11 مئی، 2026
×
  • Instagram
  • Twitter
  • Facebook
  • RSS لینک
  • آرکائیو
Mehr News Agency
  • ہوم
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سياسي
  • ثقافتي
  • کهيل
  • تصاوير
  • ویڈیو
  • ٹيكنالوجي
  • اخبار کے عناوین
filterToday News
  • یمنی ڈرون حملہ: صہیونی حکومت کا اہم ایئرپورٹ مفلوج، متعدد زخمی

    یمنی ڈرون حملہ: صہیونی حکومت کا اہم ایئرپورٹ مفلوج، متعدد زخمی

    یمنی فوج کے میزائل حملے کے نتیجے میں صہیونی حکومت کا اہم ائیرپورٹ رامون مفلوج اور پروازیں معطل ہوگئیں۔

    2025-09-07 22:41
  • اسلامی ممالک غاصب صہیونی حکومت سے تعلقات منقطع کریں، رہبر معظم

    اسلامی ممالک غاصب صہیونی حکومت سے تعلقات منقطع کریں، رہبر معظم

    رہبر معظم انقلاب اسلامی نے کہا ہے کہ ملک کے موجودہ حالات کو فرصت قرار دیتے ہوئے حکومت کو چاہئے کہ اقتصاد، صنعت، روزگار، رہائش اور نظم و ضبط ایجاد کریں۔

    2025-09-07 21:57
  • مقبوضہ علاقوں میں نتن یاہو کے خلاف بڑے پیمانے پر مظاہرے+ویڈیو

    مقبوضہ علاقوں میں نتن یاہو کے خلاف بڑے پیمانے پر مظاہرے+ویڈیو

    تل ابیب، بیت المقدس اور حیفا میں ہزاروں صہیونیوں نے جنگ کے خاتمے اور حماس کے ساتھ قیدیوں کے تبادلے کے معاہدے کا مطالبہ کیا۔

    2025-09-07 19:49
  • ایرانی قوم اسرائیل کے ساتھ 12 روزہ جنگ کے بعد مزید متحد ہوگئی، ایڈمرل سیاری

    ایرانی قوم اسرائیل کے ساتھ 12 روزہ جنگ کے بعد مزید متحد ہوگئی، ایڈمرل سیاری

    ایرانی مسلح افواج کے نائب سربراہ نے کہا ہے کہ ایرانی قوم نے 12 روزہ جنگ میں پہلے سے زیادہ اتحاد کا مظاہرہ کرکے دشمن کی سازشوں کو ناکام بنادیا۔

    2025-09-07 19:18
  • صہیونی جرائم میں امریکہ بھی شریک ہے؛ امریکی عوام کو حکمرانوں سے جان چھڑانی ہوگی

    "صمود" بیڑے کی خاتون رکن کی مہر نیوز سے گفتگو:

    صہیونی جرائم میں امریکہ بھی شریک ہے؛ امریکی عوام کو حکمرانوں سے جان چھڑانی ہوگی

    "صمود" بیڑے میں شریک امریکی خاتون رکن نے مہر نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کا ہمیں صہیونی محاصرے کو توڑنا ہوگا، امریکی عوام کو صہیونی جرم میں حکمرانوں سے نجات حاصل کرنی ہوگی۔

    2025-09-07 16:28
  • تیونس کے شہری کی نایاب کشتی غزہ کے امدادی بیڑے کے لئے عطیہ

    تیونس کے شہری کی نایاب کشتی غزہ کے امدادی بیڑے کے لئے عطیہ

    حسام الدین بن طاہر نے اپنی قیمتی کشتی صمود بیڑے کو عطیہ کرکے غزہ کے لئے انسانی امداد میں حصہ لیا۔

    2025-09-07 13:42
  • موساد کے گرفتار ایجنٹوں کے خلاف عدالتی کاروائی کا آغاز

    موساد کے گرفتار ایجنٹوں کے خلاف عدالتی کاروائی کا آغاز

    ایرانی عدالت نے البرز اور اصفہان میں تخریبی منصوبوں میں ملوث موساد کے گرفتار ایجنٹوں کے خلاف عدالتی کاروائی شروع کردی۔

    2025-09-07 12:04
  • دہلی فسادات: شرجیل امام کی سپریم کورٹ سے عارضی رہائی کی درخواست

    دہلی فسادات: شرجیل امام کی سپریم کورٹ سے عارضی رہائی کی درخواست

    ہائی کورٹ کی طرف سے عارضی رہائی کی درخواست مسترد کرنے کے بعد شرجیل امام اور دیگر نے سپریم کورٹ سے رجوع کیا ہے۔

    2025-09-07 12:04
  • امریکہ اور یورپی ٹرائیکا نے ایران کے جوہری پروگرام کو سیاسی رنگ دے دیا، روس

    امریکہ اور یورپی ٹرائیکا نے ایران کے جوہری پروگرام کو سیاسی رنگ دے دیا، روس

    روس کے مستقل نمائندے نے خبردار کیا کہ امریکہ اور یورپی ممالک ایران کے جوہری امور کو سیاسی مقاصد کے لیے استعمال کر رہے ہیں۔

    2025-09-07 11:27
  • لندن، فلسطینیوں کی حمایت میں مظاہرے پر کریک ڈاؤن، 400 افراد گرفتار

    لندن، فلسطینیوں کی حمایت میں مظاہرے پر کریک ڈاؤن، 400 افراد گرفتار

    برطانیہ میں آزادیٔ بیان کے دعووں کے برعکس، فلسطین کی حمایت میں پارلیمنٹ کے سامنے ہونے والے احتجاج پر پولیس نے حملہ کرکے سینکڑوں کو گرفتار کرلیا۔

    2025-09-07 11:02
  • سعودی فوج کی یمن سرحدی علاقوں پر بمباری کا سلسلہ جاری

    سعودی فوج کی یمن سرحدی علاقوں پر بمباری کا سلسلہ جاری

    صعدہ کے رہائشی علاقوں پر سعودی حملوں میں نہتے شہریوں کی جانیں خطرے میں عالمی اداروں کا اظہار تشویش

    2025-09-07 09:04
  • ویانا، ایران اور آئی اے ای اے کے درمیان فنی مذاکرات کا تیسرا دور

    ویانا، ایران اور آئی اے ای اے کے درمیان فنی مذاکرات کا تیسرا دور

    ایران کے مستقل نمائندہ رضا نجفی کے مطابق، ویانا میں ایران اور بین الاقوامی ایٹمی توانائی ایجنسی کے درمیان مذاکرات کا تیسرا دور ہوا۔

    2025-09-07 09:04
  • یورپی ممالک نے اسنیپ بیک میکانزم فعال کرکے بڑی غلطی کی ہے، ایرانی وزیر خارجہ

    یورپی ممالک نے اسنیپ بیک میکانزم فعال کرکے بڑی غلطی کی ہے، ایرانی وزیر خارجہ

    ایرانی وزیر خارجہ نے یورپی ممالک کی جانب سے اسنیپ بیک میکانزم فعال کرنے پر شدید تنقید کرتے ہوئے کہا کہ غیر منصفانہ پابندیوں کے خلاف ایران پوری استقامت کے ساتھ کھڑا ہے۔

    2025-09-07 09:03
ڈیسکٹاپ نسخہ موبائل نسخہ
  • ہمارے بارے میں

© 2017 Mehr News Agency. All rights reserved

تمام حقوق برای خبرگزاری مهر محفوظ است.
Nastooh Saba Newsroom Pixel Studio