-
صیہونی دشمن غزہ میں اپنے فوجیوں کی ہلاکتوں کو چھپا رہا ہے، ترجمان القسام
فلسطین کی القسام بریگیڈز کے ترجمان کا کہنا ہے کہ صیہونی حکومت اپنی فوج کی ساکھ بچانے کے لئے غزہ کے شمال میں ہلاکتوں کو چھپا رہی ہے۔
-
مقبوضہ عسقلان اور تل ابیب کو نشانہ بنایا، یمنی فوج
یمن کی مسلح افواج کے ترجمان نے کہا مقبوضہ عسقلان اور تل ابیب میں دو اہم اہداف کو ڈرون حملے کا نشانہ بنایا۔
-
شام میں ایران کے کردار کے خاتمے کا خیال درست نہیں، سینئر ایرانی مبصر
ایران کے ایک سیاسی مبصر کا کہنا ہے کہ شام میں صدر بشار الاسد کی حکومت کے خاتمے کے بعد ایران کا کردار ختم نہیں ہوا ہے۔
-
جبالیہ میں مزاحمتی کاروائیاں جاری، 6 صہیونی فوجی ہلاک اور زخمی
صیہونی میڈیا ذرائع نے غزہ کے شمالی کیمپ جبالیہ میں مزاحمتی فورسز کی جوابی کاروائی کے دوران 6 صیہونی فوجیوں کے ہلاک اور زخمی ہونے کی خبر دی ہے۔
-
بات چیت کے لئے تیار ہیں لیکن دباو ہرگز قبول نہیں، سینئر ایرانی عہدیدار
ایران کی خارجہ تعلقات کی اسٹریٹجک کونسل کے سربراہ نے کا کہنا ہے ہم بات چیت کے لئے تیار ہیں لیکن دباؤ ہرگز قبول نہیں۔
-
جنین، پناہ گزین کیمپ پر فلسطینی اتھارٹی کے اہلکاروں کا حملہ
غرب اردن کے شہر جنین میں پناہ گزین کیمپ پر فلسطینی اتھارٹی کے غنڈوں نے حملہ کرکے بے گناہ شہری کا مکان جلادیا ہے۔
-
نتن یاہو رشوت کے الزامات پر پانچویں بار عدالت میں پیش
صہیونی وزیراعظم بنیامین نتن یاہو رشوت کے مقدمے میں گواہی دینے کے لیے پانچویں بار تل ابیب کی مرکزی عدالت میں پیش ہوئے۔
-
شام کے بدترین حالات، داعش دوبارہ طاقت پکڑ کررہی ہے، برطانوی میڈیا
برطانوی اخبار نے کہا ہے کہ شام کے مخدوش حالات کی وجہ سے داعش کو دوبارہ تشکیل نو کا موقع مل رہا ہے۔
-
شمال-جنوب راہداری کی تکمیل کا سنجیدہ عزم رکھتے ہیں، پزشکیان
ایران کے صدر مسعود پزشکیان نے روس کے نائب وزیر اعظم سے ملاقات میں کہا کہ شمال-جنوب راہداری کی تکمیل کے لیے ایران کا عزم پختہ اور سنجیدہ ہے۔
-
حلب میں امریکہ اور ترکی کے حمایت یافتہ دہشت گردوں کے درمیان جھڑپیں، درجنوں ہلاک
شام کے مقامی ذرائع نے بتایا کہ حلب کے تشرین ڈیم کے مضافات میں امریکہ اور ترکی سے وابستہ دہشت گردوں کے دمیان خونریز جھڑپیں جاری ہیں۔"
-
صیہونی رجیم کی شام کے صوبے قنیطرہ میں نئی سرگرمیاں، باقاعدہ فوجیں اتار دیں!
شام کے مقامی ذرائع نے بتایا کہ صہیونی فوج نے مزید فوجی ساز وسامان مقبوضہ گولان سے جنوبی شام کے صوبہ قنیطرہ میں منتقل کر دیا ہے۔
-
سرایا القدس کا اسرائیلی قیدیوں کے بارے میں ویڈیو پیغام، وقت ہاتھ سے نکل رہا ہے!
فلسطین کی اسلامی جہاد کے عسکری ونگ سرایا القدس نے غزہ میں اسرائیلی قیدیوں کے بارے میں ایک نئی ویڈیو شائع کی ہے۔
-
صیہونی رجیم یمنی میزائلوں کے مقابلے میں بے بس کیوں ہے؟
صیہونی میڈیا ذرائع نے یمنی میزائلوں کو روکنے میں تل ابیب کی ناکامی کو قابض رجیم کے لیے ایک اسٹریٹجک خطرہ قرار دیتے ہوئے اس ناکامی کے مختلف پہلووں کا جائزہ لیا ہے۔
-
مسلح افواج ملک کی زمینی اور سمندری سرحدوں کے دفاع کے لیے تیار ہیں، سربراہ ایرانی بحریہ
ایرانی بحریہ کے سربراہ ایڈمرل تنگسیری نے کہا ہے کہ مسلح افواج ملکی زمینی اور بحری سرحدوں کی حفاظت کے لیے مکمل تیار ہیں۔
-
ایران کے خلاف اسرائیلی الزامات مضحکہ خیز اور بے بنیاد ہیں، ترجمان وزارت خارجہ
ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان نے اسرائیلی الزامات کے ردعمل میں کہا کہ ایران کے خلاف نہایت بےہودہ الزامات کا سہارا لیا گیا ہے اور یہ دعویٰ انتہائی مضحکہ خیز اور بے بنیاد ہے۔"
-
پارا چنار میں راستوں کی بندش ، ادویات کی قلت ،50 بچے جاں بحق
پاکستانی میڈیا کے مطابق راستوں کی بندش سے علاج نہ ملنے سے اب تک مبینہ طور پر 50 بچے دم توڑ گئے۔
-
عسکری طاقت کا استعمال اسرائیل کو نابودی سے نہیں بچاسکے گا، الحوثی
یمن کی اعلی سیاسی کونسل کے رکن محمد علی الحوثی نے نتن یاہو کے بیان پر شدید ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ اسرائیل کی نابودی حتمی ہے۔
-
دنیا کی کوئی طاقت سپاہ پاسداران کو مغلوب نہیں کرسکتی، جنرل سلامی
پاسداران انقلاب کے سربراہ میجر جنرل حسین سلامی نے کہا ہے کہ دنیا کی کوئی طاقت سپاہ پاسداران کو مغلوب نہیں کرسکتی ہے۔
-
غزہ میں صہیونی فورسز کے حملے، یرغمالی ہلاک
صہیونی فورسز کی جانب غزہ میں کاروائی کے دوران ایک صہیونی یرغمالی ہلاک ہوگیا۔
-
کرمانشاہ، تکفیری دہشت گردوں کے خلاف ایرانی سیکورٹی فورسز کی کاروائی، مزید تفصیلات
کرمانشاہ کے شہر سرپل ذہاب میں تکفیری دہشت گردوں کے خلاف سپاہ پاسداران انقلاب کی کاروائی کی مزید تفصیلات سامنے آگئیں۔
-
جنوبی لبنان پر صہیونی فضائیہ کی شدید بمباری
صہیونی فورسز نے جنگ بندی کی خلاف ورزی کرتے ہوئے جنوبی لبنان کے متعدد مقامات پر شدید بمباری کی ہے۔
-
ایشین ویٹ لفٹنگ میں ایرانی خواتین کی شاندار کارکردگی، دو گولڈ میڈل سمیت کئی تمغے جیت لیے
دوحا ایشین ویٹ لفٹنگ چمپئن شپ میں ایرانی خواتین نے بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے 2 سونے، 1 چاندی اور 3 کانسی کے تمغے جیت لیے۔