-
حسینیۂ امام خمینی میں حضرت زہرا کے ایام شہـادت کی آخری مجلس
حسینیۂ امام خمینی میں جمعے کو حضرت زہرا سلام اللہ علیہا کے ایام شہـادت کی مناسبت سے منعقد ہونے والے خمسۂ مجالس کی آخری مجلس رہبر انقلاب اور عزاداروں کی شرکت سے منعقد ہوئی۔
-
شامی فوج کا حماہ کے مضافات میں آپریشن، درجنوں دہشت گرد ہلاک
شام کی وزارت دفاع نے ایک بیان میں حماہ کے مضافات پر میزائل حملے میں درجنوں دہشت گردوں کی ہلاکت سے آگاہ کیا۔
-
شام میں دہشت گردی کے خطرات پورے خطے کے لئے ایک سنگین چیلینج ہیں، مشترکہ پریس کانفرنس
ایران شام اور عراق کے وزرائے خارجہ نے مشترکہ پریس کانفرنس میں کہا کہ شام میں دہشت گردی کے خطرات پورے خطے کے لئے ایک سنگین خطرہ ہیں۔
-
عالمی برادری صہیونیوں کے جرائم پر مجرمانہ خاموشی توڑ دے، حماس
حماس نے غزہ کے خلاف صہیونیوں کی وحشیانہ جارحیت کی مذمت کرتے ہوئے عالمی برادری سے اس نسل کشی پر خاموشی توڑنے کا مطالبہ کیا۔
-
یمنی عوام کا ڈونلڈ ٹرمپ کو دندان شکن جواب، فلسطینیوں کی حمایت جاری رکھیں گے
یمن کے عوام نے نومنتخب امریکی صدر کی نئی دھمکیوں کے جواب میں صیہونی رجیم کے خلاف بھرپور مظاہرے کئے۔
-
بدقسمتی سے دہشت گردوں نے دوبارہ سر اٹھایا ہے، پاکستانی وزیراعظم
شہباز شریف نے کہا ہے کہ ہم نے 2016ء میں دہشت گردی کا خاتمہ کردیا تھا مگر بدقسمتی سے دہشت گردی کے ناسور نے دوبارہ سر اٹھایا ہے۔
-
اسرائیل نے شام کی سرحدوں کے قریب فوجی نفری میں اضافہ کر دیا، صیہونی ذرائع
صہیونی رجیم نے مقبوضہ گولان اور شام کے ساتھ مشترکہ سرحدی علاقوں میں فوج کی نفری میں اضافہ کر دیا۔
-
شامی حکومت اور عوام کی حمایت کے لئے تیار ہیں، ایرانی وزیر خارجہ
ایران کے وزیر خارجہ نے عراقی صدر سے ملاقات کے دوران شام کی مدد کے لئے ملک کی آمادگی کا اظہار کیا۔
-
یوکرین مغربی ایشیا میں دہشت گردوں کی حمایت بند کرے، ایران
ایران کی وزارت خارجہ نے یوکرین سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ مغربی ایشیا میں دہشت گردوں کی حمایت بند کرے۔
-
عراق اور شام کے وزرائے خارجہ کی ملاقات، دہشت گردی کے خلاف جنگ کا عزم
شام اور عراق کے وزرائے خارجہ نے خطے کی سلامتی کے تحفظ کے لیے دونوں ممالک کے درمیان تعاون کی اہمیت پر زور دیا۔
-
امریکہ اپنی کسی ذمہ داری کو پورا نہیں کرتا، وہ صرف طاقت کی زبان سمجھتا ہے، امام جمعہ تہران
امام جمعہ تہران نے کہا: ہم نے امریکہ کے ساتھ مذاکرات میں کبھی عزت حاصل نہیں کی اور نہ ہی کوئی پیش رفت حاصل ہوئی۔
-
ایرانی وزیر خارجہ کی اپنے عراقی ہم منصب سے ملاقات، شام کی صورت حال پر تبادلہ خیال
اسلامی جمہوریہ ایران اور عراق کے وزرائے خارجہ نے بغداد میں ایک دوسرے سے ملاقات کی۔
-
ایرانی سیٹلائٹ سیمرغ1 کامیابی کے ساتھ مدار میں روانہ، فخر 1 سگنل دینے لگا
ایرانی خلائی تحقیقاتی ادارے نے سیٹلائٹ سیمرغ1 کو کامیابی کے ساتھ مدار میں بھیج دیا ہے جبکہ فخر1 نے بھی سگنل بھیجنا شروع کیا ہے۔
-
شامی فوج کا آپریشن، حماہ سے دہشت گردوں کو نکال دیا گیا
شامی فوج نے تکفیریوں کے خلاف کاروائی کرتے ہوئے حماہ سے دہشت گردوں کا صفایا کردیا ہے۔
-
غزہ میں عوامی انتظامی کمیٹی کے قیام سے حماس کا اتفاق
حماس نے غزہ کے انتظامی امور سنبھالنے کے لئے عوامی کمیٹی کے قیام کی تجویز سے اتفاق کیا ہے۔
-
شمالی غزہ میں گذشتہ دو مہینوں میں 32 فوجی ہلاک ہوگئے، تل ابیب کا اعتراف
صہیونی حکومت نے کہا ہے کہ گذشتہ دو مہینوں کے دوران شمالی غزہ میں 32 فوجی ہلاک ہوگئے ہیں۔
-
ایرانی وزیرخارجہ عراق روانہ ہوگئے
ایرانی وزیرخارجہ عراقچی شام کے حالات پر مذاکرات کے لئے عراق روانہ ہوگئے ہیں۔
-
صہیونی حکومت کی جانب سے فاسفورس بموں کا استعمال جنگی جنایت ہے، شدید مذمت کی جائے، ایران
اقوام متحدہ میں ایران کے نمائندے نے کہا کہ صہیونی حکومت نے فاسفورس بم استعمال کرکے جنگی جنایت کی ہے جس کی کھل کر مذمت کرنی چاہئے۔
-
شام، دہشت گردوں کی حمص کی جانب مبینہ پیشقدمی، عقب نشینی جنگی حربہ ہے، شامی وزارت دفاع
شام میں تکفیری دہشت گردوں نے حمص کی جانب مبینہ پیشقدمی شروع کی ہے، شامی وزارت دفاع نے کہا ہے کہ سیکورٹی فورسز نے جنگی تیکنیک کے تحت عقب نشینی کی ہے۔
-
شام میں تکفیری دہشت گردوں کی سرگرمیاں، ایران، روس اور ترکی کے درمیان جلد مذاکرات ہوں گے
روسی وزیرخارجہ نے کہا ہے کہ شام میں دہشت گردوں کے حملوں میں اضافے کے بعد ایران، روس اور ترکی کے درمیان جلد مذاکرات ہوں گے۔
-
شام میں امن کے لئے اقدامات کئے جارہے ہیں، ایرانی وزیر خارجہ
ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی نے کہا ہے کہ شام میں امن کے قیام کے لئے علاقائی ممالک کے ساتھ مل کر اقدامات کیے جارہے ہیں۔