8 اگست، 2026
×
  • Instagram
  • Twitter
  • Facebook
  • RSS لینک
  • آرکائیو
Mehr News Agency
  • ہوم
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سياسي
  • ثقافتي
  • کهيل
  • تصاوير
  • ویڈیو
  • ٹيكنالوجي
  • اخبار کے عناوین
filterToday News
  • کربلا میں ایرانی زائر کے ہاں بچے کی پیدائش

    کربلا میں ایرانی زائر کے ہاں بچے کی پیدائش

    عراق کے مقدس شہر کربلا میں حضرت زین العابدین (ع) ہسپتال میں اربعین حسینی کے ایام میں ایک ایرانی زائر کے ہاں بچے کی پیدائش۔

    2025-08-09 23:10
  • محمود فرشچیان، روایتی و جدید مصوری کے امتزاج کے علمبردار

    مہر نيوز کی خصوصی رپورٹ؛

    محمود فرشچیان، روایتی و جدید مصوری کے امتزاج کے علمبردار

    انہوں نے بچپن ہی سے مصوری میں دلچسپی لینا شروع کر دی اور حاجی مرزا آقا امامی اور عیسیٰ بہادری جیسے اساتذہ سے تربیت حاصل کی۔

    2025-08-09 19:51
  • غیر مسلح ہونا خودکشی ہے، ہم خودکشی نہیں کریں گے، مقاومتی رکن پارلیمنٹ

    غیر مسلح ہونا خودکشی ہے، ہم خودکشی نہیں کریں گے، مقاومتی رکن پارلیمنٹ

    لبنانی پارلیمنٹ میں مقاومتی بلاک کے رہنما نے امریکہ اور لبنانی حکومت کی جانب سے مقاومت کو غیر مسلح کرنے کے فیصلے کی شدید مخالفت کی ہے۔

    2025-08-09 19:23
  • عراق، امریکی دباؤ مسترد، حشد الشعبی کے حق میں قانون سازی کا عمل تیز

    عراق، امریکی دباؤ مسترد، حشد الشعبی کے حق میں قانون سازی کا عمل تیز

    امریکہ کی مخالفت کے باوجود عراقی پارلیمنٹ حشد الشعبی کو مضبوط بنانے کا عزم رکھتی ہے۔

    2025-08-09 19:20
  • صدر پزشکیان کا ایرانی صحافیوں کو خراج تحسین، اسرائیلی جارحیت کے دوران مظلوموں کی آواز بنے

    صدر پزشکیان کا ایرانی صحافیوں کو خراج تحسین، اسرائیلی جارحیت کے دوران مظلوموں کی آواز بنے

    صدر مسعود پزشکیان نے قومی یوم صحافت پر میڈیا کی قربانیوں اور قومی اتحاد میں اس کے کردار کو سراہا۔

    2025-08-09 18:00
  • زنگزور کوریڈور: اسرائیلی-امریکی منصوبہ اور ترکی کی سلامتی کو خطرہ

    ترک سیاسی پارٹی کے سربراہ کی مہر نیوز سے خصوصی گفتگو:

    زنگزور کوریڈور: اسرائیلی-امریکی منصوبہ اور ترکی کی سلامتی کو خطرہ

    حزب وطن کے سربراہ دوغو پرینچک نے کہا کہ زنگزور کوریڈور ایک امریکی منصوبہ ہے جس کا مقصد شمالی قفقاز کے ساتھ ایران کے روابط ختم کرنا ہے۔

    2025-08-09 16:51
  • ایران کے عالمی شہرت یافتہ مصور محمود فرشچیان انتقال کر گئے

    ایران کے عالمی شہرت یافتہ مصور محمود فرشچیان انتقال کر گئے

    ایران کے نامور اور عالمی سطح پر پہچانے جانے والے مصور محمود فرشچیان ہفتے کی صبح انتقال کر گئے۔

    2025-08-09 16:40
  • او آئی سی کا غزہ پر مکمل قبضے کے صہیونی فیصلے پر شدید مذمت

    او آئی سی کا غزہ پر مکمل قبضے کے صہیونی فیصلے پر شدید مذمت

    اسلامی تعاون تنظیم نے دس لاکھ فلسطینیوں کی جبری بے دخلی کے صہیونی منصوبے کو اقوام متحدہ کی قراردادوں اور عالمی قوانین کی کھلی خلاف ورزی قرار دیتے ہوئے شدید مذمت کی ہے۔

    2025-08-09 16:12
  • حزب اللہ کا مدبرانہ موقف، اسرائیلی اور امریکی منصوبے ناکام

    مہر نيوز کی خصوصی رپورٹ؛

    حزب اللہ کا مدبرانہ موقف، اسرائیلی اور امریکی منصوبے ناکام

    لبنانی حکومت کے غیر دانشمندانہ فیصلے کے بعد حزب اللہ کی مدبرانہ حکمت عملی نے امریکہ اور اسرائیل کی خانہ جنگی اور مزاحمت کو کمزور کرنے کی سازشوں کو سبوتاژ کردیا۔

    2025-08-09 16:06
  • "زنگزور کوریڈور" چونتیس سال پرانا امریکی منصوبہ

    مہر نيوز کی خصوصی رپورٹ؛

    "زنگزور کوریڈور" چونتیس سال پرانا امریکی منصوبہ

    ماہر قفقاز داریوش صفر نژاد کا کہنا ہے کہ "زنگزور راہداری" کے پیچھے نیٹو کی براہ راست حمایت موجود ہے اور امریکہ کے بعد یورپ، اسرائیل، ترکی اور تکفیری عناصر اس منصوبے میں شامل ہیں۔

    2025-08-09 12:39
  • ہرگز غزہ واپس نہیں جائیں گے، صہیونی رزرو فورسز

    ہرگز غزہ واپس نہیں جائیں گے، صہیونی رزرو فورسز

    صہیونی فوج کے رزرو اہلکاروں نے غزہ پر قبضے کے عمل میں شرکت سے انکار کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہرگز غزہ واپس نہیں جائیں گے۔

    2025-08-09 09:50
  • زائرین کیلئے راستہ سیکیورٹی وجوہات پر عارضی طور پر بند کیا، گورنر سندھ

    زائرین کیلئے راستہ سیکیورٹی وجوہات پر عارضی طور پر بند کیا، گورنر سندھ

    گورنرسندھ کامران ٹیسوری نے کہا ہے کہ زائرین کیلئے راستہ سیکیورٹی وجوہات پر عارضی طور پر بند کیا گیا ہے۔

    2025-08-09 09:40
  • سلامتی کونسل کا غزہ پر ہنگامی اجلاس مؤخر، اقوام متحدہ پر عالمی دباؤ میں اضافہ

    سلامتی کونسل کا غزہ پر ہنگامی اجلاس مؤخر، اقوام متحدہ پر عالمی دباؤ میں اضافہ

    بین الاقوامی حمایت اور فلسطینی نمائندوں کی فوری کارروائی کی اپیل کے باوجود، اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کا غزہ سے متعلق اجلاس اتوار تک ملتوی کردیا گیا۔

    2025-08-09 08:59
  • غزہ پر مکمل قبضے کا منصوبہ صہیونی نسل کشی کا تسلسل ہے، ایران

    غزہ پر مکمل قبضے کا منصوبہ صہیونی نسل کشی کا تسلسل ہے، ایران

    ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان اسماعیل بقائی نے غزہ کے عوام کی جبری بے دخلی اور شہر پر قبضے کا منصوبہ مسترد کرتے ہوئے عالمی برادری سے فوری اقدام کا مطالبہ کیا۔

    2025-08-09 08:55
ڈیسکٹاپ نسخہ موبائل نسخہ
  • ہمارے بارے میں

© 2017 Mehr News Agency. All rights reserved

تمام حقوق برای خبرگزاری مهر محفوظ است.
Nastooh Saba Newsroom Pixel Studio