15 مئی، 2026
×
  • Instagram
  • Twitter
  • Facebook
  • RSS لینک
  • آرکائیو
Mehr News Agency
  • ہوم
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سياسي
  • ثقافتي
  • کهيل
  • تصاوير
  • ویڈیو
  • ٹيكنالوجي
  • اخبار کے عناوین
filterToday News
  • ناروے کی میزبانی میں امریکہ سے مذاکرات کی خبر مصدقہ نہیں، ایران

    ناروے کی میزبانی میں امریکہ سے مذاکرات کی خبر مصدقہ نہیں، ایران

    ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا کہ امریکہ پر کبھی اعتماد نہیں رہا، باضابطہ مذاکرات کا کوئی فیصلہ نہیں ہوا۔

    2025-08-11 22:46
  • غزہ میں بھوک کا بطور جنگی ہتھیار استعمال، غاصب اسرائیل کا عالمی ضمیر پر کڑا وار

    غزہ میں بھوک کا بطور جنگی ہتھیار استعمال، غاصب اسرائیل کا عالمی ضمیر پر کڑا وار

    تاریخ یاد رکھے گی کہ یہ بھوک کوئی حادثہ نہیں تھی بلکہ انسان کے ہاتھوں تیار کیا گیا ایک ہتھیار تھی۔ یہ بھی یاد رکھا جائے گا کہ کون اس کے خلاف کھڑا ہوا اور کس نے خاموش رہ کر اسے کامیاب بنایا۔

    2025-08-11 18:51
  • سازشی عناصر سن لیں!سوئی کی نوک کے برابر ہتھیار بھی دشمن کے حوالے نہیں کیا جائےگا،لبنانی رکن پارلیمنٹ

    سازشی عناصر سن لیں!سوئی کی نوک کے برابر ہتھیار بھی دشمن کے حوالے نہیں کیا جائےگا،لبنانی رکن پارلیمنٹ

    لبنانی رکن پارلیمنٹ ایہاب حماده نے حکومت کی جانب سے مقاومت کو غیر مسلح کرنے کے منصوبے کو قومی میثاق پر وار قرار دیتے ہوئے کہا کہ عوام اسے ناکام بنائیں گے اور یہ منصوبہ ہر صورت شکست سے دوچار ہوگا۔

    2025-08-11 18:00
  • غزہ کے فلسطینیوں کے معاشی قتل عام میں شریک پانچ مسلم ممالک

    مہر نيوز کی خصوصی رپورٹ؛

    غزہ کے فلسطینیوں کے معاشی قتل عام میں شریک پانچ مسلم ممالک

    غزہ میں نسل کشی اور خطے میں صہیونی جارحیت کے باوجود ترکی، عرب امارات، مصر، آذربائیجان اور ملائیشیا اسرائیل کے ساتھ اربوں ڈالر کی تجارت جاری رکھے ہوئے ہیں۔

    2025-08-11 17:49
  • قفقاز کوریڈور بیرونی تسلط کا ذریعہ نہیں بلکہ صلح و ترقی کا راستہ ہونا چاہیے، صدر پزشکیان

    قفقاز کوریڈور بیرونی تسلط کا ذریعہ نہیں بلکہ صلح و ترقی کا راستہ ہونا چاہیے، صدر پزشکیان

    مسعود پزشکیان نے آرمینیا کے وزیر اعظم پاشینیان سے گفتگو میں کہا کہ قفقاز کوریڈور صرف علاقائی امن و ترقی کے لیے ہو، اسے امریکی اثر و رسوخ یا بیگانہ تسلط کا ذریعہ نہ بنایا جائے۔

    2025-08-11 17:40
  • ایران ٹشو ٹرانسپلانٹ مصنوعات میں مکمل خودکفیل؛ خطے کے نمایاں ممالک میں شامل

    ایران ٹشو ٹرانسپلانٹ مصنوعات میں مکمل خودکفیل؛ خطے کے نمایاں ممالک میں شامل

    ایرانی بایوٹیک کمپنی نے ہڈی، غضروف، قرنیہ اور دیگر انسانی ٹشوز کی پروسیسنگ اور پیوند کاری میں مکمل مہارت حاصل کرلی، ایک ملین سے زائد ٹشو پروڈکٹس مریضوں کو فراہم کی گئیں۔

    2025-08-11 14:17
  • ایران کا اقتصادی پابندیوں کے خاتمے کے بدلے ایٹمی پروگرام میں محدودیت قبول کرنے کا عندیہ

    ایران کا اقتصادی پابندیوں کے خاتمے کے بدلے ایٹمی پروگرام میں محدودیت قبول کرنے کا عندیہ

    نائب وزیر خارجہ مجید تخت روانچی کے مطابق ایران افزودگی کی مقدار پر لچک دکھا سکتا ہے تاہم اسے مکمل طور پر روکنا ناقابل قبول ہے۔

    2025-08-11 14:07
  • دنیا کو غزہ میں نسل کشی روکنے کے لیے فوری اقدام کرنا ہوگا، ایران

    دنیا کو غزہ میں نسل کشی روکنے کے لیے فوری اقدام کرنا ہوگا، ایران

    ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان نے غزہ میں صحافیوں پر اسرائیلی حملے پر ردعمل میں عالمی برداری سے صہیونی حکومت کے خلاف جلد اقدامات کا مطالبہ کیا ہے۔

    2025-08-11 13:58
  • ایران کی بڑی کارروائی: خلیج فارس میں تیل بردار جہاز ضبط، 17 غیر ملکی گرفتار

    ایران کی بڑی کارروائی: خلیج فارس میں تیل بردار جہاز ضبط، 17 غیر ملکی گرفتار

    ایرانی سیکورٹی فورسز نے کارروائی کرتے ہوئے جاسک کے قریب جہاز ضبط کرکے بیس لاکھ لیٹر سے زائد اسمگل شدہ ڈیزل برآمد کیا۔

    2025-08-11 11:01
  • اسرائیل صحافیوں کو نشانہ بنا کر سچ دبانا چاہتا ہے، اقوام متحدہ

    اسرائیل صحافیوں کو نشانہ بنا کر سچ دبانا چاہتا ہے، اقوام متحدہ

    اقوام متحدہ نے کہا ہے غزہ میں صہیونی حملوں میں 235 صحافی شہید ہوچکے ہیں۔ اسرائیلی فوج منظم مہم کے تحت حقائق کو دنیا سے چھپارہی ہے۔

    2025-08-11 10:51
  • فلسطینی شہید صحافی کی وصیت: فلسطین کو نہ بھولو، ظلم کے سامنے زبان بند نہ کرو

    فلسطینی شہید صحافی کی وصیت: فلسطین کو نہ بھولو، ظلم کے سامنے زبان بند نہ کرو

    شہید فلسطینی صحافی انس شریف نے آخری وصیت میں اہلِ ایمان سے درخواست ہے کہ فلسطین کو کبھی نہ بھولیں اور ہر سرحد اور رکاوٹ کو عبور کرتے ہوئے آزادی کی راہ میں اپنا کردار ادا کریں۔

    2025-08-11 10:41
  • مغرب میں یحیی السنوار کے نام کی مقبولیت، صہیونی حکام میں تشویش

    مغرب میں یحیی السنوار کے نام کی مقبولیت، صہیونی حکام میں تشویش

    صہیونی حکام مغربی ممالک میں شہید یحیی السنوار کے نام کی بڑھتی ہوئی مقبولیت پر پریشان ہیں۔

    2025-08-11 06:00
  • نتن یاہو سیاسی بقاء کے لئے یرغمالیوں کی جان خطرے میں ڈال رہے ہیں، صہیونی پوزیشن رہنما

    نتن یاہو سیاسی بقاء کے لئے یرغمالیوں کی جان خطرے میں ڈال رہے ہیں، صہیونی پوزیشن رہنما

    صہیونی رہنماؤں نے نتن یاہو پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ وزیراعظم سیاسی بقاء کے لئے یرغمالیوں کی جان خطرے میں ڈال رہے ہیں۔

    2025-08-11 05:55
  • یونان میں صہیونی سیاحوں کے خلاف ملک گیر احتجاج

    یونان میں صہیونی سیاحوں کے خلاف ملک گیر احتجاج

    یونان میں صہیونی سیاحوں کی موجودگی کے خلاف 100 سے زائد جزائر اور شہروں میں مظاہرے، اسرائیلی وزارت خارجہ نے شہریوں کو انتباہ جاری کردیا۔

    2025-08-11 04:24
  • گروسی کے معاون کل تہران پہنچیں گے، نئی معاہدے پر ابھی اتفاق نہیں ہوا، عراقچی

    گروسی کے معاون کل تہران پہنچیں گے، نئی معاہدے پر ابھی اتفاق نہیں ہوا، عراقچی

    ایرانی وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ ایران اور جوہری ایجنسی کے درمیان تعاون کا نیا فریم ورک پارلیمنٹ کے قوانین کے مطابق ہوگا۔

    2025-08-11 04:18
ڈیسکٹاپ نسخہ موبائل نسخہ
  • ہمارے بارے میں

© 2017 Mehr News Agency. All rights reserved

تمام حقوق برای خبرگزاری مهر محفوظ است.
Nastooh Saba Newsroom Pixel Studio