-
نگران کمیٹی اسرائیل پر جنگ بندی کی خلاف ورزی کے خاتمے کے لئے دباو ڈالے، لبنانی وزیر اعظم
لبنانی وزیر اعظم نے لبنان جنگ بندی معاہدے کی نگران کمیٹی کے اجلاس میں صیہونی حکومت کی طرف سے جنگ بندی کی خلاف ورزیوں کے خاتمے پر زور دیا۔
-
شام میں افراتفری پھیل گئی، تین سینئر ججوں کو قتل کر دیا گیا
میڈیا ذرائع کے مطابق شام کے شہر حماہ میں تین سینئر ججوں کو گولی مار کر ہلاک کر دیا گیا۔
-
ملت جعفریہ پاکستان پاراچنار میں جاری دھرنے کی مکمل حمایت کا اعلان کرتی ہے، علامہ رضی جعفر نقوی
پریس کانفرنس کرتے ہوئے سربراہ جعفریہ الائنس نے کہا کہ اگر کرم کا راستہ انسانی بنیادوں پر فوری کھولنے اور کم ازکم ادویات، غذائی اجناس اور ایندھن کی ترسیل یقینی نہیں بنایا گیا تو ملت جعفریہ دنیا بھر میں احتجاج کے ساتھ انسانی حقوق کے عالمی اداروں سے رجوع کرنے پر مجبور ہوگی۔
-
امریکن ایئر لائن کی تمام پروازیں گراؤنڈ کر دی گئیں
امریکن ایئر لائنز کی تمام پروازیں تکنیکی خرابیوں کی وجہ سے گراؤنڈ کر دی گئیں۔
-
میزائل پروگرام پر کوئی سمجھوتا نہیں ہوگا، پاکستانی وزیراعظم نے امریکی پابندیوں کو مسترد کردیا
وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ میزائل پروگرام کے سبب ہم پر عائد امریکی پابندیوں کا کوئی جواز نہیں، میزائل پروگرام پر کوئی کمپرومائز نہیں ہوگا۔
-
یمن کو ایران کی فوجی مدد کی ضرورت نہیں، ایرانی وزیر خارجہ
ایرانی وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ حکومت یمنیوں اور دیگر مزاحمتی گروپوں کی حمایت جاری رکھے گی، تاہم ان دعوؤں کو مسترد کرتے ہیں کہ ایران صنعا حکومت کو فوجی امداد فراہم کرتا ہے۔
-
کشمیر میں جشن ولادت حضرت فاطمہ زہرا (س) منعقد
وادی کشمیر میں پیغمبر اسلام (ص) کی بیٹی حضرت فاطمہ زہرا (س) کا یوم ولادت مذہبی جوش و جذبے کے ساتھ منایا گیا۔
-
صیہونی رجیم، انصار اللہ پر سیاسی دباؤ بڑھانے کے لئے یورپ کے دروازے کھٹکھٹانے لگی!
یمن کی انصاراللہ کے ہاتھوں فوجی میدان میں رسواکن شکست کے بعد صیہونی حکومت نے سیاسی دباؤ ڈالنے کے لئے یورپی ممالک کے دروازے کھٹکھٹانے شروع کر دئے۔
-
جنگ نہیں چاہتے لیکن اسرائیل کے سامنے ذلت ہرگز قبول نہیں، لبنانی رہنما
لبنان کی عیسائی جماعت "فری نیشنل موومنٹ" کے سربراہ نے صیہونی جارحیت کے مقابلے میں ملک کی خود مختاری کے تحفظ کی ضرورت پر زور دیا۔
-
امریکی اور برطانوی طیارے یمن کی جوابی کاروائی کے خوف سے بحیرہ احمر کی طرف فرار!
یمن کے اسٹریٹجک امور کے ماہر نے امریکی F-18 لڑاکا طیارے کو مار گرانے میں ملک کی مسلح افواج کے کامیاب آپریشن کو سراہا۔
-
اردوگان سرمایہ کاروں کے اعلی وفد کے ساتھ شام کا دورہ کریں گے
شام پر تکفیری دہشت گردوں کے قبضے کے بعد ترک صدر سرمایہ کاروں کے اعلی سطحی وفد کے ہمراہ دمشق کا دورہ کریں گے۔
-
شام، دہشت گردوں کے درمیان اختلافات، الجولانی کی پالیسیوں کی مخالفت
ابومحمد الجولانی کی پالیسیوں میں تبدیلی کی وجہ سے شام پر قابض دہشت گردوں کے درمیان اختلافات پیدا ہوگئے ہیں۔
-
سعودی میڈیا کا سید حسن نصر اللہ کی جائے تدفین کے حوالے سے دعویٰ
سعودی روزنامہ الشرق الاوسط نے اپنی ایک رپورٹ میں لبنان کی حزب اللہ کے ذرائع کے حوالے سے دعویٰ کیا ہے کہ سابق سیکرٹری جنرل سید حسن نصر اللہ کی جائے تدفین کا تعین ہوچکا ہے۔
-
الجولانی کے عناصر کے ہاتھوں کرسمس ٹری نذرآتش، دمشق میں مظاہرے
تحریر الشام کے دہشت گردوں کے ہاتھوں کرسمس ٹری نذر آتش ہونے کے بعد دمشق میں مسیحیوں نے مظاہرہ کیا ہے۔
-
شام میں سفارت خانہ دوبارہ کھولنے کے لئے بات چیت جاری ہے، ایران
ایران کی حکومتی ترجمان فاطمہ مہاجرانی نے کہا کہ ایران دمشق میں سفارت خانہ دوبارہ کھولنے کے لیے سفارتی کوششیں جاری ہیں۔
-
تکفیری عناصر کی شام میں غنڈہ گردی، ہر دس منٹ میں شہریوں پر حملہ
شامی ذرائع کے مطابق الجولانی کے دہشت گردوں کی جانب سے شامی شہریوں پر حملوں کی تعداد میں مسلسل اضافہ ہورہا ہے۔
-
ایران اور روس کے تعلقات سے پورے خطے کو فائدہ ہوگا، ایرانی نائب صدر
ایرانی نائب صدر نے ایران اور روس کے درمیان تعلقات میں توسیع پر تاکید کرتے ہوئے کہا کہ دونوں ممالک کے تعلقات سے پورے خطے کو فائدہ ہوگا۔
-
قیدیوں کا تبادلہ، حقیقی معنوں میں پیشرفت نہیں ہوئی، صہیونی ذرائع ابلاغ
صہیونی ذرائع ابلاغ نے کہا ہے کہ حماس اور صہیونی حکومت کے درمیان قیدیوں کے تبادلے کے حوالے سے کوئی قابل ذکر پیشرفت نہیں ہوئی ہے۔
-
صہیونی حکومت نے شہید اسماعیل ہنیہ پر حملے کی باقاعدہ ذمہ داری قبول کرلی
صہیونی وزیرجنگ نے حماس کے سابق سربراہ شہید اسماعیل ہنیہ پر حملے کی باقاعدہ ذمہ داری قبول کرلی ہے۔
-
غزہ میں مستقل جنگ بندی کی جائے، آئرلینڈ
آئرلینڈ کے وزیراعظم نے غزہ میں حماس اور صہیونی حکومت کے درمیان مستقل جنگ بندی کا مطالبہ کیا ہے۔
-
یمنی فوج کا تل ابیب پر میزائل حملہ، خطرے کے سائرن بج گئے
یمنی فوج کے میزائل حملوں کے بعد تل ابیب میں خطرے کے سائرن بج گئے ہیں۔
-
ایران اور پاکستان کے درمیان سیکورٹی معاہدے پر عملدرآمد یقینی بنایا جائے، ایرانی وزیر داخلہ
ایرانی وزیر داخلہ نے تہران اور اسلام آباد کے درمیان تعاون میں اضافے پر اطمینان کا اظہار کرتے ہوئے سیکورٹی معاہدوں پر عملدرآمد مزید تیز کرنے پر زور دیا ہے۔