاسوس بابک شہبازی تختہ دار پر لٹکا دیا گیا
صہیونی خفیہ ایجنسی کے لئے جاسوسی اور حساس ملکی معلومات دشمن کے حوالے کرنے کے جرم میں بابک شہبازی کو آج صبح پھانسی دی گئی۔
-
ایرانی سیاسی تجزیہ کار کی مہر نیوز کے لئے خصوصی تحریر:
ایران اور پاکستان کا باہمی ضرورتوں پر مبنی اقتصادی تعلقات کو نئی بلندیوں تک لے جانے کا عزم
مشترکہ اقتصادی کمیشن کے اجلاس میں دونوں ہمسایہ ممالک نے دوطرفہ اقتصادی رشتوں کو وسعت دینے اور تجارت کو دس ارب ڈالر تک لے جانے کا فیصلہ کیا۔
-
عراقی حشد الشعبی کے ساتھ تعاون، روس کا بڑا اعلان
روسی قومی سلامتی کونسل کے سربراہ نے عراقی قیادت کو یقین دلایا کہ ماسکو سکیورٹی تعاون اور حشد الشعبی کے ساتھ شراکت داری کو مضبوط کرے گا۔
-
ایران، پاکستان اور ترکی کا ریلوے کوریڈور کی بحالی پر اتفاق
ایران، پاکستان اور ترکی نے تہران-اسلام آباد-استنبول ریلوے کوریڈور کی بحالی اور ہفتہ وار باقاعدہ ٹریفک کے قیام پر اتفاق کیا تاکہ تجارتی تبادلے اور سرحدی تعاون کو فروغ دیا جاسکے۔
-
ایران نے امریکی مداخلت اور انسانی حقوق کے دعوؤں کو مسترد کردیا
ایرانی وزارت خارجہ نے امریکہ کے بیانیے کو منافقانہ اور مداخلت آمیز قرار دیتے ہوئے کہا کہ واشنگٹن کے جرائم اور دوغلی پالیسی کے باعث اسے انسانی حقوق پر بات کرنے کا کوئی حق نہیں۔