-
غزہ بچوں کا قبرستان بن چکا ہے، اسرائیل انسانی امداد روک رہا ہے، یونیسف
اقوامِ متحدہ کے ذیلی ادارے یونیسف کے علاقائی ترجمان نے خبردار کیا ہے کہ غزہ شدید انسانی بحران کا شکار ہے اور عالمی برادری کی غفلت کے باعث یہ علاقہ بچوں کا قبرستان بنتا جا رہا ہے۔
-
عراقچی کا گوترش کو خط، یورپی ممالک کی جانب سے سنیپ بیک میکانزم کے غلط استعمال پر شدید احتجاج
ایرانی وزیر خارجہ نے اقوام متحدہ کے سربراہ کے نام خط میں یورپی ممالک کی جانب سے سنیپ بیک میکانزم کے غلط استعمال اور منفی رویے کی شکایت کی ہے۔
-
ایران نے صہیونی حملوں سے متاثرہ فضائی دفاعی نظام مکمل بحال کردیا
ایرانی مسلح افواج نے دشمن کے حملے میں متاثر ہونے والے ریڈار اور دفاعی نظام کی جگہ نئے سسٹمز نصب کرلئے۔
-
روسی صدر ولادیمیر پیوٹن سے رہبر معظم انقلاب کے سینیئر مشیر کی ملاقات
رہبر معظم انقلاب کے مشیر علی لاریجانی نے ولادیمیر پوٹن سے ملاقات کی اور مشرق وسطی کی صورتحال اور ایرانی جوہری پروگرام پر تبادلہ خیال کیا۔
-
اسرائیلی غاصب فوج کی فائرنگ سے غزہ میں درجنوں فلسطینی شہید، درجنوں زخمی
غزہ میں انسانی المیہ شدت اختیار کر گیا ہے جہاں اسرائیلی غاصب فوج نے ایک بار پھر نہتے فلسطینیوں پر ظلم کی انتہا کر دی۔
-
القسام کے مجاہدین کا صہیونی ٹینک پر ٹینڈوم راکٹ حملہ
القسام بریگیڈ نے اعلان کیا ہے کہ اس کے مجاہدین نے غزہ میں صہیونی افواج اور ان کے ٹینکوں کو راکٹوں سے نشانہ بنایا ہے۔
-
مہر نیوز کی خصوصی رپورٹ:
ایران میں طبی معجزہ؛ وہ لڑکی جو تیسرے دل کے ساتھ زندہ ہے
ایران میں ایک نہایت پیچیدہ آپریشن کے ذریعے پہلی بار ایک لڑکی کو دوسری بار دل کا پیوند لگایا گیا۔
-
اسلامی ممالک کو صہیونی حکومت کے خلاف ڈٹ کر کھڑے ہونا چاہیے، محمد باقر قالیباف
ایرانی پارلیمنٹ کے اسپیکر نے شام پر اسرائیلی حملوں کی مذمت کرتے ہوئے اسلامی ممالک سے مطالبہ کیا کہ صہیونی حکومت کے خلاف مل کر کھڑے ہوجائیں۔
-
پاکستانی وزیر مذہبی امور نے 40 ہزار زائرین کے لاپتہ ہونے کے بیان واپس لے لیا
پاکستانی وفاقی وزیر برائے مذہبی امور سردار محمد یوسف 40 ہزار زائرین کے لاپتہ ہونے کے بیان سے رجوع کرتے ہوئے وضاحت کی ہے کہ یہ اعداد و شمار دراصل پرانے کاغذی ریکارڈ کی ایک غلط فہمی کا نتیجہ تھے۔
-
"ایرانی جاسوسی مہم" نے تل ابیب کو ہلا کر رکھ دیا، صہیونی سیکیورٹی اداروں کی تشویش بڑھ گئی
شاباک اور موساد نے ایرانی انٹیلی جنس کی وسیع مہم، اسرائیلیوں کی گرفتاریوں اور خفیہ معلومات کے انکشافات پر شدید ردعمل ظاہر کرتے ہوئے شہریوں کو انتباہ کیا ہے کہ آسان پیسے کے بدلے بھاری قیمت چکانی پڑے گی۔
-
اسرائیل عالمی سطح پر تنہائی کا شکار ہے،سابق صہیونی وزیر جنگ کا اعتراف
آویگدر لیبرمن نے غزہ جنگ کو اسرائیل کی عالمی تنہائی کی وجہ قرار دیتے ہوئے نتن یاہو کابینہ کی پالیسیوں پر کڑی تنقید کی ہے۔
-
آذربائجانی صدر کی مہر نیوز سے خصوصی گفتگو:
اَرس کوریڈور تکمیل کے قریب، ایران اور آذربائیجان کے تعلقات بلند ترین سطح پر ہیں
صدر علیاف نے ایران کے ساتھ دوستانہ تعلقات کو بہترین سطح پر قرار دیتے ہوئے کہا کہ ایران کے ساتھ مختلف شعبوں میں تعاون جاری رہے گا۔
-
اطالوی یونیورسٹی نے اسرائیل سے تعلیمی تعلقات منقطع کر دیے، ایران سے تعلقات برقرار
یونیورسٹی آف فلورینس نے BDS مہم کے تحت اسرائیلی علمی اداروں سے تعلقات منقطع کرتے ہوئے تہران، اصفہان اور شہید بہشتی یونیورسٹیوں کے ساتھ روابط برقرار رکھنے کا فیصلہ کرلیا۔
-
ہتھیار پھینک دے تو بھی اسرائیل تمہیں مارے گا، امریکی مبصر کا مقاومت کو انتباہ
امریکی تجزیہ کار نے حزب اللہ اور انصار اللہ کو متنبہ کیا ہے کہ غیر مسلح ہونے کی صورت میں بھی اسرائیل کسی کو نہیں چھوڑے گا۔
-
آفرین ایران! جو دشمن کے سامنے پہاڑ کی مانند ڈٹا رہا، معروف مصری سیاستدان
معروف مصری سیاستدان نے ایرانی سپریم لیڈر، فوج اور عوام کی جرائت کو سراہتے ہوئے کہا کہ ایران نے دنیا کو دکھایا کہ محاصرے میں بھی عزت و ترقی ممکن ہے۔
-
غزہ جنگ کے خاتمے پر صہیونی حکومت کا پہلی بار حماس سے سنجیدہ مذاکرات
صہیونی اخبار کے مطابق اسرائیل نے اپنی پالیسی میں تبدیلی لاتے ہوئے حماس کے ساتھ غزہ جنگ کے خاتمے پر سنجیدہ مذاکرات شروع کیا ہے۔
-
صہیونی حکومت کی حمایت عالمی امن کے لئے نقصان دہ ہے، عراقچی
ایرانی وزیر خارجہ نے سوئس ہم منصب سے گفتگو میں اسرائیل و امریکہ کی جارحیت کا دفاع کرنے والے یورپی ممالک کو متنبہ کرتے ہوئے کہا کہ یہ طرز عمل قانون شکنی کو فروغ دیتا اور دنیا کو مزید غیر محفوظ بناتا ہے۔
-
مہر نیوز کی خصوصی رپورٹ:
دمشق پر اسرائیل کے حملے اور شام کو تقسیم کرنے کی پس پردہ سازشیں
الجولانی کی جانب سے مکمل اطاعت کے باوجود اسرائیل دمشق اور دیگر شہروں پر حملہ کرکے شام کو تقسیم کرنے کا خواب مکمل کرنا چاہتا ہے۔