-
باکو، صہیونی مذہبی رہنماؤں کا اجتماع، معاہدہ ابراہیم میں باکو کی ممکنہ شمولیت، ولایتی کا سخت ردعمل
باکو میں یورپی صہیونی رہنماؤں کی بڑی کانفرنس میں معاہدہ ابراہیم پر بات ہوگی، صدر علیئوف کی شرکت متوقع؛ رہبر معظم کے مشیر نے اقدام کو اسلام مخالف قرار دیا۔
-
پاکستانی وزیراعظم قطر میں اسلامی و عرب ممالک وزرائے خارجہ اجلاس میں شرکت کرینگے
پاکستانی وزیرِاعظم شہباز شریف 15 ستمبر کو قطر کے دارالحکومت دوحہ میں ہونے والے ہنگامی عرب اسلامی سربراہی اجلاس میں شرکت کے لیے قطر روانہ ہوں گے۔
-
پاکستانی وزیر خارجہ سے مصری ہم منصب کا ٹیلیفونک رابطہ؛ قطر پر اسرائیلی حملوں کی مذمت
پاکستانی وزیر خارجہ اسحاق ڈار سے مصری ہم منصب نے ٹیلی فون پر رابطہ کیا، جس میں دونوں رہنماؤں نے قطر پر اسرائیلی حملوں کی مذمت کی۔
-
یمن، اسرائیلی حملے میں 10 صحافی شہید، متعدد زخمی
صنعا میں اخباری دفتر پر اسرائیلی حملے کے دوران کم از کم 10 صحافی شہید اور کئی زخمی ہو گئے جبکہ کچھ افراد اب بھی ملبے تلے دبے ہوئے ہیں۔
-
مہر نیوز کی خصوصی رپورٹ:
غرب اردن کے الحاق پر احتجاج اور غزہ میں قتل عام پر خاموشی، عرب ممالک کی غیر متوازن پالیسی
مغربی کنارے کے الحاق کے معاملے میں ریاض اور ابوظہبی کا مؤثر کردار اور غزہ میں جاری وحشیانہ قتل عام پر بے رخی سے ظاہر ہوتا ہے کہ عرب ممالک فلسطینی عوام کی حفاظت میں یکساں کردار ادا کرنے سے قاصر ہیں۔
-
آئی اے ای اے کے ساتھ معاہدہ، ایرانی پارلیمنٹ کی قومی سلامتی کمیشن کا ہنگامی اجلاس
ایرانی پارلیمانی کمیشن برائے قومی سلامتی نے عالمی جوہری ایجنسی کے ساتھ ہونے والے معاہدے کے بارے میں ہنگامی اجلاس طلب کیا ہے۔
-
دوحہ اجلاس، "نشستن برخاستن" سے صہیونی حکومت کو مزید شہہ ملے گی، لاریجانی
ایرانی قومی سلامتی کونسل کے سربراہ نے صہیونی حکومت کے خلاف عملی اقدامات کی ضرورت پر زور دیتے ہوئے کہا کہ صرف اجلاس منعقد کرنے سے غاصب اسرائیل کو مزید جرائت ملے گی۔
-
حماس کے رہنماؤں کو مصر میں نشانہ بنانے کی صہیونی کوشش، قاہرہ کا سخت ردعمل
قاہرہ حکام نے صہیونی حکومت کی طرف سے مصر میں حماس رہنماؤں پر حملے کی ناکام کوشش پر سخت ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے اعلان جنگ قرار دیا ہے۔
-
ماسکو، روس سے S-400 ایئر ڈیفنس کی کبھی درخواست نہیں کی، ایرانی سفیر
روس میں ایرانی سفیر نے S-400 میزائل نظام کے بارے میں خبروں کی تردید کرتے ہوئے کہا کہ روس نے ایران پر مسلط کردہ 12 روزہ جنگ کی ابتدا ہی سے مضبوط مؤقف اپنایا۔
-
یمن کا اسرائیل پر کاری وار، تل ابیب میں خوف و ہراس
یمنی فوجی ترجمان نے مقبوضہ فلسطین میں صہیونی علاقوں پر ہائپر سونک میزائل حملے کا دعوی کیا ہے۔
-
دمشق، امریکی سینٹکام کے سربراہ کی جولانی سے ملاقات
امریکی سینٹرل کمانڈ کے سربراہ نے دمشق میں الجولانی سے ملاقات کی اور سیاسی و عسکری تعاون پر تبادلہ خیال کیا۔
-
ایران اور یورپ کے درمیان مزید ملاقات متوقع، عراقچی
ایرانی وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ یورپ اگر واضح موقف اختیار کرے تو ملاقات کا مزید ایک دور ممکن ہے۔
-
قطر پر صہیونی جارحیت، صدر پزشکیان ہنگامی اجلاس میں شرکت کریں گے
قطر پر اسرائیل کے جارحانہ حملے کے بعد دوحہ میں او آئی سی اور عرب ممالک کا ہنگامی اجلاس ہوگا۔
-
جنگ غزہ، صہیونی فوجی مایوسی اور تھکاوٹ کا شکار، اندرونی بحران بڑھ گیا
غزہ کی طویل جنگ سے تنگ آنے والے صہیونی فوجیوں کی تھکاوٹ، والدین کے احتجاج اور خودکشی کے بڑھتے رجحان نے صہیونی فوج کو اندرونی مزید بحران سے دوچار کردیا۔
-
حماس کے رہنما خلیل الحیه نے شہید بیٹے کی نماز جنازہ ادا کی
صہیونی حکومت کے قاتلانہ حملے میں محفوظ رہنے والے حماس کے اعلی رہنما نے شہید بیٹے کی نماز جنازہ ادا کی۔
-
قطر پر صہیونی جارحیت کی مزید تفصیلات؛ سعودی فضا استعمال کی گئی، امریکی میڈیا
امریکی ذرائع ابلاغ نے انکشاف کیا ہے کہ صہیونی طیاروں نے سعودی عرب کی فضاؤں سے دوحہ پر میزائل فائر کئے۔
-
فلم "موسی کلیم اللہ" شاندار ہے، پروجیکٹ کو مکمل کریں، رہبر معظم
رہبر معظم نے فلم "موسی کلیم اللہ" کو سراہتے ہوئے پروجیکٹ مکمل کرنے کی ہدایت کی ہے۔